Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile
Qazi Arbab Ahmed

@qaziarbabahmed1

‏یہ سب تمہارہ کرم ہی آقاﷺ
کہ بات اب تک بنی ہوئ ہے ❤️
#President of Qazi's Youth Voice#National Debater # Motivational Speaker# Writter# poet.# Qazi Arbab Ahmed

ID: 1074626051391807488

linkhttp://www.qaziarbabahmed.com calendar_today17-12-2018 11:23:11

5,5K Tweet

586 Followers

692 Following

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

8 فروری ووٹ ڈالتے وقت یہ بات یاد رکھ لینا کہ یزید پلید نے ایک ووٹ ہی مانگا تھا مگر سیدنا امام حسین علیہ السلام 72 جانثار شہید کروا دیئے مگر زانی ،شرابی ،بیغیرت ،پلید کو ووٹ نہیں۔ دیا تو بس ٹھپہ لگانے سے پہلے سوچ لینا قیامت کو کیا جواب دو گے رب العالمین کو ‼️ #Nizam_Mustafa

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

اچھرہ بازار والے واقعہ پر ایک طبقہ شدت پسندی والے الفاظ استعمال کرتے ہوئے دوسرے طبقے کو شدت پسند کہہ رہا ہے دیکھیئے گا کہ 8 مارچ ایک بےحیا طبقہ اس موضوع کو وجہ بنا کر اسلام پر علماء پر مرد حضرات پر بکواس کرے گا باقی چند بندوں کی غلطی پورے طبقے پر ڈالنا بُغض کے سِوا کچھ نہیں

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے ناکام ترین لوگ اس وقت دنیا کے سامنے اپنی بہن ، بیوی ، بیٹی نچا کر امیر ترین ہو رہے ہیں جسے سادہ الفاظ میں فیملی ولاگرز یا یوٹیوبرز یا شادیوں میں اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹیاں نچانے والے ،حدیث میں ایسے لوگوں کو " دیوث "(بیغیرت) کہا گیا جس پر جنت کو حرام کیا گیا ہے‼️ #Stop

دنیا کے ناکام ترین لوگ اس وقت دنیا کے سامنے اپنی بہن ، بیوی ، بیٹی نچا کر امیر ترین ہو رہے ہیں جسے سادہ الفاظ میں فیملی ولاگرز یا یوٹیوبرز یا شادیوں میں اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹیاں نچانے والے ،حدیث میں ایسے لوگوں کو " دیوث "(بیغیرت) کہا گیا جس پر جنت کو حرام کیا گیا ہے‼️
#Stop
Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

موصوف PTI کا ٹکٹ ہولڈر ہے اسنے آج انتہا کی گندی زبان استعمال کی پارلیمنٹ میں اِسے شرم نہیں آئی کہ مائیں بہنیں بیٹیاں بھی سنتی ہیں مگر نہیں یہ جاہل گوار انہیں کیا‼️ حرام کھاتے اور بکتے ہیں ۔۔ ایسے تمام سیاستدانوں پر پابندی عائد ہونی چالہیے جن میں اخلاقیات نام کی چیز نہیں ‼️

موصوف PTI کا ٹکٹ ہولڈر ہے اسنے آج انتہا کی گندی زبان استعمال کی پارلیمنٹ میں اِسے شرم نہیں آئی کہ مائیں بہنیں بیٹیاں بھی سنتی ہیں مگر نہیں یہ جاہل گوار انہیں کیا‼️ حرام کھاتے اور بکتے ہیں ۔۔ ایسے تمام سیاستدانوں پر پابندی عائد ہونی چالہیے جن میں اخلاقیات نام کی چیز نہیں  ‼️
Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

اس نوجوان نسل سے انقلاب کی امید رکھنا ایسا جیسا اب میں کیا کہوں‼️ اس نوجوان نسل کو شعور کی ، تربیت کی اشد ضرورت ہے میں چشم دید گواہ کہ پولیس بہت سپورٹ کر رہی تھی اچھا بھلا پُرامن احتجاج تھا مگر افسوس انتشاری ٹولوں نے معاملات خراب کیئے تمام شرپسندوں کو سزادینی چالہیے‼️ #PGC

اس نوجوان نسل سے انقلاب کی امید رکھنا ایسا جیسا اب میں کیا کہوں‼️ اس نوجوان نسل کو شعور کی ، تربیت کی اشد ضرورت ہے میں چشم دید گواہ کہ پولیس بہت سپورٹ کر رہی تھی اچھا بھلا پُرامن احتجاج تھا مگر افسوس انتشاری ٹولوں نے معاملات خراب کیئے تمام شرپسندوں کو سزادینی چالہیے‼️
#PGC
Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

