Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile
Rabi 2.0

@rabi_anum2

Love Imran Khan

ID: 1750622513350975488

calendar_today25-01-2024 20:52:05

1,1K Tweet

438 Followers

107 Following

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

پورا سال ٹی وی چینلز وقت کے یزیدوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ محرم آتا ہے تو پرانے یزید پر لعنت بھیجتے ہیں۔ اگر تم نے یزید سمجھا ہوتا تو یزیدوں کے خلاف بات کرنے کی جرات ہوتی۔ مولانا نے چالیس سیکنڈز میں بنیادی ترین نقاط اٹھا دیے۔

Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

سماعتوں سے تو لگ رہا ہے کہ سیدھا سیدھا قاتل اور توہین مذہب کا دھندہ کرنے والا۔ عبداللہ کا قاتل بھی یہی ہے

Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں خدا را صرف کیریئر کی خاطر ماں باپ کو ناراض مت کریں کل سے حمیرا اصغر کیس میں یہ سوچ رہی ہوں باپ کس کرب میں گزرا ہو گا جب بیٹی نے فیملی کی بجائے کیریئر پر دھیان دیا۔ آج باپ میت لینے کو تیار نہیں بھائی پہچاننے سے انکار کر دیا

لڑکیاں خدا را صرف کیریئر کی خاطر ماں باپ کو ناراض مت کریں کل سے حمیرا اصغر کیس میں یہ سوچ رہی ہوں باپ کس کرب میں گزرا ہو گا جب بیٹی نے فیملی کی بجائے کیریئر پر دھیان دیا۔
آج باپ میت لینے کو تیار نہیں بھائی پہچاننے سے انکار کر دیا
Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

علی امین صاحب تمہاری ناک کے نیچے سے اس نوجوان کو اٹھا لیا گیا کیونکہ یہ سوالات پوچھتا تھا جو اس کا حق ہے۔ حکومت کے پوتے یہ حالات ہیں ابھی تو تحریک کو لیڈ کرنا ہے Ali Amin Khan Gandapur Faisal Javed Khan

علی امین صاحب تمہاری ناک کے نیچے سے اس نوجوان کو اٹھا لیا گیا
کیونکہ یہ سوالات پوچھتا تھا جو اس کا حق ہے۔
حکومت کے پوتے یہ حالات ہیں ابھی تو تحریک کو لیڈ کرنا ہے 
<a href="/AliAminKhanPTI/">Ali Amin Khan Gandapur</a> <a href="/FaisalJavedKhan/">Faisal Javed Khan</a>
Nazia Aftab (@naziaaftab09) 's Twitter Profile Photo

کُچھ اِس طرح کا پُر اسرار ہے تِرا لہجہ کہ جیسے،،، راز کُشا ہو کِسی خزانے کا

کُچھ اِس طرح کا پُر اسرار ہے تِرا لہجہ
کہ جیسے،،، راز کُشا ہو کِسی خزانے کا
Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

جب تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر غیر اللہ کے در پر جاؤ گے اللہ تعالیٰ کی پکڑ تو ہو گی۔ جنسی ہراسانی کی مذمت کرتی ہوں

alvina nazir (@alvina78) 's Twitter Profile Photo

#StopTorturingImranKhan جتنا ظلم ایک ایماندار لیڈر پہ کیا گیا ہے کبھی اتنا کسی بےایمان لیڈر پہ کیا ہوتا تو آج ملک ترقی کر رہا ہوتا نہ کہ قرضوں میں جکڑا ہوتا

#StopTorturingImranKhan 
جتنا ظلم ایک ایماندار لیڈر پہ کیا گیا ہے کبھی اتنا کسی بےایمان لیڈر پہ کیا ہوتا تو آج ملک ترقی کر رہا ہوتا نہ کہ قرضوں میں جکڑا ہوتا
Maham Fatima (@mahamfatima2711) 's Twitter Profile Photo

"خان مر جاۓ گا معافی نہیں مانگے گا"۔ شعور دے گیا قوم کو جو انبیاء دیتے تھے

Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی پانچ وزنی چیزیں عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغذ، باپ کے کندھے پر جوان بیٹے کا جنازہ، بیٹے کے سر پر خاندان کی کفالت کا بوجھ، پاکباز عورت پر لگی تہمت اور بیٹیوں کے باپ کی خالی جیب...!

Rabi 2.0 (@rabi_anum2) 's Twitter Profile Photo

دعاؤں کی درخواست ابھی اطلاع ملی کہ ملتان کو بھی شدید خطرہ ہے بہت پریشانی ہو رہی میں تو رہتی بھی اکیلی ہوں 😵‍💫