Sajid Ali Rajuwa (@rajwa766) 's Twitter Profile
Sajid Ali Rajuwa

@rajwa766

CEO Rajuwa Engineering and Builders Pvt Ltd. Ex Provincial Information Secretary PYO GB. Ex President PSF @Mustmirpur. Proud Bhuttoist,Pro Zardari 🇱🇾

ID: 564773040

linkhttp://rajuwaengineering.com/about/ calendar_today27-04-2012 15:18:39

16,16K Tweet

35,35K Takipçi

24,24K Takip Edilen

Nadeem Afzal Chan (@nadeemafzalchan) 's Twitter Profile Photo

میری پیپلزپارٹی اور نوازلیگ کے کارکنوں اور ھمدردوں سے التجا ھے۔ مہربانی کر کے اخلاق سے گرے ھوے الفاظ کسی کے بارے میں بھی استعمال ناں کریں۔ یہ سیلاب زردگان اور محروم طبقوں کے زخموں پر نمک ھے مرھم نہئ۔

Ismail Effendi (@effendinews) 's Twitter Profile Photo

“پٹواری حضرات اس لیول کا کوئی ہسپتال پنجاب کے کسی بھی شہر میں دکھا دیں جو 100% مفت علاج ہوتا ہو ؟ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کراچی 👇”

“پٹواری حضرات اس لیول کا کوئی ہسپتال پنجاب کے کسی بھی شہر میں دکھا دیں  جو 100% مفت علاج ہوتا ہو ؟
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما  سینٹر کراچی 👇”
Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

معافی نہیں مانگوں گا مریم نواز معافی نہیں مانگے گی جان دے دوں گا ۔ جھکوں گا نہیں ۔ مجھے ہمیشہ میرے منشی مرواتے ہیں میاں محمد نواز شریف کا تجزیہ۔

معافی نہیں مانگوں گا 
مریم نواز معافی نہیں مانگے گی
جان دے دوں گا ۔ جھکوں گا نہیں ۔
مجھے ہمیشہ میرے منشی مرواتے ہیں میاں محمد نواز شریف کا تجزیہ۔
Sajid Ali Rajuwa (@rajwa766) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن جماعتوں کو کے پی کے میں کوئی بھی غیر ضروری ایڈونچر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کو کے پی میں سیاسی شہید بنا کر نیا بیانیہ دینے کی ضرورت نہیں ۔۔ مسلسل تیسرے ٹنیور کے بعد ان کی اصل پرفامنس اور نئے پاکستان کے نعروں کی حقیقت واضح ہو کر سامنے آئیں گی۔

Sajid Ali Rajuwa (@rajwa766) 's Twitter Profile Photo

کسی فردِ واحد کا جیل سے وزیراعلیٰ کا اعلان کر دینا جمہوریت نہیں بلکہ بادشاہت ہے۔ حقیقی جمہوری اقدار تو یہ ہیں کہ کور کمیٹی یا سی ای سی مشاورت کے ذریعےقابلیت، اہلیت اور پارٹی خدمات کو مدِنظر رکھتے ہوئے امیدوار سامنے لایا جاسکے۔ پی ٹی آئی والے موروثیت کا طعنہ کس منہ سے دیتے ہیں؟

Kasim Gilani (@kasimgillani) 's Twitter Profile Photo

انٹر پارلیمانی یونین کانفرنس میں تمام ایوانوں کے نمائندے اپنے اسپیکرز کی نامزدگی پر شامل ہیں۔ وفد کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے 4 اراکینِ قومی اسمبلی بشمول عبدالقادر گیلانی کو نامزد کیا، جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی (ن لیگ) نے علی حیدر

Syeda Huma Naqvi (@humia_naqvi) 's Twitter Profile Photo

سانحۂ کارساز کے شہداء ہماری تاریخ کا فخر ہیں۔ میرے والد اُن میں شامل تھے جنہوں نے جمہوریت اور حق کی خاطر اپنی جان نثار کی۔ سلام اُن سب پر جنہوں نے خون سے چراغ جلائے۔ #SalaamShuhadaEKarsaz

Fayyaz Satti (@fayyaz32298) 's Twitter Profile Photo

جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا!!! شہداء کارساز کو سلام۔ #SalaamShuhadaEKarsaz

جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم
 تجھے یادگار بنادیا!!!

