
Kiran Butt
@qiranbutt
Editor @KhabarKada Fmr. Digital Editor @khorasandiary, Fmr. @thenews_intl #alostkashmiri Instagram: Kiran.butt
ID: 3280476734
15-07-2015 09:22:36
18,18K Tweet
5,5K Takipçi
2,2K Takip Edilen





زندگی میں پہلی دفعہ عاشور کے دن اتنی لوڈشیڈنگ دیکھی ہے۔ لوڈشیڈنگ جس زمانے میں عروج پر تھی تب بھی عاشور کے دودن لاہور میں لائٹ نہیں جاتی تھی۔ پچھلے دو دن سے مسلسل لائٹ جارہی ہے اور اس وقت بھی جوہر ٹاؤن میں 6 بجے سے لائٹ نہیں ہے۔ Government of Punjab









پنجاب حکومت میں سے اگر کوئی پانی ڈھونڈ رہا ہے تو پلیز جوہر ٹاؤن کا دورہ لر لیں۔ یہ شام ساڑھے پانچ بجے کی تصویر ہے۔ باہر مین روڈ پر بھی یہی حال ہے! WASA Lahore Government of Punjab


مولانا شوکت علی روڈ سے لیکر ایل ڈی اے پلازہ تک یہی حال ہے۔ یہاں کسی کا چکر نہیں لگا؟ Government of Punjab




