
RAJA ZAFAR MEHMOOD
@rajazafarmehmo3
ID: 965457456607490048
19-02-2018 05:26:09
23 Tweet
8 Followers
100 Following


@alijamal500000 Maryam Nawaz Sharif شرم آنی چاہیے آپ کو۔۔۔۔۔ اختلاف کرو پر کسی کی عزت نفس مجروح نہ کرو۔۔۔۔

Maryam Nawaz Sharif کیا اب شریف فیملی کو سانس لینے پر بھی وضاحتیں دینی ہوں گی؟ اگر مریم نواز صاحبہ کے پاس پہلے بھی دس سال کا وزٹ ویزہ تھا تو خبر میں یہ کیوں نہ لکھا کہ اپنا دس سالہ ویزہ ختم ہونے پر وہ اپنا ویزہ ری نیو کروا رہی ہیں مگر اسطرح شاید صحافت خیانت پوری نہ ہوتی۔




