محمدسلمان قریشی (@qms3510) 's Twitter Profile
محمدسلمان قریشی

@qms3510

teamjuiswat.com
@juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

ID: 1240139685801984001

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today18-03-2020 04:55:31

28,28K Tweet

15,15K Takipçi

15,15K Takip Edilen

Zafar Ali Shah Chitrali (@zafaral63520145) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈہ پور خود فارم 47 کے وزیر اعلی ہیں جو چند مہینوں کے مہمان ہیں جسکا اعلان انہوں خود لاہور میں کردیا وزیر اعلی باجوڑ جانے کی بجائے لاہور میں سیر سپاٹا کر رہے ہیں جو انتہائی شرمناک ہے #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #قبائل_امن_جرگہ

علی امین گنڈہ پور خود  فارم 47 کے وزیر اعلی ہیں جو چند مہینوں کے مہمان ہیں جسکا اعلان انہوں خود لاہور میں کردیا
وزیر اعلی باجوڑ جانے کی بجائے لاہور  میں سیر سپاٹا کر رہے ہیں جو انتہائی شرمناک ہے
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
#قبائل_امن_جرگہ
Rasheed Ahmad Khaksar (@rasheedkhaksar) 's Twitter Profile Photo

بدامنی کے خلاف مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد صرف تقاریر اور بیانات پر نہیں بلکہ:قانون سازی، احتجاج، جلسے، مذاکرات، اور عالمی سفارت کاری تک پھیلی ہوئی ہے•انہوں نے ہمیشہ اداروں سے تصادم کے بجائے، آئینی و پارلیمانی مزاحمت کو ترجیح دی #قبائل_امن_جرگہ

Siddique khan (@sadeeqk00007265) 's Twitter Profile Photo

مستقبل کا علاج ایک ہی ہے کہ جمعیت علماء اسلام کی حکومت قائم کرو، نہ رشوت رہے گی نہ بھتے رہیں گے، نہ بدامنی نہیں رہے گی، ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے، معیشت بہتر ہو سکے گی #قبائل_امن_جرگہ

مستقبل کا علاج ایک ہی ہے کہ جمعیت علماء اسلام کی حکومت قائم کرو، نہ رشوت رہے گی نہ بھتے رہیں گے، نہ بدامنی نہیں رہے گی، ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے، معیشت بہتر ہو سکے گی
 #قبائل_امن_جرگہ
𝗠𝗿.𝗨𝗯𝗮𝗶𝗱 (@mr_ubaid2) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کے رونے دھونے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سامنے والا پورے طاقت کیساتھ وار کرنے والا ہے ۔ جیوے جیوے مولانا 💪 #قبائل_امن_جرگہ

گنڈاپور کے رونے دھونے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سامنے والا پورے طاقت  
کیساتھ وار کرنے والا ہے ۔
جیوے جیوے مولانا 💪
#قبائل_امن_جرگہ
Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ قبائل میں امن و استحکام کے لیے مؤثر، سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں، صرف نمائشی فیصلوں سے قبائل کے زخم نہیں بھریں گے۔ #قبائل_امن_جرگہ

جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ
قبائل میں امن و استحکام کے لیے مؤثر، سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں، صرف نمائشی فیصلوں سے قبائل کے زخم نہیں بھریں گے۔
#قبائل_امن_جرگہ
Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

قبائلی علاقہ جات کو پرامن ماحول دیجئے،تاکہ آنیوالی نسلوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا انتظام ہو اور ہمارے قبائل کے بچے بہتر انداز میں پاکستان کی خدمت کر سکیں #قبائل_امن_جرگہ

Jui DMC Gulf Region (@jui_dmcgr1) 's Twitter Profile Photo

فوجی جرنیلوں سن لو ہم اور آپ برابرکےپاکستانی ہےمیرے ایک غریب پاکستانی کےجیب میں جو شناختی کارڈہےجس شناختی کےبنیادپر وہ پاکستانی ہے خدا کی قسم آپ اسی کارڈ پرپاکستانی ہےمجھےبرابر کےنظرپر دیکھناہوگاورنہ.... Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf #قبائل_امن_جرگہ

Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

*فوجی جرنیلوں سن لو* ہم اور آپ برابر کے پاکستانی ہے میرے ایک غریب پاکستانی کے جیب میں جو شناختی کارڈ ہےجس شناختی کے بنیاد پر وہ پاکستانی ہے۔ خدا کی قسم آپ اسی کارڈ پر پاکستانی ہے۔ *مجھے برابر کے نظر پر دیکھنا ہوگا ورنہ....* #قبائل_امن_جرگہ

Jui DMC Gulf Region (@jui_dmcgr1) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کو آخری بات سے آگاہ کروں گا۔ جب شہباز شریف پشاور سے واپس آئے اور کمیٹی بنائی تومیرے گھر تشریف لائے۔ اور مجھ سے کہا کہ آپ اپنا نمائندہ دیں۔ میں بھی حیران تھا کہ صرف جمعیت سے نمائندہ کیوں؟ Maulana Fazl-ur-Rehman #teaJUIgulf #قبائل_امن_جرگہ

Jui DMC Gulf Region (@jui_dmcgr1) 's Twitter Profile Photo

پشاور: قبائلی جرگہ سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا تفصیلی خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIgulf #قبائل_امن_جرگہ

محمدسلمان قریشی (@qms3510) 's Twitter Profile Photo

غنڈاپور کے بیان پر مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمان کا 24 نیوز پر ردعمل Zia ur Rehman 24 News HD #قبائل_امن_جرگہ

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

پشاور: قبائلی جرگہ سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا مکمل خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #teamJUIswat #قبائل_امن_جرگہ

محمدسلمان قریشی (@qms3510) 's Twitter Profile Photo

زبان کی نہیں، میدان کی بات کرو اگر جگر ہے تو آؤ، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ Zia ur Rehman 💪 #قبائل_امن_جرگہ