Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile
Qari Saqib Wazir

@qarisaqibwazirr

Qari Saqib Wazir an Official (X) Twitter account.

ID: 1875100090337034240

linkhttps://www.facebook.com/share/14xGrXGPwU/ calendar_today03-01-2025 08:41:57

290 Tweet

106 Takipçi

16 Takip Edilen

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ ان دہشت گرد طالیبان کو کیوں باڈر پر فوچ چھوڑ رہا ہیں کس طرح یہ دہشتگرد اتے ہیں فوج عوام کے ساتھ یہ ظلم کیوں کرہا ہے ؟

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ملا عمر کا بیٹا وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب نے کہا ہے ہم نے تمہاری ٹیکنالوجی مین چوکوں میں بطور عبرت رکھا ہے تاکہ تمہیں اپنی اوقات یاد رہے دمکھیاں ان کو دو جو تمہیں تحفے دیتے ہیں اور تمہیں یہ بات یاد رکھنا افغانستان بدمعاشوں کا قبرستان ہیں😆

صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ملا عمر کا بیٹا وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب نے کہا ہے ہم نے تمہاری ٹیکنالوجی مین چوکوں میں بطور عبرت رکھا ہے تاکہ تمہیں اپنی اوقات یاد رہے
دمکھیاں ان کو دو جو تمہیں تحفے دیتے ہیں
اور تمہیں یہ بات یاد رکھنا افغانستان بدمعاشوں کا قبرستان ہیں😆
Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا، خصوصاً قبائلی علاقوں میں آپریشن کا اصل ذمہ دار، گنڈاپور، تحریک انصاف اور اس کا ہر ووٹر ہے۔ #ہمارا_قاتل_گنڈا_پور_سرکار

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون سابقہ سینٹر مولانا سید امیر خون صاحب اس دنیا سے کوچ کر گئے مولانا صاحب کی نماز جنازہ اج شام 4بجے بمقام پریاٹ خونی قبرستان میں ادا کی جائے گی Maulana Fazl-ur-Rehman Saeed Ullah Khan ilyas Wazir Hafiz Wazir jui🇵🇰🏁 Khalid Jan Dawar Khalid Jan Dawar Sadaqat Khan

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابقہ سینٹر مولانا سید امیر خون صاحب اس دنیا سے کوچ
کر گئے
مولانا صاحب کی نماز جنازہ اج شام 4بجے بمقام پریاٹ خونی قبرستان میں ادا کی جائے گی
Maulana Fazl-ur-Rehman
Saeed Ullah Khan ilyas Wazir Hafiz Wazir jui🇵🇰🏁 Khalid Jan Dawar Khalid Jan Dawar Sadaqat Khan
ilyas Wazir (@ilyaswzir) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام لوئر وزیرستان مجلس عمومی اجلاس مولانا جہانگیر صاحب طلب کیا گیا ھے بمورخہ 9 اکتوبر 2025 بروزِ جمعرات صبح 9بجے بمقام جامعہ اشرفیہ وانا بازار تمام ساتھیوں سے شرکتکی اپیل ایجنڈے تحصیل وائیز رپوٹس 16اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے تیاری کے لیے مشاورت موجود حالات

جمعیت علمائے اسلام لوئر وزیرستان مجلس عمومی اجلاس مولانا جہانگیر صاحب طلب کیا گیا ھے
بمورخہ 9
اکتوبر 2025 بروزِ جمعرات صبح 9بجے بمقام جامعہ اشرفیہ وانا بازار
تمام ساتھیوں سے شرکتکی اپیل
ایجنڈے
تحصیل وائیز رپوٹس
16اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے تیاری کے لیے مشاورت
موجود حالات
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک بندہ گائے موتر پینے والوں اور ان کے جیت پر کوہلے مٹکانے والوں پر بھاری ہے #INDvsPAK

یہ ایک بندہ گائے موتر پینے والوں اور ان کے جیت پر کوہلے مٹکانے والوں پر بھاری ہے
#INDvsPAK
ilyas Wazir (@ilyaswzir) 's Twitter Profile Photo

آج جامعہ اسلامیہ شولام کا سالانہ عظیم الشان جلسہ بسلسلہ دستار بندی حافظ مکرم فلسطین کے حوالے سے زبردست نظم Saeed Ullah Khan Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Saqib Wazir #JUISupportsPalestine

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ الحمدللہ ♥️

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

جمعیت ضلع لوئر وزیرستان کا ضلعی عمومی اجلاس آج جامعہ اشرفیہ وانا بازار میں قائم مقام امیر مولانا مفتی جہانگیر صاحب کی زیرِ صدارت بخیر و خوبی منعقد ہوا مفتی محمودؒ کانفرنس (16 اکتوبر) ہر تحصیل سے 10 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تیار کیا جائے گا، جو وانا سے اجتماعی طور پر روانہ ہوگا۔

جمعیت ضلع لوئر وزیرستان کا ضلعی عمومی اجلاس آج جامعہ اشرفیہ وانا بازار میں قائم مقام امیر مولانا مفتی جہانگیر صاحب کی زیرِ صدارت بخیر و خوبی منعقد ہوا
مفتی محمودؒ کانفرنس (16 اکتوبر)
ہر تحصیل سے 10 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تیار کیا جائے گا، جو وانا سے اجتماعی طور پر روانہ ہوگا۔
Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمود کانفرنس کل ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوگی ۔ کانفرنس سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے ۔ کانفرنس سے مرکزی اور صوبائی قائدین خطاب کریں گے ۔ کانفرنس کی تیاریاں مکمل ، صوبہ بھر کے لاکھوں عوام شریک ہونگے ۔ مفتی محمود کانفرنس صوبہ کے پی میں امن کے لئے

Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو 16 اکتوبر ۔ مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان تمام ساتھیوں بھر پور شرکت کی اپیل ہے

چلو چلو 16 اکتوبر ۔ مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان
تمام ساتھیوں بھر پور شرکت کی اپیل ہے
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو DG ISPR

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے
کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو DG ISPR
Qari Saqib Wazir (@qarisaqibwazirr) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک مرد قلندر بھی کیا سکندر تھا جو اپنے پاوں کے ٹھوکر پہ تاج رکھتا تھا۔۔ مفکر اسلام مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ ۔ ۔۔۔۔۔