Arif-Qtr (@qtrarif) 's Twitter Profile
Arif-Qtr

@qtrarif

A Mother's dream children grow to be happy and successful. is to see her. No Dm Insta id is in bio🌸

ID: 1779009921725452288

linkhttps://www.instagram.com/arif_hun?igsh=b3N1dDA2YnByaGtt&utm_source=qr calendar_today13-04-2024 04:53:43

144,144K Tweet

14,14K Takipçi

15,15K Takip Edilen

Ayyan Saeed 🇵🇸 (@ayyansaeed9) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے مسلمانوں پر ظلم ہونے کی وجہ اپنوں کی صفوں میں غدار ہیں ۔ #BoycottAbrahamAccords

VOICE OF TEACHERS (@vot_official_pu) 's Twitter Profile Photo

ابراہیم اکارڈ کسی صلح کا معاہدہ نہیں بلکہ ایک نئے صہیونی دورِ غلامی کا آغاز ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب امتِ مسلمہ نے نہ صرف فلسطین پر قبضہ تسلیم کیا بلکہ اپنی بے حسی اور بزدلی پر بھی مہر ثبت کر دی۔ #BoycottAbrahamAccords

ابراہیم اکارڈ کسی صلح کا معاہدہ نہیں بلکہ ایک نئے صہیونی دورِ غلامی کا آغاز ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب امتِ مسلمہ نے نہ صرف فلسطین پر قبضہ تسلیم کیا بلکہ اپنی بے حسی اور بزدلی پر بھی مہر ثبت کر دی۔
#BoycottAbrahamAccords
VOICE OF TEACHERS (@vot_official_pu) 's Twitter Profile Photo

معاہدہ ان خوابوں کا قتل ہے جو صلاح الدین ایوبی نے دیکھے تھے، ان دعاؤں کی توہین ہے جو غزہ کے بچوں کی زبان پر تھیں، اور اس امید کا گلا گھونٹنا ہے جو امت نے قبلہ اول سے وابستہ کر رکھی تھی۔#BoycottAbrahamAccords

معاہدہ ان خوابوں کا قتل ہے جو صلاح الدین ایوبی نے دیکھے تھے، ان دعاؤں کی توہین ہے جو غزہ کے بچوں کی زبان پر تھیں، اور اس امید کا گلا گھونٹنا ہے جو امت نے قبلہ اول سے وابستہ کر رکھی تھی۔#BoycottAbrahamAccords
VOICE OF TEACHERS (@vot_official_pu) 's Twitter Profile Photo

وہ حکمران جو اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں، دراصل اسرائیل کے ہاتھ میں مسلمانوں کا لہو تھما رہے ہیں۔ یہ خون تاریخ میں بولے گا، اور تمھارے محلوں کی بنیادیں ہلا دے گا۔ #BoycottAbrahamAccords

وہ حکمران جو اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں، دراصل اسرائیل کے ہاتھ میں مسلمانوں کا لہو تھما رہے ہیں۔ یہ خون تاریخ میں بولے گا، اور تمھارے محلوں کی بنیادیں ہلا دے گا۔
#BoycottAbrahamAccords
Muhammad Azeem (@azeemsandhu98) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو تسلیم کرنا نظریۂ پاکستان سے غداری ہے۔ جس ریاست نے "لا الہ الا اللہ" کے نام پر جنم لیا، وہ ظلم کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتی۔ #BoycottAbrahamAccords #PakistanRejectsIsrael

Furrukh Sultan (@furrukhsultan) 's Twitter Profile Photo

قائداعظمؒ نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہ کیا، اس کے وجود کو اسلام دشمنی قرار دیا۔ کیا ہم قائد کے وارث نہیں؟ #BoycottAbrahamAccords

قائداعظمؒ نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہ کیا،
اس کے وجود کو اسلام دشمنی قرار دیا۔
کیا ہم قائد کے وارث نہیں؟
#BoycottAbrahamAccords
muhammad munir afzal@muhammad0001 (@muhamma88356307) 's Twitter Profile Photo

#BoycottAbrahamAccords ابراھام اکارڈ ایک شیطانی منصوبے کا نام ہے جو گریٹر اسرائیل کی سہولت کاری کا ملفوف الفاظ میں بیان ھے ۔۔ پاکستان کے نظریہ کی قیمت کشمیر اور فلسطین کا سودا نہیں ، نہ ہی صیہونی لنچ ھے ۔۔ اللّٰہ ان کی زبان میں کیڑے ڈال دے جو اس شیطانی منصوبے کی وکالت کریں ۔