Qazi Meraj (@qazimeraj) 's Twitter Profile
Qazi Meraj

@qazimeraj

Manufacturing Professional,Automotive l Avid reader,Sports lover,optimistic

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

ID: 120383430

calendar_today06-03-2010 08:07:42

33,33K Tweet

7,7K Followers

3,3K Following

اسداللہ (@saif94949941_2) 's Twitter Profile Photo

#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے ٹرمپ کی مذمت نہیں کروں گا امریکہ کی مذمت نہیں کروں گا حماس کی حمایت نہیں کروں گا قائدِ اعظم کی ایک ریاستی پالیسی کو نہیں مانوں گا پھر بھی مجھے امت مسلمہ کا لیڈر کہو

#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
ٹرمپ کی مذمت نہیں کروں گا
امریکہ کی مذمت نہیں کروں گا
حماس کی حمایت نہیں کروں گا
قائدِ اعظم کی ایک ریاستی پالیسی کو نہیں مانوں گا
پھر بھی مجھے امت مسلمہ کا لیڈر کہو
Qazi Meraj (@qazimeraj) 's Twitter Profile Photo

ایک ٹویٹ کروانے کے لیے اتنے ٹویٹ کرنے پڑ رہے ہیں۔ گالیاں دیتے ہو ۔ پر مذمت کیوں نہیں کرتے ۔ یہ بتاؤ تم #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے

ایک ٹویٹ کروانے کے لیے اتنے ٹویٹ کرنے پڑ رہے ہیں۔
گالیاں دیتے ہو ۔ پر مذمت کیوں نہیں کرتے ۔
 یہ بتاؤ تم #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

گونگے شیطان کے دجالی پیروکار 2023 کے ٹویٹ دکھا رہے ہیں۔ جب سے ٹرمپ صدر بنا ہے، اور ساری امیدیں ٹرمپ ابو سے وابستہ کی ہیں، اس کے بعد سے کوئی ٹویٹ دکھاؤ۔

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

گونگے شیطان کا دجالی پیروکار ہو اور جھوٹ اور دجل و فریب سے کام نہ لے، یہ نہیں ہو سکتا۔ نہ صرف اس مارچ بلکہ اس سے پہلے لاہور مارچ اور کئی پریس کانفرنسوں میں یہ مطالبہ ہو چکا ہے۔

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

دو باتوں پر یقین ہو گیا ہے ۔ ایک یہ کہ اسٹیبشلمنٹ اب بھی عمران خان کی سرپرست ہے۔ اس لیے علیمہ خان سے علی امین گنڈاپور تک کو اسٹیبلشمنٹ نے سنبھالا ہوا ہے۔ کوئی ایک لیڈر، جی ہاں کوئی ایک لیڈر بھی تحریک انصاف میں ایسا نہیں ہے، جس کے بارے میں خود تحریک انصاف کے لوگ نہ کہتے ہوں کہ وہ

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پر ایسا وقت کم ہی آتا ہے جب وہ سوشل میڈیا پر چیخنے چلانے اور دفاعی انداز میں وضاحتوں پر مجبور ہو جائے ۔ آج پوری پارٹی، اوپر سے نیچے تک لیڈرز سے کارکنان تک لکھاریوں سے یوتھیوبرز تک بیرون ملک سے اندرون ملک تک وضاحتوں پر مجبور ہیں ۔ سوشل میڈیا پر جب بھی یہ ہوا ہے جماعت

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

امیر اور کارکن کی رائے ایک ہے پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی امریکی غلام ہیں، امریکہ کے ڈر سے غزہ کی حمایت میں احتجاج نہیں کرتے پی ٹی آئی والے اب بتائیں، مشتاق صاحب تو ان کے لیڈر کو امریکی غلام کہہ رہے ہیں۔ کیا کہیں گے اس پر؟؟

Faisal Hussain Official (@s_faisalhussain) 's Twitter Profile Photo

جس طرح پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان سوشل میڈیا پر مقابلہ ہورہا ہے اس سے کئی گنا زیادہ سخت مقابلہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان چل رہا ہے بلکہ جنگ چل رہی ہے تحریک انصاف جماعت اسلامی کے قیام سے اب تک کی پالیسیوں پر نشتر چلارہی ہے جبکہ جماعت اسلامی صرف ایک

Humaira Tayyaba (@humairatayyaba) 's Twitter Profile Photo

غزہ جیسے حساس موضوع پر امیر جماعت کے خلاف منفی سیاسی مہم چلانا افسوس ناک ہے۔ کراچی جلسے میں، اس سے پہلے اور اس کے بعد، کئی بار حافظ صاحب نے مشتاق صاحب سمیت تمام فلوٹیلا اسیران کیلئے آواز اٹھائی۔ غزہ کا نام لینے والوں کو جھوٹے پروپگنڈے سے اجتناب کرنا چاہئے۔

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

امریکا نے اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل کو 21 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی۔ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ مظالم، فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کے دو سال مکمل ہوگئے۔ 67000 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس میں ستر فیصد بچے اور خواتین ہیں۔ اہل غزہ اور حماس نے تاریخ ساز اور ایمان

