rashid mahmood(@rashid24101989) 's Twitter Profileg
rashid mahmood

@rashid24101989

ID:3081522864

calendar_today14-03-2015 16:39:26

32,3K Tweets

775 Followers

5,0K Following

Mah Noor❤️(@Mahnoor_Says7) 's Twitter Profile Photo

نماز کا سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے
ہم رمضان سے نکلے ہیں اسلام سے نہیں_🤍

شب بخیر 🌹🌹
پیارے لوگوں 🥀🥀

account_circle
Faiza(@Faiza50094648) 's Twitter Profile Photo

3 محبتیں
ایک وہ جو اپ کو ملا اور اپ نے قبول کر لیا یہ نصیب ہوتے ہیں دوسری وہ جسے اپ نے چاہا, وہ اپ کو مل گیا اس کو مقدر کہتے ہیں اور تیسری محبت کہ اپ کو پتہ بھی ہوتا ہے کیا اپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے مگر پھر بھی دل و جان سے محبت کرتے رہنا, اسے کہتے ہیں عشق
سلامت رہیں

3 محبتیں ایک وہ جو اپ کو ملا اور اپ نے قبول کر لیا یہ نصیب ہوتے ہیں دوسری وہ جسے اپ نے چاہا, وہ اپ کو مل گیا اس کو مقدر کہتے ہیں اور تیسری محبت کہ اپ کو پتہ بھی ہوتا ہے کیا اپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے مگر پھر بھی دل و جان سے محبت کرتے رہنا, اسے کہتے ہیں عشق سلامت رہیں
account_circle
محبت مزاج شہزادی❤(@mere_naal) 's Twitter Profile Photo

اچھا بنو تو کیا حاصل برا بنو تو کیا کھونا
یہ دنیا کھیل تماشہ ھے ھر شخص پہ تالی بجتی ھے💔

اچھا بنو تو کیا حاصل برا بنو تو کیا کھونا یہ دنیا کھیل تماشہ ھے ھر شخص پہ تالی بجتی ھے💔
account_circle
Dr Zarika(@dr_zarika) 's Twitter Profile Photo

نشہ چائے کا بوندیں بارش کی.....
مہینہ اپریل کا اور یاد صرف اس کی....
Good Morning❣️

account_circle
Saira kh(@Sairakh_1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام
Before Eid😁
یہ عید کب آئے گی
During Eid😜
کیا بورنگ عید ہے یار
After Eid😂
اتنی جلدی گزر گئی عید پتا بھی نہیں چلا

account_circle