🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile
🇵🇰zAiN

@r_zainiii

ID: 1378799536303448068

calendar_today04-04-2021 20:00:26

13,13K Tweet

890 Takipçi

710 Takip Edilen

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

زندگی تجھ کو جبر مسلسل کی قسم تم سے ہر دور میں ہم نے محبت کی ہے #اردو_زبان #داستان_دل

زندگی تجھ کو جبر مسلسل کی قسم 
تم سے ہر دور میں ہم نے محبت کی ہے 
#اردو_زبان
#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں دوسروں کا جینا حرام نہ کریں💯

اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں
دوسروں کا جینا حرام نہ کریں💯
🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile Photo

پہلا نقصان ہے" لڑائی" کا وہ اپنے "بازو "پہ سو رہی ہو گی ۔۔۔۔۔ اور دوسری "سمت" میں نہیں تھا آج وہ "بستر" سے گر پڑی ہو گی ۔۔۔۔ 🌝☠️ #داستان_دل

پہلا نقصان ہے" لڑائی" کا 
وہ اپنے "بازو "پہ سو رہی ہو گی ۔۔۔۔۔

اور دوسری "سمت" میں نہیں تھا 
 آج وہ  "بستر" سے گر پڑی ہو گی ۔۔۔۔

🌝☠️

#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

سوچتــــــی بولتـــــی ہوئـــی آنکھیں مجھ سے کہتی ہیں کچھ تری آنکھیں دن ڈھلـــے یوں پــکارتی ہیں تجھے سرمئی شـــــــام بھیگتــــــی آنکھیں اک کہـــــانی لئے ہے خــــــــاموشی رات تــــــــاریک ڈوبتــــــی آنکھیں 🥀

سوچتــــــی بولتـــــی ہوئـــی آنکھیں 
مجھ سے کہتی ہیں کچھ تری آنکھیں

دن ڈھلـــے یوں پــکارتی ہیں تجھے 
سرمئی شـــــــام بھیگتــــــی آنکھیں 

اک کہـــــانی لئے ہے خــــــــاموشی 
رات تــــــــاریک ڈوبتــــــی آنکھیں 🥀
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

تو میسر ہے تو ہر شے میسر مجھ کو بن تیرے اِس دنیا کی اوقات کیا ہے۔ #اردو_زبان #داستان_دل

تو میسر ہے تو ہر شے میسر مجھ کو
بن تیرے اِس دنیا کی اوقات کیا ہے۔
#اردو_زبان
#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار گر جانے کے بعد گیارھویں بار اٹھ جانے کا نام زندگی ہے🥀

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار گر جانے کے بعد گیارھویں بار اٹھ جانے کا نام زندگی ہے🥀
🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile Photo

کہیں لکھا تھا اگر آپ محبت میں بیوقوف نہیں بن سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے ۔۔۔اور محبت میں نقصان اٹھانا بہترین بات ہے ان کہ لئے جو فائدہ حاصل کرنا چاہیں ۔۔ اور شعر ہے کہ "بحث چونکہ عشق کہ بارے میں جاری ہے سو معذرت کہ ساتھ سمجهدار چپ رہیں " 🌝 #داستان_دل

کہیں لکھا تھا  اگر آپ محبت میں بیوقوف نہیں بن سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے ۔۔۔اور محبت میں نقصان اٹھانا بہترین بات ہے ان کہ لئے جو فائدہ حاصل کرنا چاہیں ۔۔  
اور شعر ہے کہ 

"بحث چونکہ عشق کہ بارے میں جاری ہے 
سو معذرت کہ ساتھ سمجهدار چپ رہیں "

🌝

#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

کئی اداس رہتے ہیں گزرے لمحوں کو یاد کرکے کئی حالاتوں کو سمجھ کر ھسنا سیکھ لیتے ہیں

🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile Photo

کھڑکیاں کھول دو کمرے کی "گھٹن "کم ہو گی ہاں مگر "دل" تو ہوادار نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے تمہیں دکھ ہے کئیں" صدموں "کا مرد روۓ تو اداکار نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ 🙂 #داستان_دل

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھتے #اردو_زبان #داستان_دل

موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو
 گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھتے
#اردو_زبان
#داستان_دل
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو....!! کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو....!! اب کوئی بات نئی بات نہیں میرے لیے....!! اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو....!! دل کا جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں....!! حد تو یہ ہو گئی نفرت نہیں ہوتی مجھ کو...!!🍁 #ReleaseLeaderOfMasses

اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو....!!
کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو....!!

اب کوئی بات نئی بات نہیں میرے لیے....!!
اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو....!!

دل کا جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں....!!
حد تو یہ ہو گئی نفرت نہیں ہوتی مجھ کو...!!🍁
#ReleaseLeaderOfMasses
🇵🇰zAiN (@r_zainiii) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہمارے پاس سے تو چلے جاتے ہیں لیکن ہمارے دل سے نہیں جاتے ۔۔۔۔۔ " شعر ہے کہ " مجھ کو معلوم نہ تھی" ہجر" کی یہ رمز کہ تو جب میرے پاس نہ ہو گا ۔۔ تو ہر سو ہو گا ۔۔۔۔۔ 🌝 #داستان_دل

کچھ لوگ ہمارے پاس سے تو چلے جاتے ہیں لیکن ہمارے دل سے نہیں جاتے ۔۔۔۔۔

" شعر ہے کہ "

مجھ کو معلوم نہ تھی" ہجر" کی یہ  رمز کہ تو 
جب میرے پاس نہ ہو گا ۔۔ تو ہر سو ہو گا ۔۔۔۔۔
🌝

#داستان_دل
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو دل سے اُتارنا سیکھیں ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کے نہیں گھومتے۔ #اردو_زبان #داستان_دل

لوگوں کو دل سے اُتارنا سیکھیں
ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کے نہیں گھومتے۔
#اردو_زبان
#داستان_دل