ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰

@qaisarmehm94057

“Be like a diamond,💎
precious and rare,
not like a stone,🪨
found everywhere.” –

ID: 1660364454616498177

linkhttp://alsheikhnasirmehmood.com calendar_today21-05-2023 19:19:07

9,9K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

پچھلے کچھ دنوں سے قوم کا جینا حرام کرنے کے بعد اسلحہ سمیت مجاھدین سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے 😂🤦‍♀️

پچھلے کچھ دنوں سے قوم کا جینا حرام کرنے کے بعد
اسلحہ سمیت 
مجاھدین سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے
😂🤦‍♀️
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جب ہم کوئی پوسٹ کرتے ہیں یا۔۔۔۔ ہم کوئی کمنٹس لکھتے ہیں تو وہاں ہم صرف لفظ نہیں چھوڑ آتے بلکہ اپنی شخصیت کا پرنٹ بھی چھوڑ آتے ہیں تو کوشش یہی کریں ، اپنا بہترین پرنٹ چھوڑیں۔۔🙂

ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز جاپان نے شہباز شریف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے یہ بندہ جب بھی آتا ہے ہماری ترقی کے راز چوری کر کے لے جاتا ہے۔۔۔ جاپان 🙈😂

بریکنگ نیوز 
جاپان نے شہباز شریف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے 
یہ بندہ جب بھی آتا ہے ہماری ترقی کے راز چوری کر کے لے جاتا ہے۔۔۔
جاپان 🙈😂
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے رسم و رواجوں پر ضائع کرنےسے بہتر ہے۔ تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے۔ تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا کئی گاڑیاں خریدنے سے بہتر ہے ۔۔۔۔👇

تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے رسم و رواجوں پر ضائع کرنےسے بہتر ہے۔
تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے۔
تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ  ایک بھوکے کو کھانا کھلانا کئی گاڑیاں خریدنے سے بہتر ہے ۔۔۔۔👇
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔" 🖤🥲

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے 
کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔"
🖤🥲
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

".لا تخبر أمك بما يحزنك ، لأنها ستحزن أضعاف حزنك ." 🖤 "اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دگنی ہو گی

".لا تخبر أمك بما يحزنك ، لأنها ستحزن أضعاف حزنك ." 🖤

"اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دگنی ہو گی
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

لاس اینجلس شہر کے متاثرین کے لیے زکوٰۃ صدقات اور عطیات میرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جمع کیجئے۔ 😅

ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے آپریشن سندور کے مقابلے میں پاکستانیوں نے آپریشن سہاگ رات کا آغاز کر دیا ، کم ای ُمکایو

ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

بنکروں میں ڈرے سہمے رات گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے نہ چھوٹے بڑے کا لحاظ نہ پیمپر کی سہولت یہ تو کوئی اسر_ائیلیوں سے پوچھے۔ امریکہ سے گزارش ہے کہ انہیں پیمپرز Donate کرے۔🙂

بنکروں میں ڈرے سہمے رات گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے نہ چھوٹے بڑے کا لحاظ نہ پیمپر کی سہولت یہ تو کوئی اسر_ائیلیوں سے پوچھے۔

امریکہ سے گزارش ہے کہ انہیں پیمپرز Donate کرے۔🙂
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 (@qaisarmehm94057) 's Twitter Profile Photo

کل رات پاکستان نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم آن کر کے ایران کو hotspot دیا بھارتی میڈیا 😜😁