Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile
Qazi Muhammad Tahir

@qtahirmsd

Social activist,Member Pashtun Tahafuz Movement , Islamic Scholar , Judge of Hanafi jurisprudence ، Tribal Youth, Watan Pal

ID: 1234913146432827392

linkhttps://youtube.com/@qazitahirmaseed5742 calendar_today03-03-2020 18:48:05

5,5K Tweet

67,67K Followers

1,1K Following

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریاست نے 11 اکتوبرکو شیڈول فورتھ میں ڈال کر شناختی کارڈ بلاک کردیا ، ایزی پیسہ بلاک کردیا ، بینک اکاونٹ بلاک کردیا جس میں چار لاکھ (400000) روپے بھی تھے اور جہاں کاروبار کرتا تھا انکو دھمکیاں دے کر میرا کاروبار ختم کروادیا ، اب یہ سمجھتے ہے کہ تشدد، جیل ، قید وبند اور

نقیب محسود قتل کیس میں ملزم پولیس افسر شعیب شوٹر کو SHO سہراب گوٹھ تعینات کردیا ، اور باقی راوانور سمیت جس کو سندھ ہائی کورٹ نے بھی انکے مقابلے جعلی قرار دیے تھے ان سب کو باعزت بری کردیے ، لیکن ہم نے انصاف کی آواز اٹھائ اور الٹا FIR درج کئے ان کیسوں میں اب تک پیشیاں ہی پیشیاں ہے

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

مجھے موت کا ڈر نہیں اگر میں اپنی آخری سانس میں بھی ہتھیار ڈال دوں تو وہ سانس مجھ پر حرام ہے #LongLivePTM #PTMZINDABAD

مجھے موت کا ڈر نہیں اگر میں اپنی آخری سانس میں بھی ہتھیار ڈال دوں تو وہ سانس مجھ پر حرام ہے
#LongLivePTM #PTMZINDABAD
Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

آج پی ٹی ایم سندھ صوبائ کوارڈینیٹر نوراللہ ترین ، حاجی حسین پاشتین ، ڈاکٹر مصطفی کمال ، حقیار محسود اور قسمت اللہ پاشتین کے ساتھ میرے ہجرے میں ایک خوبصورت نشست❤️

د ممبر پاک خلک لۀ ډاره وو خاموشه ولاړ څو ګناه ګارو د ظالم خلاف خبرې وکړې

د ممبر پاک خلک لۀ ډاره وو خاموشه ولاړ
څو  ګناه ګارو د ظالم خلاف خبرې وکړې
Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

آج پی ٹی ایم کے روز اول اور ہمارے ہر مشکلات کا ساتھی ریحان پاشتین کے والدہ کی فاتحہ خوانی کی ، ریحان پاشتین کی والدہ کی موت کا سن کر بہت سخت رنجیدہ ہوا کیونکہ آج اس ایک ہستی (روحانی ماں) ہم سے جدا ہوئ، جو ہمیں ہر وقت اپنی دعائیوں میں یاد کرتی تھی

آج پی ٹی ایم کے روز اول اور ہمارے ہر مشکلات کا ساتھی ریحان پاشتین کے والدہ کی فاتحہ خوانی کی ،
ریحان پاشتین کی والدہ کی موت کا سن کر بہت سخت رنجیدہ ہوا کیونکہ آج اس ایک ہستی (روحانی ماں) ہم سے جدا ہوئ، جو ہمیں ہر وقت اپنی دعائیوں میں یاد کرتی تھی
Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

جب کسی ساتھی کی والد یا والدہ وفات ہوتی ہے تو میں یہی سمجھتا ہو کہ میرے دعاووں کی ایک دیوار گر گئ کیونکہ ہمارے ساتھیوں کے والدین ہمیں بھی اپنی دعاووں میں ایسے یاد کرتے ہے جس طرح اپنے بیٹوں کو یاد کرتے ہے اپنے والدین کے بعد ساتھیوں کے والدین کی موت سب سے زیادہ دلی درد دیتا ہے😭

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت آنسو پوچھتے ہوئے ہنس کر کہنے لگی کہ جسم ڈھانپنے کےلئے لوگ ایک پیسہ نہی دیتے لیکن کپڑے اتارنے کےلئے ہزاورں اور لاکھوں پیسے لگا دیتے ہے😭

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

کراچی گلبرگ کے علاقے واٹرپمپ میں موجود کارڈیو ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت باقی سٹاف کو جانور کہنا بھی جانور کی توہین ہے ، سندھ حکومت اور وزیرصحت اسکا نوٹس لے کیونکہ ہسپتال میں علاج کی بجائے انسانوں کی توہین جاری ہے

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

چین میں 12 کروڑ یوآن کی کرپشن پر سابق ڈپٹی گورنر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی لیکن پاکستان میں کرپشن والوں کی عزت کی جاتی ہے

Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کیس کی 6 سال 4 مہینے اور 5 دن آج پورے ہوئے لیکن اب تک ایک گواہ بھی نہی چلایا بلکہ ہر وقت صرف تاریخ پر تاریخ دے رہا ہے ، اور آج ایک پشتون بچہ جاوید محسود بھی عدالت میں پیشی کے لئے آیا تھا تو میں دل ہی دل میں خود سے کہہ رہا تھا کہ اس کی جوانی عدالتوں کی پیشیوں میں گزر جائےگی

اب کیا ٹرمپ ماما بھی ہمارے ساتھ عدالت میں پیش ہوگا؟😂 عجیب بات ہے آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس میں عشائیہ میں مدعو کررہا ہے ، وزیراعظم نوبل انعام کےلئے چن رہا ہے اور پاکستانی عوام جرگہ مار ماما پر ایف ائ ار کاٹ رہے ہے😂

اب کیا ٹرمپ ماما بھی ہمارے ساتھ عدالت میں پیش ہوگا؟😂

عجیب بات ہے آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس میں عشائیہ میں مدعو کررہا ہے ، وزیراعظم نوبل انعام کےلئے چن رہا ہے اور پاکستانی عوام جرگہ مار ماما پر ایف ائ ار کاٹ رہے ہے😂
Qazi Muhammad Tahir (@qtahirmsd) 's Twitter Profile Photo

کراچی سلطان آباد منگھوپیر میں محرم کے دنوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے ، پہلے تو محرم میں لوڈشیڈنگ نہی کی جاتی تھی لیکن اس سال محرم میں بھی لوڈشیڈنگ ختم نہی کی ، KE سے درخواست ہے کہ خدا راہ محرم کی آخری دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ،