Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile
Rashid Murad

@rashidmurad

Writer & Poet YouTube.com/rmtvlondon Facebook.com/khriankhrian

ID: 1016327399863128066

linkhttps://www.rmtvlondon.com calendar_today09-07-2018 14:25:09

16,16K Tweet

166,166K Followers

424 Following

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

مرحوم احمد فراز اچھے وقت پر دنیا سے رخصت ہو گیا۔۔۔ زندہ ہوتا تو عمرانی چیلے شبلی فراز کی دس سالہ قید پر سوائے اس کے اور کیا کہتا گندی اولاد۔۔۔ ناں مزہ ناں سواد

بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم کے بعد فوجی قبضے میں کمی آ گئی تھی سو عمران خان دکھلا کر اصل سیاسی پلیئرز کو اوقات میں لایا گیا۔۔ تحریک انصاف کی سزاٶں پر بغلیں بجانے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ آج حکومتی اتحادی جماعتیں عمران خان سے بھی کم ریٹ پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ #اندھیرا_قائم_رہے

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

میرا تو فارمولا یہ ہے کہ جب نیازی کے شیروز🐕🐕 بھونکیں تو پتھر شیروز کی بجائے اڈیالہ والے بابے کی طرف پھینکا جائے۔۔۔ کیونکہ اس ایک پتھر سے گرو اور چیلوں کو بیک وقت تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ تہاڈا کیہ خیال اے؟

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

زیادہ پرانی بات نہیں ہے اور کل ہی PTI والے گرج برس رہے تھے کہ ملک میں بدترین فاشزم ہے اور ایسا جبر کبھی نہیں دیکھا ہے کہ اسلام آباد میں ہمیں پریس کانفرنس نہیں کرنے دی جارہی ہے اور آج یہ سب کچھ پشاور،باجوڑ اور بنوں میں ھوا ہے اور یہ چیز PTI کے یوٹیوبرز ونگ کو بھی نظر نہیں آئے گی

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ڈرامے بازیاں اور رنگ بازیاں پی ٹی آئی پر ختم ہیں اور ان رنگبازیوں سے ہی یہ لوگ سادہ لوح عوام کو بےقوف بناتے ہیں ورنہ PTI کا یہ ایم پی اے اس طرح مجمع میں رنگ بازی کرنے کی بجائے پہلے اپنے وزیراعلی علی امین گھٹیا پور کے کنپٹی پر بندوق رکھے جو کہ اس وقت فوج کا کُتا بنا ھوا ہے

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی مدد سے رہائی ہو بھی گئی تو یا امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی کہانی ختم ہوگی یا احسان فراموشی کی کہانی میں ایک اور باب کا اضافہ ہو جائے گا۔ اور اگر سودے بازی کے بعد بھی رہائی نہ ہوئی تو ”کپتان ڈٹ گیا اور سودے بازی نہیں کرتا“ والا بیانیہ ختم ہو جائے گا۔

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

بی بی سی کے اس انکشاف سے کہیں زیادہ جاں لیوا بات یہ ہے کہ پاکستانی سیاسی جماعتیں جمہوریت کا وہ نسخہ عوام کو دیتی ہیں جس کی منظوری وردی والے معالج نے دی ہوتی ہے

کاشف عباسی نے عمرانی محبت میں اپنی زبان اور دماغ کا نواز شریف کے خلاف بے دریغ استعمال کیا۔۔۔ پچھلے دنوں حافظ جی سے پنگا لیا تو انہوں نے آف ائیر کروا دیا اور اب عقل ٹھکانے آئی ہے تو کہتا پھر رہا ہے کہ میری تو کسی سیاسی جماعت سے وابستگی نہیں😜

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر گدھے کے گوشت کے حوالے سے ایک گدھے کے فالورز سب سے زیادہ ڈھینچوں ڈھیُچوں کر رہے ہیں 😀