الحمدللہ! جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے جسے اسرائیل اور اس کا سرپرست

الحمدللہ! جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے جسے اسرائیل اور اس کا سرپرست
Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

جھوٹے پروپیگینڈے کی حقیقت جماعت اسلامی کراچی کے سیکرٹری جنرل توفیق الدین صدیقی نے مخالفین کی جانب سے بنائے گئے ایک معاہدے کی تصویر کو فیک قرار دیا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سیاست میں بھی اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، لیکن بالخصوص تحریک انصاف کی جانب سے مخالفین کے لیے جھوٹ کا

جھوٹے پروپیگینڈے کی حقیقت
جماعت اسلامی کراچی کے سیکرٹری جنرل توفیق الدین صدیقی نے مخالفین کی جانب سے بنائے گئے ایک معاہدے کی تصویر کو فیک قرار دیا ہے۔ 
ہم سمجھتے ہیں کہ سیاست میں بھی اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، لیکن بالخصوص تحریک انصاف کی جانب سے مخالفین کے لیے جھوٹ کا
Umme khizer ghauri (@khizerghauri) 's Twitter Profile Photo

#HamasGuardiansOfAlAqsa حماس نے اپنے موقف سے وہ کام کیا جو اکثر ریاستیں نہیں کر سکتیں — طاقت کے مقابلے میں اصول کی سیاست۔

Alkhidmat Foundation Pakistan (@alkhidmatorg) 's Twitter Profile Photo

Over the past two years, Alkhidmat has spent PKR 7.9 billion to deliver 4,857 tons of relief aid for displaced Palestinian families and children in #Gaza.

Over the past two years, Alkhidmat has spent PKR 7.9 billion to deliver 4,857 tons of relief aid for displaced Palestinian families and children in #Gaza.
Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب اور عامر خاکوانی صاحب کی خدمت میں۔! ۔ صبح ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب نے جماعت اور پی ٹی آئی کے حوالے سے پوسٹ کی اور اپنی طرف سے عمران خان کے مذمت نہ کرنے کی توجیہ اور صفائی پیش کی، ساتھ میں جماعت پر تنقید بھی۔ عامر خاکوانی صاحب نے اسے مکمل اتفاق کے ساتھ شیئر کیا۔

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

پارٹی چیئرمین کچھ کہہ رہا ہے پارٹی سیکرٹری جنرل کچھ اور کہہ رہا ہے یہ پارٹی نہیں چوں چوں کا مربہ ہے اور حیرانی ہے کہ بعض لوگوں کو ان سے انقلاب اور تبدیلی کی امید ہے

پارٹی چیئرمین کچھ کہہ رہا ہے
پارٹی سیکرٹری جنرل کچھ اور کہہ رہا ہے
یہ پارٹی نہیں چوں چوں کا مربہ ہے
اور حیرانی ہے کہ بعض لوگوں کو 
ان سے انقلاب اور تبدیلی کی امید ہے
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اہل غزہ کی استقامت کا ثمر ہے۔ قیدیوں کا تبادلہ ہوگا اور بڑے پیمانے پر امداد کے داخلے کی اجازت ہوگی۔فلسطینیوں نے اپنے دفاع کے حق کا سمجھوتہ کیے بغیر جنگ بندی کا یہ مطالبہ منوایا ہے۔ حماس کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ مشکل ترین حالات میں اپنی آزادی اور

A ceasefire agreement in Gaza is the fruit of the steadfastness of the people of Gaza. Prisoner exchanges will take place and large-scale aid will be allowed in. Palestinians have secured this ceasefire demand without compromising their right to self-defense. Credit goes to Hamas

اتفاق وقف إطلاق النار في غزة هو ثمرة صمود أهلها. وسيتمّ تبادل الأسرى وسيُسمح بدخول المساعدات الإنسانية على نطاق واسع. وقد فرض الفلسطينيون هذا الاتفاق دون التنازل عن حقهم المشروع في الدفاع عن أنفسهم. لقد أبرمت حركة حماس هذا الاتفاق في أصعب الظروف دون أن تساوم على حريتها وسيادتها.

اتفاق وقف إطلاق النار في غزة هو ثمرة صمود أهلها. وسيتمّ تبادل الأسرى وسيُسمح بدخول المساعدات الإنسانية على نطاق واسع. وقد فرض الفلسطينيون هذا الاتفاق دون التنازل عن حقهم المشروع في الدفاع عن أنفسهم. لقد أبرمت حركة حماس هذا الاتفاق في أصعب الظروف دون أن تساوم على حريتها وسيادتها.
Faisal Hussain Official (@s_faisalhussain) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اس وقت تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں گھمسان کی جنگ جاری ہے کون حاوی ہے اور کون پسپا ہورہا ہے اس بات سے قطع نظر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ کے سامنے جہاں سیاست کے تمام کھلاڑی حتی کہ ریاست بھی بے بس نظر آتی ہے جماعت اسلامی کا سوشل میڈیا تحریک انصاف کے سوشل میڈیا