Rabia Fayyaz (@rabiafayyaz13) 's Twitter Profile
Rabia Fayyaz

@rabiafayyaz13

بیشک احساسِِ تشکر بھی ایک نعمت ہے

ID: 1351498733402394625

calendar_today19-01-2021 11:58:13

1,1K Tweet

23,23K Followers

2,2K Following

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

حسد سب سے پہلے اس دل کو برباد کرتا ہے جس میں وہ پل رہا ہوتا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ صرف اور صرف اسی دل کو برباد کرتا ہے

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

آپ جتنا ڈریں گے ، لوگ آپ کو مزید ڈرائیں گے۔ غلط بات پہ خاموش رہنا چھوڑ دیں، آپ سے کوئی غلط بات کرنے کی ہمت نہیں کر سکے گا

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی نے ہم پر ڈھیروں نعمتیں برسائیں، ہمیں امن و امان کی دولت سے نوازا، اس وقت جن فتنوں سے دیگر لوگ نبرد آزما ہیں ہمیں ان سے محفوظ رکھا ، ان فتنوں کی وجہ سے ان کے مال و جان، املاک اور اتفاق و اتحاد سب کچھ تباہ و برباد ہو گیا ہے

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

عبادت میں اطمینان، سکون اور امن کی ضرورت ہوتی ہے چنانچہ اگر دلوں میں دہشت ، رعب، خوف و ہراس گھر کر جائے تو عبادت میں خشوع و خضوع پیدا نہیں ہوتا، بلکہ رکوع و سجود میں لذت ہی نہیں رہتی

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

گناہ کی لذت وقتی ہوتی ہے لیکن اس کے بد اثرات ہمیشہ اور پوری زندگی رہتے ہیں، نیز آخرت میں عذاب اور عقاب کا باعث بھی بنتے ہیں

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

نیکی کی تھکاوٹ ، مشقت، اور تکان ختم ہو ہی جاتی ہے لیکن اس کی لذت اور اجر اخروی زندگی کیلیے ذخیرہ اور خزانہ بن جاتی ہے

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

حُسنِ نیت سےاورحُصول ثواب کےلیےکیےجانےوالاہرعمل جس میں ہمدردی شامل ہو نیکی کےزمرےمیں آتاہے نیکی ایک ایساعمل ہےجواپنےاندرخیراورفلاح سمیٹےہوئےہے نیکی ہمدردی بھی ہےنیکی مسیحائی بھی ہے نیکی تن بدن کومہکادینےوالےاحساس کانام ہے نیکی آخرت کی کامیابی کی خواہش کانام ہے

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

ایک منافق کے ساتھ تخت پر بیٹھنے سے بہتر ہے کہ ایک عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھا جائے

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

وفا اور خدمت سیکھنی ہے تو درختوں سے سیکھو دوسروں کو سایہ فراہم کرنے کے لیئے خود چلچلاتی دھوپ میں کھڑے رہتے ہیں

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

خاموشی عظیم نعمت بن جاتی ہے ایسے مقامات اور مواقع پر جہاں اختلاف زیادہ ہو، آوازیں بلند ہوں، علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی وقعت نہ ہو

Baneen ❤️ (@baneen251) 's Twitter Profile Photo

اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپ کا حق ہے مگر اپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت ہے

Aalia Ch: (@aaliach22) 's Twitter Profile Photo

مصنوعی نہ بنیں ، آپ کی فطرت ان لوگوں کے لیے انتہائی دلکش ہے جو آپ کو چاہتے ہیں #سرمایہ_زیست

Zaiba Chaudhry (@zeba_c19) 's Twitter Profile Photo

دعاایک عظیم نعمت اور انمول تحفہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ الْمُؤمِنِ وَعِمَادُ الدِّیْنِ وَنُوْرُ السَّمٰواتِ وَالأرْضِ دعاموٴمن کا ہتھیار، دین کاستون اور آسمان و زمین کی روشنی ہے