شہداء کارساز کو سلام۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

لہو لہو ہے زباں قلم بیاں لے لیئے یہ گُل چُنے ہیں شہیدوں کی داستاں کے لیئے #SalaamShuhadaEKarsaz #PoetryClubPPP Bilawal Bhutto Zardari Poetry Club PPP

لہو لہو ہے زباں قلم بیاں لے لیئے
یہ گُل چُنے ہیں شہیدوں کی داستاں کے لیئے

#SalaamShuhadaEKarsaz
#PoetryClubPPP 
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a> <a href="/PoetryClubPPP/">Poetry Club PPP</a>
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

شہداء کارساز کو سلام جنہوں نے جمہوریت، سچائی اور عوام کے حق کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ یہ قربانیاں پیپلز پارٹی کے عزم و وفا کی روشن مثال ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #SalaamShuhadaEKarsaz

شہداء کارساز کو سلام جنہوں نے جمہوریت، سچائی اور عوام کے حق کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
یہ قربانیاں پیپلز پارٹی کے عزم و وفا کی روشن مثال ہیں۔
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
#SalaamShuhadaEKarsaz
Saba Hyder (@sabahyder1) 's Twitter Profile Photo

Red in the PPP flag carries the memory of blood sacrificed for democracy’s return. A grieving mother said after Karsaz: If i had a ten sons, i would have sacrificed every one for Benazir. #SalaamShuhadaEKarsaz

Red in the PPP flag carries the memory of blood sacrificed for democracy’s return.
A grieving mother said after Karsaz: 

If i had a ten sons, i would have sacrificed every one for Benazir. 
 #SalaamShuhadaEKarsaz
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

چاند چہرہ ستار آنکھیں۔۔۔ وہ شمع جو بجھا دی گئی کیونکہ کچھ چہرے اس شمع کے بجھنے سے ہی چمک ہو سکتے تھے۔۔۔💔 #SalaamShuhadaEKarsaz

چاند چہرہ ستار آنکھیں۔۔۔
وہ شمع جو بجھا دی گئی کیونکہ کچھ چہرے اس شمع کے بجھنے سے ہی چمک ہو سکتے تھے۔۔۔💔

 #SalaamShuhadaEKarsaz
Saba Hyder (@sabahyder1) 's Twitter Profile Photo

They walked into history with hope in their eyes, and slogans of freedom in their hearts. The soil of karsaz embraced them, And the flag became their final home. #SalaamShuhadaEKarsaz

They walked into history with hope in their eyes, and slogans of freedom in their hearts.
The soil of karsaz embraced them,
And the flag became their final home.
 #SalaamShuhadaEKarsaz
Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

سیلاب زدگان کو الیکٹرک بسوں کے بعد ایک ایک ایئرپورٹ بھی تعمیر کرکے دیا جائے گا ۔ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان !

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

لیڈر وہ ہوتے ہیں جو کارساز جیسے خونی سانحے کے اگلے ہی دن شدید خطرے کے باوجود اپنے زخمی کارکنوں اور شہداء کے گھروں تک پہنچتے ہیں اور رانگ نمبرز وہ ہوتے ہیں جو دو تین ہوائی فائر ہونے پر ہی بالٹی سر پر پہن لیتے ہیں۔ اصل اور نقل میں فرق جان کر جیو۔۔۔ #SalaamShuhadaEKarsaz

لیڈر وہ ہوتے ہیں جو کارساز جیسے خونی سانحے کے اگلے ہی دن شدید خطرے کے باوجود اپنے زخمی کارکنوں اور شہداء کے گھروں تک پہنچتے ہیں اور رانگ نمبرز وہ ہوتے ہیں جو دو تین ہوائی فائر ہونے پر ہی بالٹی سر پر پہن لیتے ہیں۔
اصل اور نقل میں فرق جان کر جیو۔۔۔
 #SalaamShuhadaEKarsaz
Sajid Ali Rajuwa (@rajwa766) 's Twitter Profile Photo

فردِ واحد نہیں بلکہ پوری پارٹی قیادت سے اِن پُٹ لے کر فیصلے کیے جاتے ہیں۔ سی ای سی تک پہنچنے کے لیے فہم و فراست کے ساتھ عوامی خدمت کے بعد پارٹی وفاداری کی بنیاد پر پالیسی میکرز میں جگہ ملتی ہے۔ ہم دو اچھی تقریریں ریاست مخالف یا مخالف جماعت کے خلاف کرنے والوں کر ہیرو نہیں مانتے۔

فردِ واحد نہیں بلکہ پوری پارٹی قیادت سے اِن پُٹ لے کر فیصلے کیے جاتے ہیں۔
سی ای سی تک پہنچنے کے لیے فہم و فراست کے ساتھ عوامی خدمت کے بعد پارٹی وفاداری کی بنیاد پر پالیسی میکرز میں جگہ ملتی ہے۔
ہم دو اچھی تقریریں ریاست مخالف یا مخالف جماعت کے خلاف کرنے والوں کر ہیرو نہیں مانتے۔
Sajida (@sajida06420233) 's Twitter Profile Photo

#SalaamShuhadaEKarsaz بھٹو ازم جمہوریت کے لئے مسلسل جدوجہد قربانیوں شہادتوں قید و تکالیف کا دوسرا نام ہے"۔ 💔💔💔

#SalaamShuhadaEKarsaz

بھٹو ازم جمہوریت کے لئے مسلسل جدوجہد قربانیوں شہادتوں قید و تکالیف کا دوسرا نام ہے"۔
💔💔💔