Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile
Raja Qamar Ul Islam

@qamarulislam_

Ex Chairman IESCO; ExMPA,Ex PEF Chairman,ContestedNA59;Engineer,PGD IT,Msc,Mphil,Managed largest global educational outsourcingproject,جمہوریت کا اولین اسیر

ID: 1011344505730105345

linkhttps://www.facebook.com/qamar.u.raja calendar_today25-06-2018 20:24:54

1,1K Tweet

28,28K Takipçi

683 Takip Edilen

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

شیئر کریں ایک اور جشن فتح۔ اب کی بار ہمارے میزائل اور تھنڈرز درآمد شدہ نہیں بلکہ ہماری اس مٹی کی پیداوار ہیں ۔ شاباش شدید گرمی میں عید کی چھٹی قربان کرنے والے ورکرز اور سپروائزری سٹاف ، شاباش ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی افسران و اہلکاران ، شاباش ان تھک اور اہل ترین ایم ڈی ، شاباش

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

اکثر بہت چھوٹے چھوٹے اقدامات زندگیاں تبدیل کر دیتے ہیں ۔ مثلا" جب بھی کسی صنعتکار کو اس علاقے میں روزگار کے لئے کوئی انڈسٹری شروع کرنے کی ترغیب دی تو زیادہ تر یہی جواب آیا یہاں ہنر مند دستیاب نہیں ہیں ۔ ہنر اور اس سے بھی بڑھ کر تصدیق شدہ ہنر یعنی سند یافتہ ہنر روشن مستقبل کی دلیل

بیٹے وہیں مرتے ہیں اور وہیں دفن ہوتے ہیں جہاں پیدا ہوتے ہیں ۔ انہین والدین کی قبروں کی مٹی نصیب ہوتی ہے مگر بیٹیاں وہاں نہیں مرتیں جہاں پیدا ہوتی ہیں وہ کسی دوسرے گاؤں، دوسرے محلے ، دوسرے شہر یا دوسرے ملک دفنائی جاتیں ہیں۔ اپنے والدین سے بہت دور ، اس بات کو سمجھیں

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

آج آگ اگلتے موسم میں چک جلال دین میں چیئرمین ساجد چودھری کی طرف سے منعقدہ عید ملن پارٹی کو جلسہ بنا دینے والے بھائیوں اور بزرگوں کا دلی شکریہ۔ دھکتی گرمی اور ابلتی محبت کا خوبصورت امتزاج۔

وہ جادو جو ائر مارشل نور خان کی کامیابیوں کی بنیاد بنا۔ محکمہ تعلیم کے انتظامی افسران کے پروموشن کورس کے لیکچر میں ائر مارشل نور خان کی پی آئی اے سے لے کر ہاکی اور کرکٹ کی کامیابیوں کے راز کا ذکر

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات ایک تھانیدار کا بندوبست ہونے کے بعد دوسرا باقی ہے

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

جب سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا تو ایک کتاب لکھوں گا جس میں غریب کو پانی فراہم کرنے والے منصوبے کے خلاف سازشوں کا ذکر بھی ہوگا اور ان مشکلات کا بھی کہ جن کی وجہ سے یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا مگر باآخر سازشیوں اور حاسدوں کے دانت کھٹے ہوئے۔ چیہان ڈیم منصوبہ پر طنز کرنےُ

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہات میں رہنے والی 70 فیصد آبادی کے اس حق کو نہ صرف تسلیم کیا گیا بلکہ ریکارڈ مدت میں یہ سہولت فراہم بھی کر دی گئی

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

"اگر آپ قانونی حکم ماننے سے انکار کریں گے،اگر آپ کوئی چوک یا روڈ بلاک کریں گے تو آپ کو جیل جانا پڑے گا۔ اگر پولیس کی کار کو روکنے کی کوشش کریں گے تو آپکو روند کے گزرا جائیگا اور گلیوں میں گھسیٹا جائیگا اگر آپ ہم پر تھوکیں گے تو آپ کو ہسپتال اور پھر جیل جانا پڑے گا اگر آپ ہمیں ہٹ

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی مریم نواز شریف صاحبہ راولپنڈی کو کتنی اہمیت دیتی ہیں اس کا اندازہ اس بات سے کریں کہ دل ، گردہ اور جگر کے امراض کے جدید ترین ہسپتالوں اور ہولی فیملی ہسپتال کی مکمل بحالی کے بعد اب 6 ارب روپے مالیتی چلڈرن ہسپتال بنانے جارہی ہیں ۔ 5 ارب کی مزید لاگت سے پنڈی ڈویژن کے عام

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

(عام آدمی بمقابلہ اشرافیہ)تھری پیس سوٹ اور ٹائی لگا کر آگ اگلتی زمین کے باسیوں کو اذیت دینا اور مذاق اڑانا نفسیاتی برہنگی یا نفسیاتی بربریت نہیں تو اور کیا ہے- سفارتی مجبوریوںُ کی بات بہرحال الگ ہے ۔

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

آجُ راولپنڈی ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کی طرف سے ہزاروں ورکرز کو عیدالاضحی پر ان کی شاندار خدمات کی بنا پر اعزازیہ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہُ مریم نواز شریف کو خراج تحسینُ

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

پاکستن یقینا" ایک مشکل صورتحال میں ہے جس سے نکلنے کے لئے عقل اور حکمت کی ضرورت ہے۔ بھارت ثابت کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان جنگی جنون رکھنے والا ملک ہے جس کی ایٹمی طاقت امن عالم کے لئے خطرہ ہے۔ ہم نہ جانے کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارا اصل دشمن ہمارے ہمسائے میں بیٹھا ہے جو کوئی موقع صائع

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

اساتذہ کی تکریم ہماری اولین ترجیح ہے مگر آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا بھی بڑے دل گردے کا کام ہے۔ محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی کے تمام انتظامی افسران ، سربراہان تعلیمی ادارہ جات و دیگر معزز اساتذہ اس بات پر یقین رکھیں کہ اساتذہ کرام کی بے توقیری کسی صورت قابل قبول نہیں لیکن کیا یہ بے

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

موہگاہ کیڈٹ کالج کی انگریز میٹرن کا قرآن کریمُ کے علم اور قرآنی آیات کے ذکر سے لے کر ظالمُ برہمن اورُمظلوم شودر کا قصہ

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

غیر ضروری شان و شوکت، دبدبے اور امارت کا اظہار 3 فیصد لالچیوں اور بزدلوں کو تو شاید مرعوب کر دے مگر 97 فیصد کے دلوں میں نفرت ابھارتا ہے بالخصوص اگر سرکاری ہو۔