M,Qasim (@qasim53772190) 's Twitter Profile
M,Qasim

@qasim53772190

Pakistan... Zindabad

ID: 1556688161144819715

calendar_today08-08-2022 17:06:40

35,35K Tweet

485 Takipçi

641 Takip Edilen

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

میں مسلم لیگ ن کی ایک ادنی کارکن حکومت سے گزارش کرتی ہوں کہ بجلی کے 200 یونٹ انتہائی کم ہیں۔ اس سلیب کو 300 کر دیں۔ اس فیصلے سے بھی عوام کو کافی راحت ملے گی۔ بے شک سروے کروا لیں ' حلقے کے ایم این ایز سے پوچھ لیں ۔ لیکن اس طرف توجہ دیں ۔ عوام انتہائی پریشان ہے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

گوجرانولہ میں ایک نوجوان جو اکلوتی اولاد بھی تھا اپنے والد کو بجلی نادہندگی رہائی سے آزادی نہ دلوانے سبب موت کی آغوش میں چلا گیا جبکہ سردار ایاز صادق نے اپنی مراعات میں خود بخود اضافہ کرلیا

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں بیلا پور تھانہ میں تھا جہاں بیوی شریک بھائی مانیکا اپنے بیٹے اور عمران جانب سے تحفہ میں دی گئی بینٹلے کے ساتھ تھا یہ تصویر لاتعداد مرتبہ شئیر ہوچکی ہے لیکن سب سے اہم پہلو جو مخفی تھا وہ تیسرا شخص جس کا پورا نام محمد لطیف چدھڑ ہے پہلی مرتبہ دیکھ لیجئے

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں بیلا پور تھانہ میں تھا جہاں بیوی شریک بھائی مانیکا اپنے بیٹے اور عمران جانب سے تحفہ میں دی گئی بینٹلے کے ساتھ تھا یہ تصویر لاتعداد مرتبہ شئیر ہوچکی ہے لیکن سب سے اہم پہلو جو مخفی تھا وہ تیسرا شخص جس کا پورا نام محمد لطیف چدھڑ ہے
پہلی مرتبہ دیکھ لیجئے
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض طرز کے زہریلے یوتھیے نے گزشتہ سال مقبوضہ کشمیر میں ہوئے واقعہ کو پنجاب سے جوڑ دیا اور اس ٹویٹ کو ہزاروں کی تعداد میں ری پوسٹ ملے اور یہ فیک نیوز اب ٹک ٹاک فیس بُک کا بارڈر کراس کرچکی ہے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ ہے

عمران ریاض طرز کے زہریلے یوتھیے نے گزشتہ سال مقبوضہ کشمیر میں ہوئے واقعہ کو پنجاب سے جوڑ دیا اور اس ٹویٹ کو ہزاروں کی تعداد میں ری پوسٹ ملے اور یہ فیک نیوز اب ٹک ٹاک فیس بُک کا بارڈر کراس کرچکی ہے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ ہے
چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

واپڈا کے 48 ہزار آفیسرز اور ایک لاکھ پانچ ہزار ملازمین سالانہ 39 کروڑ 10 لاکھ فری یونٹ حاصل کرتے ہیں، سالانہ 5 ارب 25 کروڑ روپے کی فری بجلی استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ان کا خمیازہ ماہانہ 20 سے 50 ہزار کمانے والے بھگتے ہیں۔۔ وزیراعظم صاحب یہ ناانصافی جب ختم ہو گی؟؟؟

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ کمال کا لینجھ بندہ ہے۔۔۔ جوڈیشل کمیشن کے ہر اجلاس میں زلیل ہوتا ہے لیکن اپنا لُچ فرائی کرنےسے باز نہیں آتا۔۔۔اب مجھ سے لینجھ کا مطلب نہ پوچھیں بس یہ تصویر غور سے دیکھ لیں

جسٹس منصور علی شاہ کمال کا لینجھ بندہ ہے۔۔۔ جوڈیشل کمیشن کے ہر اجلاس میں زلیل ہوتا ہے لیکن اپنا لُچ فرائی کرنےسے باز نہیں آتا۔۔۔اب مجھ سے لینجھ کا مطلب نہ پوچھیں بس یہ تصویر  غور سے دیکھ لیں
Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

دریائے سندھ میں پانی ا رہا ہے۔ جنگ کے دوران بھارتی خواہش کے عین مطابق ملک کو عملی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے والے ٹاوٹس کو اس پانی میں ڈبونا اب آپ کا کام ہے۔

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے حالات دکھانے کی جرات پنجاب کے صحافی میاں عمران ارشد نے کر لی لیکن کراچی کے صحافیوں نے کبھی ایسی ہمت کا مظاہرہ نہیں کیا- یہی وجہ ہے کہ سرکاری مافیا کراچی میں لوٹمار کا بازار گرم کیئے ہوۓ ہے- پاکستان کا معاشی حب کرپٹ سرکار کے ہاتھوں یرغمال ہے- إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا

Syed Imran Shafqat (@simranshafqat) 's Twitter Profile Photo

آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں جان سے جانے والے فوجیوں کو فوجی اعزازت سے نوازنے کی خبریں آرہی ہیں ۔ پہلے رافیل طیاروں کی تباہی سے بھارت انکاری تھا اور اب ان طیاروں میں مارے جانے والے پائلٹس کو اعزاز دے گا ۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

یوتھڑوں نے پہلے اپنے قائد کو مروایا، پھر مودی اور انڈین کو بھی مروادیا۔ ان کے دعوی تھا کی پاکستان کے چھیانوے فیصد لوگ عمران کے ساتھ ہے، مودی نے سوچا حملہ کرنے کا موقع ہے، اس نے حملہ کردیا۔ بس تب سے اب تک تشریف کو سینکتا پھر رہا ہے۔ مودی کو واقعی یوتھڑوں نے مروایا ہے۔ 😂

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی مقامی عدالت کا صحافی مطیع اللہ جان ، اسد طور ، صدیق جان سمیت 27 یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم.. بہت اچھا فیصلہ ھے صرف چند ڈالرز کے لئے عوام کو گمراہ کیا ھوا ھے ان مسلیو نے۔۔۔

Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

بیت المقدس مسلمانوں کا قبل اول ہے۔ اس پر قائد اعظم کے خیالات تاریخ کا حصہ ہیں۔ اگر ساری دنیا بھی فلسطین کے مسئلے کو پس پشت ڈالنا چاہتی ہے تب بھی بطور پاکستانی اور مسلمان ہم اس فریضے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

جمائمہ خان کا کہنا ھے میں اپنے بچوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دیکر انکی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتی۔ او کنجرو کیا دوسرےبچوں کی مائیں بہنیں نہیں ہیں، انکو گھر سےباہر نکلنے کےلئے کیوں ایموشنلی بلیک میل کرتے ہو، کیا انکی جان کی کوئی قیمت نہیں ھے، کیا وہ بھیڑ بکریاں ہیں؟

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ کا اس سال کا بجٹ آٹھ سو ارب سے زیادہ کا ہے اور یہ کرپشن کا بہت بڑا ذریعہ جو پی پی جاری رکھنا چاہتی سندھ میں محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین کی بیگمات بینظیر انکم سے پیسے لیتی رہیں اس طرح خزانے لٹائے جا رہے

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں غیر ملکیوں کے سیاست کرنے کی پرانی روائت ہے، جناب شیخ الاسلام طاہر القادری بھی کینیڈین شہریت حاصل کرنے کے بعد سیاست نہیں ریاست بچاو کی سیاست کے لئے تشریف لاتے رہے ہیں۔