Rana Abdul Maruf Khan (@ranamarooff) 's Twitter Profile
Rana Abdul Maruf Khan

@ranamarooff

Lawyer at S.M Masud & Associates

ID: 844230336749944832

calendar_today21-03-2017 16:52:52

207 Tweet

2,2K Takipçi

97 Takip Edilen

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کے وکلاء ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور ایڈوکیٹ رانا معروف عدالت کے روبرو اینٹی کرپشن غیر قانونی گرفتاری کرنے ہر بخیے اڈھیر رہے ہیں

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

انکی خاموشی بتاتی ہے کہ انہوں نے کسی کی ایماء ہر کسی کی خواہش پر عمران ریاض خان کو گرفتار کیا ہے،، وکیل عمران ریاض خان ایڈوکیٹ رانا معروف

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کیس سماعت مکمل احوال پارٹ 2 ۔۔ یہ صرف اتنا بتا دیں کہ انکے پاس کوئی ایک ثبوت ہے کہ جس میں کوئی ایک بھی بدنیتی کی ہو،،، نہیں۔۔۔انکے پاس کچھ نہیں ہے،،، یہ خاموش ہیں،،، انکے کاغزات خاموش ہیں۔۔۔ایڈوکیٹ رانا معروف میں نے کچھ عرصہ قبل ایک زمین خریدی،، مجھے پراپرٹی ڈیلر نے

Ans Aslam Daula (@ansaslamdaula) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں میری لاہور اور دیپالپور کے تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی ہے میں خصوصا سینیئر قانون دان Mian Ali Ashfaq میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رانا معروف ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ارسلان بیگ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور ان کی پوری ٹیم کا انتہائی مشکور ہوں

الحمدللہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں میری لاہور اور دیپالپور کے تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی ہے میں خصوصا سینیئر قانون دان <a href="/MianAliAshfaq/">Mian Ali Ashfaq</a> میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رانا معروف ایڈوکیٹ ہائی کورٹ  ارسلان بیگ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور ان کی پوری ٹیم کا انتہائی مشکور ہوں
Ali Haider Zaidi (@alihzaidipti) 's Twitter Profile Photo

Finally, one case dismissed due to lack of evidence. One down, and a few more to go! Allah is merciful. I want to express my gratitude to Mian Ali Ashfaq and his team of young attorneys for their brilliant arguments during the case.

Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

میاں علی اشفاق پاکستان کے مایا ناز قانون دان ہیں، لنکن ان اور دیگر نامور بین الاقوامی اداروں سے تعلیم یافتہ ہیں۔ تعریف اس لئے نہیں کہ میرے بھی وکیل ہیں یا عمران ریاض خان بھائی کے بھی بلکہ تعریف میرٹ پہ بنتی ہے۔ موجودہ صدر آصف علی زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں جے آئی ٹی کے

Rana Abdul Maruf Khan (@ranamarooff) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر میاں علی اشفاق کی نمائندگی اور رہنمائی میں اس ڈائریکشن کو ممکن بنایا گیا۔ ہم امید اور اطمینان رکھتے ہیں کہ صنم جاوید بہت جلد اپنے گھر والوں کے ساتھ ہونگی۔ sanamjaved official Mian Ali Ashfaq

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو مبارک۔ عمران ریاض خان جھوٹے مقدمات سے بری ہو گئے۔ ان کے اور ہم سب کے قابل وکیل میاں علی اشفاق کو شاباش۔ 👍 Well done Mian Ali Ashfaq 🇵🇰

Rana Abdul Maruf Khan (@ranamarooff) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! ثم الحمدللہ!! اللہ رب العزت نے پھر سے جیت سے نوازا اور جھوٹ کو جھوٹے مقدمات کو اور جھوٹے مقدمات کرنے والوں اور کروانے والوں کو شکست ہوئی۔ Imran Khan Mian Ali Ashfaq

الحمدللہ! ثم الحمدللہ!!
اللہ رب العزت نے پھر سے جیت سے نوازا  اور جھوٹ کو جھوٹے مقدمات کو اور جھوٹے مقدمات کرنے والوں اور کروانے والوں کو شکست ہوئی۔
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>
<a href="/MianAliAshfaq/">Mian Ali Ashfaq</a>
Mian Ali Ashfaq (@mianaliashfaq) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید رھا اور اپنے گھر کی طرف روانہ- الحمد للہ میرا ایک اور وعدہ پورا ھوا- اگلی باری عالیہ حمزہ صاحبہ کی ھے- انشاء اللہ پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ-

صنم جاوید رھا اور اپنے گھر کی طرف روانہ- 

الحمد للہ 

میرا ایک اور وعدہ پورا ھوا- اگلی باری عالیہ حمزہ صاحبہ کی ھے- انشاء اللہ 

پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ-
Mian Ali Ashfaq (@mianaliashfaq) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا- ھم نے بغیر مزاحمت اسکو پولیس کے حوالے کیا، یہی قانون کا احترام کرنے والوں کو رویہ ھونا چاھئے اور یہی ھم نے کیا-

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور باقی تمام خواتین کو فوراً رہا کیا جائے، میاں علی اشفاق #PublicNews #PublicUpdate #PublicVideo #SanamJaved Mian Ali Ashfaq

Mian Ali Ashfaq (@mianaliashfaq) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ- پھر وعدہ پورا ھوا- اللہ رحیم ھے- اللہ کریم ھے- صنم جاوید خان دوبارہ رھا، مزید کاروائی جمعرات کو ھوگی- انشاء اللہ آگے بھی مزید بہتر ھوگا-

الحمد للہ- پھر وعدہ پورا ھوا- 

اللہ رحیم ھے- اللہ کریم ھے- 

صنم جاوید خان دوبارہ رھا، مزید کاروائی جمعرات کو ھوگی- 

انشاء اللہ آگے بھی مزید بہتر ھوگا-
Ali Sher Khosa (@sheruzworld) 's Twitter Profile Photo

Today, the Lahore High Court issued production orders for Aun Ali Khosa, directing the CCPO to produce him on Tuesday, August 20, 2024. We have full trust in our courts. Special thanks to Mian Ali Ashfaq, khadija siddiqi, and Rana Abdul Maruf Khan for their cooperation. #releaseAunAliKhosa

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں صحافیوں پر بے بنیاد کیس بنتا ہے ، ایک شہر سے دوسرے شہر عدالت کے گیارہ چکر لگوائے جاتے ہیں اور آخر میں تفتیشی اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ اِن پر تو کیس بنتا ہی نہیں تھا اس لئے کیس واپس لیا جاتا ہے یوں انصاف تکمیل پاتا ہے - اسے کہتے ہیں وژن 👇