Raja Gee (@rajaforu) 's Twitter Profile
Raja Gee

@rajaforu

ID: 64211305

calendar_today09-08-2009 17:17:57

189,189K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

3 سال 7 ماہ سے نافذ شدہ افراد اگر ایک الیکشن بھی شفاف طریقے نہیں جیت سکتے تو یہ انتہائی بڑی ذلالت ہے، ذلالت کا ایسا طوق گلے سے اتار دینا چاہیے، اگر تھوڑی بہت بھی ۔۔۔۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

روئیں وہ جنہوں نے ہر طرح کے ظلم کیے پھر بھی لاہور میں ٹرن آؤٹ 6 رہا جسے حسب روایت اب بڑھا دیا گیا ہے۔ روئیں وہ جن کی ٹوٹل اوقات اب 06 فیصد رہ گئی ہے۔ روئیں وہ جن کے سر سے آج ہاتھ اٹھ جائے تو پیر پکڑ کر ملک سے فرار ہو جائیں

Momina Basit (@mominabasit1) 's Twitter Profile Photo

اگر الیکشن فئیر ہوتا تو آر او کے آفس کے باہر خندقیں نہ کھودی جاتیں۔ یہ سب کچھ اسی امپورٹڈ حکومت کا کیا دھرا ہے، جو شفافیت سے ہمیشہ بھاگتی آئی ہے۔ #HaripurElection #byelection Omar Ayub Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI

Omar Ayub Khan (@omarayubkhan) 's Twitter Profile Photo

Am still standing in front of the ROs office. The RO is entering results from fabricated Form 45s. He is not accepting the original Form 45s that are with us that clearly shows PTIs lead of 27,000 votes. NA 18 election is being stolen. PTI

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

آپ جتنا بھی چھینے ہوئے مینڈیٹ کی بے بنیاد ، آسیب زدہ اور ریتلی عمارت پہ "ھذا من فضل ربی" لکھ کے اُسے "حلال جیت" کا نام دیں پتہ آپ کو اندر سے ہوتا ہے کہ ہے یہ چوری شدہ ، بدبودار ، بے لذت اور ناخلف "حرام جیت"

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

اپنی خباثتوں، بےشرمیوں، بےغیرتیوں، حرام کاریوں کو اللہ کے پاک نام سے جوڑنا اور سرعام اس کا اظہار کرنا صرف دنیاوی طور پر ہی قابل پکڑ نہیں بلکہ ڈائریکٹ اللہ سے بھی جنگ ہے اور وہی اس خرامخور ٹولے کا عبرتانک انجام دکھائے گا جو رہتی دنیا تک مثال رہے گا انشاءاللہ

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

ہر بڑے ٹھگ،سود خور کے فراڈ کے گھر کے باہر جیسے لکھا ہوتا ہے۔۔۔ھزا من فضل ربی 😂

Sadia Latif (#WeStandWithPalestine) (@mrsaamirmirza) 's Twitter Profile Photo

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا والدین جنہوں نے بہترین تربیت کی بھرپور کوشش کی باقی رہ گئی میں تو مجھے ابھی جاننے میں بہت وقت ہے 🥴🥴🥴

تعریف اس خدا کی 
جس نے مجھے بنایا

والدین 
جنہوں نے بہترین تربیت کی بھرپور کوشش کی 

باقی رہ گئی میں 

تو مجھے ابھی جاننے میں بہت وقت ہے
🥴🥴🥴
Ashi Bukhari (@bukhariiashii4) 's Twitter Profile Photo

Mubashir Zaidi ہاہاہاہاہاہا mythکو توڑ دیا😆وہ myth جو "ہے" مگر آپ لوگ مانتے نہی مگر اب مان گٸے کہ عمران خان کی myth ٹوٹ گٸی😂😂😂 ۔myth ٹوٹ جانے کا بیانیہ پھیلانے والے عمران خان کی عوام میں مقبولیت قبولیت کو مانتے ہیں مگر نہی مانتے🤣 یعنی ڈھٹاٸی اور بغض عمران کو ہمیشہ پہلے نمبر پہ رکھنا ہے

Asif Khan Ahmdani (@asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

یہ ان کے ہاتھ بہت زبردست طریقہ لگا ہے نہ زیادہ محنت نہ سارا دن دھاندلی ۔ ایک ہی بار بیٹھ کر 04 کو 164 بنا دو اور کہو پاٹ لو جو پٹنا ہے۔ جیووو میرے شیر جوانو 😂😂

یہ ان کے ہاتھ بہت زبردست طریقہ لگا ہے نہ زیادہ محنت نہ سارا دن دھاندلی ۔ ایک ہی بار بیٹھ کر 04 کو 164 بنا دو اور کہو پاٹ لو جو پٹنا ہے۔  جیووو میرے شیر جوانو 😂😂