کپتان کا سپاہی (@rashid18958802) 's Twitter Profile
کپتان کا سپاہی

@rashid18958802

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں

اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

ID: 1588139232123650049

linkhttps://s.snackvideo.com/u/@hinankhan123kh/jzQGW7LA calendar_today03-11-2022 12:01:26

11,11K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

چین نے اعلان کردیا ہے کہ ہم آفیشلی ایران کے ساتھ ہیں اور کہا ہے کہ ایران میں ہماری 400 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہے اور دُنیا کی کوئ طاقت اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کرسکتی۔ اسے کہتے ہیں بیان۔ بنا کسی ہِچکچاہٹ کے۔ واہ۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، وزیرستان میں لوگوں کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا ہے، ان کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ ہمیں امن چاہیئے 💔

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرِ ستان کے لوگوں نے آج فوجی آپریشنز، ڈرون حملوں اور دہشت گردی کے خلاف عوامی ریفرنڈم میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تین دن سے پبلک انٹرسٹ کی بات ہو رہی ہیں لیکن خان کی یہ ویڈیو کیوں نہیں وائرل اسے کہتے ہیں پبلک انٹرسٹ کا عملی مظاہرہ 🔥

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨عمران خان کے دور میں جو ترقی ملک کی ہوئی تھی ہونے جا رہی تھی دشمن عناصر کو وہ کیسے برداشت ہو تی ؟ عمران خان 17ارب ڈالرز ذخائر حفیظ شیخ

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کا یہ بیان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت کو سرخرو کرنے کےلیے کافی ہے

محسن نقوی کا یہ بیان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت کو سرخرو کرنے کےلیے کافی ہے
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے رات اسوقت نیا ویڈیو جاری کردیا, عمران خان کے لیے ✊ اسکو پھیلائیں 🛑 آگ لگائیں 🔥

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

CSS آفیسرز نہ ہونے کیوجہ سے افغانستان ایشیاء کا سب سے سستا ترین ملک بن چکا ہے ۔😐😐😐

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #PakistanUnderFascism

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب رات کے وقت وزیراعظم عمران خان نے پیمز ہاسپٹل میں کورونا وارڈ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کی خیریت دریافت کی۔ مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

حفاظت کرنے والے لیکچر دے رہے ہیں ۔انصاف دینے والے چٹ کا انتظار کر رہے ہیں اور قانون سازی کرنے والے بوٹ پالش کر رہے ہیں سہیل آفریدی اخیر کر گیا 🔥

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ایک نئی جنگ چھڑ چکی ہے، اتنا ذلیل تو تحریک انصاف کا سوشل میڈیا نہیں کرتا جتنا گروک پی ٹی آئی کے مخالفین کو ذلیل کر رہا ہے، عبد القادر

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 قاسم اور سلیمان نے تحریک میں حصہ لینے کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے جس سے عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا علیمہ خان کی گفتگو