Rao Huzaifa (@raao_huzaifa) 's Twitter Profile
Rao Huzaifa

@raao_huzaifa

ID: 1510056489574096905

calendar_today02-04-2022 00:48:34

47,47K Tweet

303 Followers

396 Following

Ricky Hale (@rickyhale_) 's Twitter Profile Photo

If Netanyahu can agree a ceasefire with Iran, he can agree a ceasefire with Gaza. He just chooses not to because Palestinians don't have ballistic missiles. That's the only difference.

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

جنہیں ایران کی محبت کا بخار چڑھا ہوا ہے ۔ وہ غور سے پڑھ لیں ۔ ایران انڈیا کو پھر سے گود میں بٹھائے گا ۔ دہشتگردی کے اڈے بنائے گا ۔ پاکستان میں پارا چنار سے لیکر کرم ایجنسی تک سنیوں کے خلاف دہشتگردی کروائے گا ۔ بلوچستان کو میدان جنگ بنائے گا ۔ یہ منافقین ہیں

جنہیں ایران کی محبت کا بخار چڑھا ہوا ہے ۔ وہ غور سے پڑھ لیں ۔  ایران انڈیا کو پھر سے گود میں بٹھائے گا ۔ دہشتگردی کے اڈے بنائے گا ۔ پاکستان میں پارا چنار سے لیکر کرم ایجنسی تک سنیوں کے خلاف دہشتگردی کروائے گا ۔ بلوچستان کو میدان جنگ بنائے گا ۔ یہ منافقین ہیں
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

Pakistani NSA Lt.Gen Asim Malik exposed the Indian double standards in the same SCO meeting.Sources in China claimed that Pakistani NSA talked about undeniable evidence linking Indian State to terror networks in Balochistan and KPK.His speech stunned Doval thehindu.com/news/national/…

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

کیا 50 سینٹی گریڈ میں دو چار گھنٹوں کے لیے اے سی چلانا کوئی لگژری ہے ؟ ایلیٹ کلاس لے محلات میں چوبیس گھنٹے سیٹرلی کولنگ سسٹم چلتے ہیں ۔ عوام کو گرمی میں مرنے کی ترغیب دی جاتی ہے کہ 200 یونٹ سے اوپر گئے تو گردے بیچ کر بل ادا کرو #NoMoreSlabLooting

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا:سوات میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 13 سیاح دریائے سوات میں ڈوب گئے،13 افراد کئی گھنٹوں تک امداد کا انتظار کرتے رہے لیکن کوئی مدد کو نہ پہنچ سکا۔افسوس

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بجلی بل سلیب پر ایک ہی دیہاڑا میں ایک لاکھ سے زائد ٹویٹس ہو چکی جس میں مطالبہ ایک ہی ہے کہ غریب کو 200 یونٹ کے بعد ایک یونٹ کی قیمت 5 ہزار روپے ادا کرنا پڑتی ہے لہٰزا گزارش ایک ہی ہے کہ اس عوامی ایشو کو حل کریں اور اس ایک ریلیف سے آپ کو اللہ نے بڑا دینا ہے #NoMoreSlabLooting

sarah (@sahouraxo) 's Twitter Profile Photo

Israel is secretly poisoning Gaza’s starving civilians by hiding deadly oxycodone drugs in flour bags. This is not just cruelty. This is chemical warfare — disguised as ‘humanitarian aid’.

Israel is secretly poisoning Gaza’s starving civilians by hiding deadly oxycodone drugs in flour bags.

This is not just cruelty.

This is chemical warfare — disguised as ‘humanitarian aid’.
Halima Khan (@halimanyomi) 's Twitter Profile Photo

IDF slaughtered thousands of babies and filmed themselves playing with the toys of dead children. UK Police refuse to investigate those living in the UK who served in the IDF, exposing British children to child killers But will investigate British festival goers for chanting.

IDF slaughtered thousands of babies and filmed themselves playing with the toys of dead children.

UK Police refuse to investigate those living in the UK who served in the IDF, exposing British children to child killers

But will investigate British festival goers for chanting.
ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب! ایسا کریں یہ ٹی وی فیس لگی رہنے دیں؛ چھ مہینے سیم سلیب والا سسٹم ختم کر دیں۔ عین نوازش ہو گی !

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

آی ایم ایف عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کے لئے تو بہت پریشر دیتا ہے پر اشرافیہ کی مراعات مین exorbitant اضافے پر خاموش ہوجاتا ہے !!

آی ایم ایف عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کے لئے تو بہت پریشر دیتا ہے پر اشرافیہ کی مراعات مین exorbitant اضافے پر خاموش ہوجاتا ہے !!
sarah (@sahouraxo) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: Israel has just killed Dr. Marwan Sultan in Gaza. They dropped a bomb on his home, murdering him, his wife, and their children. He wasn’t a combatant. He was a doctor who devoted his life to saving others.

BREAKING:

Israel has just killed Dr. Marwan Sultan in Gaza.

They dropped a bomb on his home, murdering him, his wife, and their children.

He wasn’t a combatant.

He was a doctor who devoted his life to saving others.
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

یکم اور 2 جولائی کی درمیانی رات بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی نقل و حرکت کا پتا چلا جس کے بعد فورسز نے مؤثر کارروائی کی: آئی ایس پی آر تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/408516-

یکم اور 2 جولائی کی درمیانی رات بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی نقل و حرکت کا پتا چلا جس کے بعد فورسز نے مؤثر کارروائی کی: آئی ایس پی آر 
تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/408516-