محترم DC Islamabad آپ کے ہوتے ہوئے اسلام آباد کے مشہور تعلیمی اداروں کے سینکڑوں بچے کس دلدل کی طرف جا رہے ہیں آج رات یہ نائٹ پارٹی ہے عرض ہے کہ نوجوان نسل کو اس گندگی سے بچائیں اور جو کروا رہے ان پر ایکشن لیں اور ایسے ہر ایونٹ پر پابندی عائد کریں شکریہ DC Islamabad

محترم <a href="/dcislamabad/">DC Islamabad</a>  آپ کے ہوتے ہوئے اسلام آباد کے مشہور تعلیمی اداروں کے سینکڑوں بچے کس دلدل کی طرف جا رہے ہیں آج رات یہ نائٹ پارٹی ہے عرض ہے کہ نوجوان نسل کو اس گندگی سے بچائیں اور جو کروا رہے ان پر ایکشن لیں اور ایسے ہر ایونٹ پر پابندی عائد کریں شکریہ 
<a href="/dcislamabad/">DC Islamabad</a>
Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

جنگ ختم ہوجائے گی لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی💔 محمود درویش

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

میں نے آج سے 2 سال قبل کہا تھا کہ پاکستان کے متعدد تعلیمی ادارے تعلیم کے نام پر فحاشی ،بد اخلاقی ، بےشرمی ، کے اڈے ہیں جن کا اس معاشرے کی تباہی میں اہم کردار ہے ‼️ #education #Pakistan

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیںo اللّٰہ تو فرماتا اے بندے میرے تیری شک رگ سے بھی زیادہ قریب اور ایک ہم 💔 جو چند راتوں تک محدود 🥺 اُس رب العالمین کی رحمت تو بےبہا ہے مگر اے نادان تو کتنا کم ظرف ہے مانگنے میں

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 75 سالوں میں دھرنے جلوس ، مار دھاڑ ، بلخصوص پچھلے 20 سال سے جو IT کے نام پر چونا ، کروڑوں کی کانفرنسز ، ششکے کیے یا ہو رہی کاش اس سے زیادہ سیاسی سماجی معاشی شعوری مضبوط ہوتے اور ڈیجیٹل گراؤنڈ پر ایسی ایجادات کی ہوتی جس سے ہم آج کچھ نا کچھ اپنے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہوتے 💔

Qazi Arbab Ahmed (@qaziarbabahmed1) 's Twitter Profile Photo

یہ بھارتی خاتون پائلٹ سننے میں آیا کہ پاکستان کے ہاتھ لگ گئی اگر سچ تو یہ جنگی قیدی ہے اور عورت ذات ہے میرے رسول اللہ ﷺ کی حاتم طائی کافر کی بیٹی سے کیا گیا حسن سلوک ہمارے لیئے اسوہ حسنہ ہے اس لیئے اس کے بارے میں منفی باتوں سے گریز کیا جائے ۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد #PakistanArmy

یہ بھارتی خاتون پائلٹ سننے میں آیا کہ پاکستان کے ہاتھ لگ گئی اگر سچ تو یہ جنگی قیدی ہے اور عورت ذات ہے میرے رسول اللہ ﷺ کی حاتم طائی کافر کی بیٹی سے کیا گیا حسن سلوک ہمارے لیئے اسوہ حسنہ ہے اس لیئے اس کے بارے میں منفی باتوں سے گریز کیا جائے ۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#PakistanArmy
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

لہو گرما دیا ہے اس کلپ نے تو میرا 🩸 جب غوری، شاہین اور ابدالی شوں شوں کرتے جائیں گے 🚀 جب پاک فضائیہ کے شاہین اپنے جہاز اُڑائیں گے ✈️ جب خالد اور ضرار ٹینک چڑھیں گے دشمن 🦾 وﷲ رب کعبہ کی قسم ایسا ہی کیا ہے پاک فوج نے 🇵🇰

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اور اُن کا سات سالہ معصوم بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ہے،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے ہیں،یہ ہے وہ قوم جو کبھی شکست نہیں کھا سکتی!

AafiaMovement (@aafiamovement) 's Twitter Profile Photo

Field Marshal Gen Asim Munir is meeting President Trump TODAY. It's a moment of reckoning. Aafia has suffered for 20 years. He must demand her freedom, and bring her home — or stand responsible for silence in the face of cruelty. No more excuses. ONLY AAFIA'S FREEDOM #FreeAafia

Field Marshal Gen Asim Munir is meeting President Trump TODAY.
It's a moment of reckoning.
Aafia has suffered for 20 years.

He must demand her freedom, and bring her home — or stand responsible for silence in the face of cruelty.
 No more excuses. ONLY AAFIA'S FREEDOM
#FreeAafia