Q F Bosaal (@qbosaal) 's Twitter Profile
Q F Bosaal

@qbosaal

فالو کریں 100% فالو بیک لیں۔ اگر ان فالو کریں گے تو دوسری کوئی رائے نہیں فوری ان فالو کیا جائے گا۔

ID: 3226480357

calendar_today25-05-2015 17:51:17

3,3K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Q F Bosaal (@qbosaal) 's Twitter Profile Photo

پُر خار ہے تکلم، کچھ عادتیں بُری ہیں،، کُھل کے کہہ رہا ہوں، پارسا نہیں ہوں میں!

Q F Bosaal (@qbosaal) 's Twitter Profile Photo

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے راحت اندوری

Q F Bosaal (@qbosaal) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا،، لانا پڑا تم ہی کو صاحب تمہاری مثال میں!

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

رات ہی رات 200 فالورز کا اضافہ کریں ۔ جن لوگوں کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے وہ مجھے فالو کریں اور ✅ جن دوستوں کے فالورز 5k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں💯 ✅ ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ شکریہ!!!

رات ہی رات 200 فالورز کا اضافہ کریں ۔

جن لوگوں کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے وہ مجھے فالو کریں اور 
✅ جن دوستوں کے فالورز 5k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں💯

 ✅ ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ شکریہ!!!
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ! صرف 40 دنوں میں "اپنی چھت اپنا گھر" میں نا صرف رقوم کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے بلکہ عوام نے گھروں کی تعمیر کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ قصور کے محمد سفیان نے جو5 مرلہ پلاٹ کے مالک ہیں 15 لاکھ سے اپنی چھت اپنا گھر کی تعمیر شروع کر دی ہے۔

الحمد اللہ! 
صرف 40 دنوں میں "اپنی چھت اپنا گھر" میں نا صرف رقوم کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے بلکہ عوام نے گھروں کی تعمیر کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ قصور کے محمد سفیان نے جو5 مرلہ پلاٹ کے مالک ہیں 15 لاکھ سے اپنی چھت اپنا گھر کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

اپنی چھت اپنا گھر سکیم: لاہور کے ریاست علی جو4 مرلہ پلاٹ کے مالک ہیں ان کو بھی 15 لاکھ روپے قرض کی پہلی قسط ادا کر دی گئی ہے۔ گھر کی تعمیر کا جاری کام اور انکے چہرے کی خوشی میرے لیے باعث مسرت ہے.

قصور کے محمد سلیم جو5 مرلہ پلاٹ کے مالک ہیں، ان کو بھی 15 لاکھ روپے قرض کی پہلی قسط ادا کر دی گئی ہے۔ ہرانسان کیلئے اپنا گھرسب سے بڑا خواب ہوتا ہے اور اس خواب کی تعبیر کتنی خوبصورت ہوتی ہے محمد سلیم کے چہرے پرصاف نظر آرہا ہے۔

لاہور کے اشفاق نواز جو3 مرلہ پلاٹ کے مالک ہیں،ان کو بھی 15 لاکھ روپے قرض کی پہلی قسط ادا کر دی گئی ہے جس سے انھوں نے فورا اپنی چھت کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ دعا اور کوشش ہے بنجاب میں کوئی بے گھر نا رہے 🤲🏼

Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاتے جائیں ۔۔۔۔ مفتی مانک نے عمران نیازی کی بینڈ بجا دی اور اسکی بری حصلتیں واضح انداز میں بیان کر دی - سننا لازم ہے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ آج بھری عدالت میں بشری پنکی پیرنی کا دھاڑیں مار کر رونا چیخ چیخ کر بتلا رہا ہے کہ مشاہد اللہ خان مرحوم کی یہ بات ایک بار پھر سچ ثابت ہوگئی “آپ روئیں گے تو کوئی چپ کروانے والا نہیں ہوگا “

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا #سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان) جج کیساتھ کھڑی ہیں۔ کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟ 🌏 دنیا مکافات عمل ہے

Q F Bosaal (@qbosaal) 's Twitter Profile Photo

آپ جس طرح چاہو گے ہم ویسے ہی ملیں گے، گناہگار بھی ہیں بلا کے اور پارساؤں کے امام بھی!

Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو ہر سوشل میڈیا استعمال کرنے والا اپنے اپنے اکاؤنٹ سے لگا کر پوسٹ کریں۔ وائرل کریں پاکستانی کے پچیس کروڑ عوام کی طرف سے بھارت اور اس کے آقاؤں سہولت کاروں کو دو ٹوک پیغام۔ محمد مصطفی کے غلام تیار ہیں۔ محمدی فوج بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار #PakReadyToRespond

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اگر یہی گستاخانہ الفاظ کسی اور سیاسی جماعت کے سربراہ سے سرزد ہوئے ہوتے تو توہین مذہب کا مقدمہ وٹ پر تھا لیکن چونکہ چنانچہ سابق فوجی عدالتی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا اور میڈیائی لاڈلہ تھا لہذا کفریہ کلمات پر کھلی چھٹی ہے