Raza (@r_z_a_1) 's Twitter Profile
Raza

@r_z_a_1

ID: 1858805477540241408

calendar_today19-11-2024 09:32:42

5,5K Tweet

655 Takipçi

1,1K Takip Edilen

JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

قائم مقام امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ صاحب کا ضلعی امراء و نظماء کے نام اہم پیغام! #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan🇵🇰

قائم مقام امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ صاحب کا ضلعی امراء و نظماء کے نام اہم پیغام! 

#JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan🇵🇰
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

فیروز والا (ضلع شیخوپورہ): جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کا جے یو آئی تحصیل فیروز والا کے زیر اہتمام تحفظ مساجد و مدارس دینیہ کنونشن سے خطاب۔ #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan

فیروز والا (ضلع شیخوپورہ):
جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کا جے یو آئی تحصیل فیروز والا کے زیر اہتمام تحفظ مساجد و مدارس دینیہ کنونشن سے خطاب۔

#JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

بھکر: جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر اور وفاق المدارس العربیہ ضلع بھکر کا ایک مشترکہ نمائندہ اجلاس جامعہ قادریہ بھکر میں مولانا محمد صفی اللہ (قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب و مسؤل وفاق المدارس العربیہ بھکر) کی زیر صدارت انعقاد #JUIDigitalMediaCellPunjab

بھکر:
جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر اور وفاق المدارس العربیہ ضلع بھکر کا ایک مشترکہ نمائندہ اجلاس جامعہ قادریہ بھکر میں مولانا محمد صفی اللہ (قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب و مسؤل وفاق المدارس العربیہ بھکر) کی زیر صدارت انعقاد
#JUIDigitalMediaCellPunjab
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

لاہور: قرآن و سنت موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام علامہ ابتسام الہی ظہیر کی دعوت پر "استحکام مساجد و تحفظ مدراس دینیہ کنونشن" میں جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی شرکت #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan

لاہور:

قرآن و سنت موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام  علامہ ابتسام الہی ظہیر کی دعوت پر "استحکام مساجد و تحفظ مدراس دینیہ کنونشن" میں جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی شرکت

#JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، بنگلہ دیش کے اپنے تاریخ ساز اور کامیاب سفارتی دورے کے اختتام پر وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار نے استقبال کیا۔ #JUIDigitalMediaCellPunjab #MFRforPakBanglaUnity

جے یو آئی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، بنگلہ دیش کے اپنے تاریخ ساز اور کامیاب سفارتی دورے کے اختتام پر وطن واپس پہنچ گئے۔
لاہور ایئرپورٹ پر صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار نے استقبال کیا۔

#JUIDigitalMediaCellPunjab
#MFRforPakBanglaUnity
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

لاہور: جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ نصیر احمد احرار نے قاری مقبول احمد چترالی کے پوتے اور جمعیت علماء اسلام لاہور کے رہنما قاری منظور الحسن چترالی کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ #JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIPakistan

لاہور: جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ نصیر احمد احرار نے قاری مقبول احمد چترالی  کے پوتے اور جمعیت علماء اسلام لاہور کے رہنما قاری منظور الحسن چترالی کے  بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

#JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIPakistan
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

شورکوٹ (ضلع جھنگ): قائم مقام امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #juipakistan

شورکوٹ (ضلع جھنگ): 
قائم مقام امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

#JUIDigitalMediaCellPunjab  #TeamJUIPunjab #juipakistan
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

کسی کو تاحیات استثنیٰ دینے کا عمل نہ صرف معاشرتی اور جمہوری لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اصولوں کے بھی منافی ہے۔ #JUIRejects27thAmendment

کسی کو تاحیات استثنیٰ دینے کا عمل نہ صرف معاشرتی اور جمہوری لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اصولوں کے بھی منافی ہے۔ 
#JUIRejects27thAmendment
Aman Ullah Khan (@niazi64627) 's Twitter Profile Photo

*اس سال کا رمضان ایک بہترین رمضان ہوگا* وقت اور موسم دونوں کے اعتبار سے معتدل۔ *دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوگا۔* *رمضان کی یہ خصوصیت دوبارہ 33 سال بعد آئے گی۔"* 🌙😊