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کی جنگ جیتنے کے لئے گھڑی چور کی امریکہ میں اشتہار بازی چندے ،خیرات اور صدقے والے ڈالروں کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔ تہاڈا کیہ خیال اے؟

حقیقی آزادی کی جنگ جیتنے کے لئے گھڑی چور کی امریکہ میں اشتہار بازی چندے ،خیرات اور صدقے والے ڈالروں کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔ تہاڈا کیہ خیال اے؟
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

سہ مصرعی نظم۔۔۔ خوف کا بت تراشنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہے بہت لیکن عمر لگتی ہے توڑنے کے لیے راشد مراد

سہ مصرعی نظم۔۔۔
خوف کا بت تراشنے کے لئے 
ایک لمحہ بھی ہے بہت لیکن
عمر لگتی ہے توڑنے کے لیے
راشد مراد
Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی تعلقات پہلے سے کہیں پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ ایران کے صدر ایک ایسے وقت پر پاکستان آرہے ہیں جب ایران اور امریکہ کے تعلقات بہت خراب، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر، اور ایران اور بھارت کے تعلقات بھی مضبوط ہیں۔ arabnews.com/node/2610355/p…

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

دھشتگردی وردی کو نشانہ دیکھاتے ھوئے کیونکہ اگر وردی والا کسی شہری کو قتل کرے تو اس پر مقدمہ نہیں ھوتا ہے بلکہ مقتول کو دھشتگرد قرار دے دیا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پر فوجی چماٹے جشن مناتے ہیں #StopStateTerrorism

دھشتگردی وردی کو نشانہ دیکھاتے ھوئے کیونکہ اگر وردی والا کسی شہری کو قتل کرے تو اس پر مقدمہ نہیں ھوتا ہے بلکہ مقتول کو دھشتگرد قرار دے دیا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پر فوجی چماٹے جشن مناتے ہیں
#StopStateTerrorism
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

الطاف حسین کی جسمانی صحت تو برطانوی معالجوں کی کرم نوازی سے قدرے بہتر ہو گئی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ پنجاب دشمنی والی بیماری کا مکمل علاج ہونا اب بھی باقی ہے۔۔۔ حافظ دواخانے والے ادھر بھی متوجہ ہوں👇

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

وردی اور دھشتگردی ایک بنکر میں اور انتہائی خوشگوار موڈ میں۔۔۔ اس پیار کی وجہ یہ ہے کہ دھشتگردی ہمیشہ وردی کے لئے فائدہ مند رہی ہے کیونکہ اس دھشتگردی سے وردی ڈالر کماتی ہے اور بیرون ملک جزیرے خریدتی ہے،پاپا جونز جیسی بزنس ایمپائر کھڑی کرتی ہے،ولید بن طلال کی بزنس پارٹنر بنتی ہے

وردی اور دھشتگردی ایک بنکر میں اور انتہائی خوشگوار موڈ میں۔۔۔
اس پیار کی وجہ یہ ہے کہ دھشتگردی ہمیشہ وردی کے لئے فائدہ مند رہی ہے کیونکہ اس دھشتگردی سے وردی ڈالر کماتی ہے اور بیرون ملک جزیرے خریدتی ہے،پاپا جونز جیسی بزنس ایمپائر کھڑی کرتی ہے،ولید بن طلال کی بزنس پارٹنر بنتی ہے
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

ساری عمر جرنیلی ڈیوٹی کرنے والا بدکردار، بدزبان اور بد لحاظ شیخ رشید اپنے بھتیجے کو جرنیلی قانون کے تحت سزا ملنے پر خدا اور رسول کا واسطہ دے کر انصاف مانگ رہا ہے۔۔۔ شیخ جی کو یاد نہیں رہا کہ اسی بھتیجے نے مسجدِ نبوی میں عمرانی ہلڑ بازی کو آرگنائز کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا

پانچواں اور آخری میچ انڈیا نے جیت کر ٹیسٹ سیریز برابر کر دی ہے۔۔۔ ایسا دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ کم کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے 👏 #ENGvsIND