Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile
Qasim Jamal

@qami_ch73

Your future is created by what you do today, not tomorrow.

ID: 1824417484260380672

calendar_today16-08-2024 12:06:53

329 Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

پرسوں تک پنجاب کالج والی لڑکی کے لیے انصاف مانگنے والی قوم کل سے ایک ٹک ٹوکر کی لیک ویڈیو مانگ رہی ہے😐😐😬

Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

لاہور قلندرز گیانا میں شروع ہونے والی گلوبل سپر لیگ Global Super League کے افتتاحی سیزن میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی! 🇵🇰🌍🏏Lahore Qalandars

لاہور قلندرز گیانا میں شروع ہونے والی گلوبل سپر لیگ <a href="/gslt20/">Global Super League</a> کے افتتاحی سیزن میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی! 🇵🇰🌍🏏<a href="/lahoreqalandars/">Lahore Qalandars</a>
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان نے یواےای کو 114 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ Pakistan Cricket

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان نے یواےای کو 114 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ <a href="/TheRealPCB/">Pakistan Cricket</a>
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنگ ایشیا کپ میں شاہنواز دھانی نے چار اوورز میں بارہ رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ میں شاہنواز دھانی نے چار اوورز میں بارہ رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ افریقہ سب ریجنل کوالیفائر میں گیمبیا کے خلاف سکندر رضا کی 33 گیندوں کی سنچری کی بدولت زمبابوے نے بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی___❣️

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی___❣️
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

ہانگ کانگ سکز میں یواےای نے انڈیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1 رنز سے شکست دے کر انڈیا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا #cricketuae #hongkongsixes #bcci

ہانگ کانگ سکز میں یواےای نے انڈیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1 رنز سے شکست دے کر انڈیا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا #cricketuae #hongkongsixes 
#bcci
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ #Hongkongsupersixes #pakvssa

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ #Hongkongsupersixes 
#pakvssa
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

ہانگ کانگ سکز میچ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ #Hongkongsixes #PakistanvsAustralia

ہانگ کانگ سکز میچ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
#Hongkongsixes 
#PakistanvsAustralia
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

Sri Lanka beat Bangladesh in the Semi-Finals of the Hong Kong Sixes and dedicated their Victory to Angelo Mathews 😀🇧🇩🇱🇰 #Hongkongsixes #SLvsBan Angelo Mathews

Sri Lanka beat Bangladesh in the Semi-Finals of the Hong Kong Sixes and dedicated their Victory to Angelo Mathews 😀🇧🇩🇱🇰
#Hongkongsixes
#SLvsBan
<a href="/Angelo69Mathews/">Angelo Mathews</a>
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیت کے کلین سویپ کر دیا۔ پڑوسیو کیسا رہا سنڈے 😀🤣

نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیت کے کلین سویپ کر دیا۔ پڑوسیو کیسا رہا سنڈے 😀🤣
Qasim Jamal (@qami_ch73) 's Twitter Profile Photo

جب رشتوں سے پیار ,, اور موبائل سے بیلنس۔ ختم ھوجاے تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں 100% Right

جب رشتوں سے پیار ,,
اور موبائل سے بیلنس۔ ختم ھوجاے 
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں
100% Right