Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile
Rahman Ullah Haqqani

@rahmanullahhaq5

teacher in darululoom-e-haqqaniya

ID: 1274579086699044864

calendar_today21-06-2020 05:45:25

5,5K Tweet

5,5K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

عمران اور شہباز بھائی بھائی۔ شامت صرف عوام کی آئی۔ #ریاستی_مہنگائی_نامنظور

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

سی آئی اے کا ایجنٹ زلمے خلیل زاد اپنے ساتھی یہودی ایجنٹ عمران نیازی کیلئے پریشان ہوتے ہوئے😂 یہی پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔

سی آئی اے کا ایجنٹ زلمے خلیل زاد اپنے ساتھی یہودی ایجنٹ عمران نیازی کیلئے پریشان ہوتے ہوئے😂
یہی پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔
Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

لیڈر سر پر الٹی بالٹی رکھ کر گھوم رہا ہے اور یوتھیے اس کو صلاح الدین ایوبی سمجھ کر خوش ہو رہے ہیں😂🖐️

لیڈر سر پر الٹی بالٹی رکھ کر گھوم رہا ہے اور یوتھیے اس کو 
صلاح الدین ایوبی سمجھ کر خوش ہو رہے ہیں😂🖐️
Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

آپکے انصاف کو تسلیم کریں گے ،اپ کے ہتھوڑے کو نہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

عدالت اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائیت ہے اگر عمران خان کسی ایک تاریخ پر رضامند ہے تو وہ تاریخ کورٹ کو قبول ہے یہ کیسی کورٹ ہے عدالت ہمیں جو دھونس دکھا رہی ہے وہ نہیں دکھا سکتی ۔ اسے پارلیمینٹ کا احترام کرنا ہوگا اس بینچ پر پارلیمینٹ عدمِ اعتماد کر چکی ہے ۔ مولانا

عدالت اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائیت ہے ۔ اگر عمران خان کسی ایک تاریخ پر رضامند ہے تو وہ تاریخ کورٹ کو قبول ہے یہ کیسی کورٹ ہے ۔ یہ جو دھونس دکھا رہی ہے نہیں دکھا سکتی اسے پارلیمینٹ کا احترام کرنا ہوگا ۔ اس بینچ پر پارلیمینٹ عدمِ اعتماد کر چکی ہے ۔ #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

مولانا بنام چیف جسٹس۔۔ آپ پارلیمان کی توہین کر رہے ہیں۔ ۔ عمران خان کو بات چیت کے اہل نہیں سمجھتے #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

پہلے بندوق کے زور پر اب ہتھوڑے کے ساتھ ہمیں بلیک میل کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان صاحب #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

جج صاحبان کے پاس جو شناختی کارڈ ہے وہی شناختی کارڈ میرے پاس ہے،، آپ کے انصاف کو تسلیم کرتے ہیں آپ کے ہتھوڑے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن کی کھلم کھلا عدالت کو دو ٹوک پیغام #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے جو جبر کا فیصلہ کیا ہے اس کو خود وآپس لے ہمیں کیوں کہہ رہے ہیں یہ کرو وہ کرو،، مولانا فضل الرحمن #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے خود جبر کا فیصلہ کیا اب ہم سے راستہ مانگ رہی ہے ہم کیوں راستہ دیں۔ اپنا فیصلہ خود واپس لیں مولانا فضل الرحمن صاحب #مولانا_ڈٹ_گٸے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی نے اس 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کیا، ایک سے زیادہ قرار دادیں پاس کیں، ہم نے اپنے اتحادیوں کو بھی کہا، جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کردیا اس بینچ کے سامنے پیش نہیں ہوں گا، پیش ہونا پارلیمنٹ کی قرار داد کا تقاضا بھی نہیں۔ مولانا فضل الرحمان #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

جنہیں بہت شوق چڑھا تھا مذاکرات کا اُنکو مولانا نے بہترین جواب دیدیا ہے۔ایک طرف نظام کی بدترین حالت کا ذمہ دار بھی ایک شخص کو مانتے ہیں پھر اُس کی مرضی کے مطابق نظام چلانے کے لیے مذاکرات بھی کرنا چاہتے ہیں۔اُسکو جیل ڈالنا چاہیے تھا وہ یہاں چیزیں ڈکٹیٹ کررہا ہے #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

مولوی جنازہ پڑھ کے ہی چھوڑ دیتا ہے۔ ان شاءاللہ العزیز ہم اس کا جنازہ ہی پڑھائیں گے۔#مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ ہمیں بلا سکتے ہیں تو پارلیمنٹ انکو بھی بلا سکتی ہے:مولانا فضل الرحمن #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کی محبت میں آپ پاکستان کی انتہائی معزز کرسی پر بیٹھکر ہماری سیاست کی توہین کررہے ہیں ۔ ہم عمران خان کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ہم اس سے بات کریں ۔ مولانا فضل الرحمان #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن اُصولی موفف پر ڈٹ کر کھڑے ہوئے۔۔۔۔ ن لیگ/ پیپلزپارٹی کی bend over backwards؛ to please سیاست کو مولانا کا دبنگ پیغام ۔۔۔۔ ن لیگ، پی پی عدالت سے باہر شیر؛ عدالت کے سامنے بھیگی بلی۔۔۔۔۔۔ #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو بندیال کی ریٹائرمنٹ سے پہلے کسی صورت الیکشن پر رضامندی ظاہر نہیں کرنی چاہیے ۔ ورنہ بہت پچھتائیں گے #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

عمرعطاء بندیال منیب اختر اعجازالاحسن کان کھول کر سن لو تم ہماری توہین کررہے ہو ہم بھی پاکستان کے شہری ہیں تم عمران خان کی خوشنودی اور اس کو تحفظ دینے کیلئے قوم کو ذلیل کررہے ہو جینا ہے تو مولانا فضل الرحمان کی طرح عزت اور غیرت سے جیو #مولانا_ڈٹ_گئے

Rahman Ullah Haqqani (@rahmanullahhaq5) 's Twitter Profile Photo

#ٹرینڈ بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ #Quran_is_our_soul

#ٹرینڈ
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ
#Quran_is_our_soul