اسرائیلی عوام نے وزیر دفاع کو گھیر لیا:
"ایران سے پنگا کیوں لیا؟" 🤨
وزیر دفاع ہکلاتے ہوئے:
"ہمیں لگا بس دھمکی دے گا…
یہ تو سوچا ہی نہیں تھا، جواب اتنا زوردار آئے گا!" 💥
اور ہمیں پتہ نہیں تھا کہ ایران واقعی اتنا طاقتور ہے!" 🇮🇷🔥
ایران کی جانب سے فتح ون میزائل تل ابیب میں گرنے کے بعد کے مناظر
الجزیرہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایران نے 9 دفعہ اسرائیل پر حملہ کیا۔ ان نو دفعہ کے حملوں میں ایک وقت میں سب سے زیادہ 30 میزائل فائر کیے گئے۔