Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile
Rational Dialogue

@rationaldialgue

Dialogue is not some simplistic assertion of one's own position, nor is it necessary about persuadin

ID: 1775385747383570432

calendar_today03-04-2024 04:52:11

5,5K Tweet

83 Takipçi

14 Takip Edilen

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

انکشاف اتنے کہ لائن لگ گئی، اور خلاف اُسکے جو بھارت کو پچھلے 11 سال سے بیوقوف بنا رہا ہے۔ رافیل طیاروں کی ڈیل بھی پیسے کی ریل پیل کے لیے کی گئی اور آواز اٹھانے والے منوہر پاریکر کو بھی موت کی گھاٹ اُتار دیا گیا! #IranIsraelConflict #นายกรัฐมนตรี #JHOPE #الحرب_بدأت_الان #الهلال

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ کل زہر اگل رہے تھے کہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے امریکہ کو ہوائی اڈے دے دیے ہیں، اُن کے چہروں پر سچ کا تھپڑ رسید ہو گیا! فیلڈ مارشل سے ملاقات کے بعد امریکہ نے ایران پر حملہ مؤخر کر دیا،مذاکرات کی جانب پیشرفت شروع۔ صرف ایک ملاقات نے عالمی فیصلوں کا رخ موڑ دیا۔ #Trump

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

ایران نے جس بھارت کو ہمیشہ دوست سمجھا، وہ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہا، جبکہ پاکستان کھل کر ایران کے حق میں بولا۔ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے سامنے ایران کے مؤقف کی ترجمانی صرف پاکستان نے کی۔یقیناً یہ پیشرفت پروپیگنڈہ فروشوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ #Iran #Trump #CeasefireNow

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل میں کُتّے کی بھی بھارتیوں سے زیادہ عزت ہے! بھارتی شہری کو اسرائیلی بنکر میں جانے سے روک دیا گیا، وہ بھارت جو یہودیت کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے لگا۔ Crime Reports India #Iran #Israel #gntm #الحرب_بدأت_الان #الهلال_ريال_مدريد

اسرائیل میں کُتّے کی بھی بھارتیوں سے زیادہ عزت ہے!
بھارتی شہری کو اسرائیلی بنکر میں جانے سے روک دیا گیا، وہ بھارت جو یہودیت کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے لگا۔

<a href="/AsianDigest/">Crime Reports India</a>
#Iran #Israel #gntm
#الحرب_بدأت_الان #الهلال_ريال_مدريد
Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کی زندگی اسلام کے نام پر تنگ کرنے والے، وقت آنے پر اپنا ہی بھگوان بیچنے لگے! یہ ہے مودی کا بھارت، جہاں مذہب کے نام پر دھندہ عروج پر ہے! #IranIsraelConflict #LoveIslandUSA #Kuberaa #gntm

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

جب بھارتی عوام کا آنکھوں دیکھا منظر ہو، بھارت کو مودی کے ہاتھوں برباد ہوتا دیکھنا اور گودی میڈیا کا مودی کے ہاتھوں بک جانا، تو عوام کا ایسا ہی ردِ عمل ہو گا۔ #IranIsraelConflict #LoveIsland #gntm #Trump #الهلال_ريال_مدريد

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

مودی کی سرپرستی میں بھارت کا اپاہج نظام! مسافر پانچ گھنٹے جہاز میں بغیر اے سی کے قید، عملہ غائب، کوئی مدد کو نہیں آیا۔ یہی غفلت احمد آباد حادثے میں بھی دیکھی گئی تھی۔ بار بار کی سنگین کوتاہیوں پر مودی خاموش، جیسے عوام کی جانوں کی کوئی قیمت ہی نہیں۔ #IranIsraelConflict #Burberry

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

جو سچ بولے سچ کے ساتھ کھڑا ہو، اُسے بھارتی اپنا دُشمن بنا لیتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی آگ آجکل گودی میڈیا اور انتہا پسند ارنب گوسوامی کو لگی ہوئی ہے۔ #Iran #Israel #LoveIsland #PerthSanta #الهلال_ريال_مدريد

