Rana Fareed ud Din (@ranafareeduddin) 's Twitter Profile
Rana Fareed ud Din

@ranafareeduddin

media coordinator ch Sarwar sahab

ID: 1205162720137482244

calendar_today12-12-2019 16:29:30

31,31K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کی صورتحال دیکھیں 😂😂 دنیا میں مختلف قومیں جنگی حالات دیکھ کر پریشان ہوتی ہیں جبکہ ہمارے لوگ بول رہے ہیں، "نظارہ چیک کرو" گجرات میں پاکستان نے تین بھارتی ڈرون گرا دئے ہیں۔

Rana Fareed ud Din (@ranafareeduddin) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت کی چار ایئر بیس کو نشانہ بنایا #IndiaPakistanTension #BreakingNews #SunoNewsHD #LatestUpdates #pakarmy #PakistanAttackOnIndia

پاکستان نے بھارت کی چار 
ایئر بیس کو نشانہ بنایا 

#IndiaPakistanTension #BreakingNews #SunoNewsHD #LatestUpdates #pakarmy #PakistanAttackOnIndia
Rana Fareed ud Din (@ranafareeduddin) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو ۔آپریشن بنیان مرصوص کو شروع کرتے ہوئے اللّٰہ اکبر الحمد للّٰہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏

PCB Media (@therealpcbmedia) 's Twitter Profile Photo

لاہور۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی قذافی سٹیڈیم آمد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا صدر مملکت آصف علی زرداری فائنل میچ کی فاتح ٹیم کو پی ایس ایل 10 کی ٹرافی دیں گے

Rana Fareed ud Din (@ranafareeduddin) 's Twitter Profile Photo

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پاکستان کے ارشد ندیم نے 86 اعشاریہ 40 میٹر کی لمبی تھرو پھینک کر معرکہ اپنے نام کر لیا 🇵🇰

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

پاکستان کے ارشد ندیم نے 86 اعشاریہ 40 میٹر کی لمبی تھرو پھینک کر معرکہ اپنے نام کر لیا

🇵🇰