حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile
حفصہ فاطمہ

@rajpoot5512

Assalmualaikum! Alhadmulilah 💓 I'm a social media marketing manager if you want something about followers,likes, impression msg me 💓TikTok , Instgram, YouTube

ID: 1327410191613063168

calendar_today14-11-2020 00:37:13

220 Tweet

442 Followers

289 Following

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

جب تم ہی ہو مقابل میرے ، تو پھر فتح کیسی✨ جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گۓ ، ہم ہار گئے🥀💔🙂

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨🌸🖤 مرشد یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے🥀🖤

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

*❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ💞* *کیا آپ نے آج درودِ پاک پڑھا ھے* *اگر نہیں تو ابھی پڑھ لیں* *صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°*💕 ┏━━━━ ☀ ━━━━┓ 🌷𝐆𝐨𝐨𝐝 MORNING 🌷 ┗━━━━ ☀ ━━━━┛

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

*_آرزوئیں اور تمنائیں خوبصورت تتلیاں ہیں جو کبھی ہاتھ نہیں آتیں۔❤‍🩹🙂_*

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

حفصہ فاطمہ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺷﺮﮎ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﻓﺮﻗﺖ ﻣﯿﮟ، ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ❤

<a href="/RAJPOOT5512/">حفصہ فاطمہ</a> ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺷﺮﮎ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ
ﺗﯿﺮﯼ ﻓﺮﻗﺖ ﻣﯿﮟ، ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ❤
حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

Assalmualaikum GOOD MORNING ❤️ ❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں ❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں✨

Assalmualaikum
 GOOD MORNING ❤️

❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں 
❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں✨
حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

Assalmualaikum ❤️ Good Afternoon 💕تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.....!!  💕عشق کی فطرت ھے____ بے وجہ ھونا.....!!

Assalmualaikum ❤️
             Good Afternoon 

💕تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.....!! 

💕عشق کی فطرت ھے____ بے وجہ ھونا.....!!
حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

Assalmualaikum ❤️🔥 GOOD NIGHT 💤 sweet X family 😘 کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...✨🥀 دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے....

Assalmualaikum ❤️🔥
          GOOD NIGHT 💤 sweet X family 😘

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...✨🥀
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے....
حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

Assalmualaikum ❣️ GOOD MORNING 🌅 جس کے بدلے میں تم مل جاؤ💕 میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️

Assalmualaikum ❣️
             GOOD MORNING 🌅

جس  کے  بدلے  میں  تم  مل  جاؤ💕
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️
حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

*تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں👀* *تم نے کبھی پوچھا نہیں کہ روتے کیوں ہو🙂💔* *⊰᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽⊱*

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

کتنا مُشکِل ہوتا ہے نا ایک شخص کو, مانگ کر پھر اسے بھولنے کی دعا کرنا۔ 😌💔 *حفصہ⏜خــــــــــــــــان*🖤✍️

حفصہ فاطمہ (@rajpoot5512) 's Twitter Profile Photo

««اک میری محبت نہیں سمجھ پائے تم......✍️〽️ باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو تم 🥀🙃

««اک میری محبت نہیں سمجھ پائے تم......✍️〽️
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو تم 🥀🙃