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دیاگیاغیرمعمولی احترام اوران کی طویل ملاقات نےعالمی سطح پرپاکستان کی اہمیت کو اجاگرکیاہے۔اس گفتگو کےبعد ایران سے متعلق امریکی حکمت عملی میں نظرثانی اورسفارت کاری کوموقع دینےکافیصلہ،پاکستان کے سیکیورٹی اور علاقائی بصیرت کی قدر دانی کا مظہر ہے۔

امریکہ کو ایران پرحملے کےلیے نہ پاکستان کےائیر بیس درکار ہیں، نہ کسی کی معاونت۔جب جدید ہتھیار،سٹیلتھ طیارے اور موساد و را کی خفیہ معلومات ایک ساتھ جلوہ دکھائیں تو دُشمن حواس بافتہ ہوجاتاہے۔قطر،بحرین اورکویت میں موجودامریکی اڈےاورجدید ہتھیارکسی بھی صورت حال سےنمٹنے کےلیے کافی ہیں۔

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

پاک-بھارت جنگ میں اگر بھارت کسی وجہ سے مشہور ہوا ہے تو وہ صرف گودی میڈیا ہے! #IranIsraelConflict #iranisraelwar #SUGA #Trump #SUGA

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

مودی دہشتگردی کا مرکز بی جے پی چلا رہا ہے، جس کی سوچ ہندوتوا کے نظرئیے پر کاربند ہے، اور مودی کی تمام جھوٹی سازشوں کو سچ میں بدلنے کے لیے گودی میڈیا خرید کر پال رکھا ہے۔ #IranIsraelConflict #englot #SUGA #fanart

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

معروف امریکی ماہر پروفیسر کرسٹین فیئر نے مودی سرکار کے جھوٹے جنگی دعووں کو یکسر مسترد کر دیا۔ بھارتی پروپیگنڈا نہ صرف بے بنیاد نکلا بلکہ سیٹلائٹ شواہد بھی فریب پر مبنی تھے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف جھوٹ کا سہارا لے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ #Trump #Iran #TREASURE

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا بُرا حال کرنے والا مودی بھارتی عوام کے ہاتھوں بُری طرح بےعزت ہو رہا ہے، بہروپیا اقتدار کی ہوس میں بھیس بدل کر عوام کو بیوقوف بناتا ہے۔ مودی کا فریب کار چہرہ بھارتی عوام نے تو دیکھ لیا، اب دنیا بھی دیکھ لے! #riyadh #IranIsraelConflict #SB19atHitoPop2025 #yks2025

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

پاک-بھارت جنگ میں، بھارت کی شکست اور اُس شکست پر بنائے گئے جھوٹ کا اعتراف! #riyadh #yks2025 #วอลเลย์บอลหญิง #SUGA #شجون_الهاجري

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

گودی میڈیا کی وجہ سے نہ صرف بھارتی عوام کا بھروسہ نیوز چینلز سے اُٹھ گیا ہے بلکہ مُلک کو قریباً 83 عرب ڈالرز کا نقصان بھی پہنچا! #yks2025 #IranIsraelConflict #วอลเลย์บอลหญิง #tyt25 #شجون_الهاجري

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

مودی نے فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کے عشائیے سے ہوئی تکلیف چھپانے کے لیے بھارتی عوام کو ایک اور جھوٹ گھڑ کر سنا دیا: امریکہ نے مجھے بھی لنچ پر بلایا تھا، لیکن میں نے انکار کر دیا! #Trump_Nobel_2026 #yks2025 #IranIsraelConflict #tyt25 #SUGA

Rational Dialogue (@rationaldialgue) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو تو جیسے ہر جگہ اڑتا تیر لینے کا شوق سا ہو گیا ہے! اسرائیل کی محبت میں اسرائیلیوں سے زیادہ اسرائیل کے وفادار بننے کے چکر میں خود کو اسرائیل میں بے عزت کرواتے پھر رہے ہیں۔ #yks2025 #SNFANDAYxVIETNAM #IranIsraelConflict #FreenBecky