Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile
Qais Ali

@qaisalich

سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہ

ID: 1230046517874040832

calendar_today19-02-2020 08:29:05

142,142K Tweet

14,14K Takipçi

8,8K Takip Edilen

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

ان دنوں اِدھر کے یوٹیوبر ہوں یا اُدھر کے، سب نے علیمہ خاتون کی پوسٹوں کے نوٹیفیکیشن آن کر رکھے ہیں۔ (جو کہ کاسم اور سلیمان کو انکی امی سمیت تحریک انتشار کے ووٹرز سپورٹرز کی نظروں میں گندا کرنے کے مشن پر کاربند ہیں) اسی بہانے ان یوٹیوبرز کا روز گار بھی چل رہا ہے۔ 😂😂

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

اُمید ہے (اگر علیمہ خان نے بریک پر پاؤں نہ رکھا تو) مستقبل قریب میں اسی طرح کی پوسٹ علیمہ خان کے بارے بھی آۓ گی۔ 😂

اُمید ہے (اگر علیمہ خان نے بریک پر پاؤں نہ رکھا تو) مستقبل قریب میں اسی طرح کی پوسٹ علیمہ خان کے بارے بھی آۓ گی۔
😂
Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

انا للّہ و انا الیہ راجعون 🔘 اللِہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ کے فینز میں وسیم اکرم کی اچھی خاصی عزت تھی جسکا وہ عجیب و غریب قسم کی پوسٹیں کر کر کے جنازہ نکال رہا ہے۔ یہ نہ ہو لوگ عطاء الرحمان سمیت اسکے مذید سابقہ ساتھی کرکٹرز کے بیانات لگانے شروع کر دیں، جو انکی طبیعت کی گرانی کا باعث بھی بن سکتے ہیں ۔ 🏏🤪😜

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا: "جو خاموش رہا؛ اُس نے نجات پائی!"❤️🍀 (جامع ترمذی : 2501)

شبنم حسنین (@shabnamhusnain1) 's Twitter Profile Photo

رائٹرز نے پاکستان کے ہاتھوں گراۓ جانے والے چھ بھارتی رافیلوں کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلا سری نگر،دوسرا بھٹنڈہ،تیسرا اونتی پورہ،چوتھا اننت ناگ،پانچواں اکھنور اور چھٹا رام بن میں گرا پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰 پاک فضائیہ پائندہ باد🇵🇰❤️

سارہ (@saraakh95782148) 's Twitter Profile Photo

*"الناسُ تغلقُ بابَها في ليلها* *واللهُ يفتحُ بابَه للناسِ* "لوگ رات کو اپنے دروازے بند کر لیتے ہیں، اور اللّٰه لوگوں کے لیے اپنا دروازہ کھول دیتا ہے۔" ❤️✨️

*"الناسُ تغلقُ بابَها في ليلها*
 
 *واللهُ يفتحُ بابَه للناسِ* 

"لوگ رات کو اپنے دروازے بند کر لیتے ہیں،
اور اللّٰه لوگوں کے لیے اپنا دروازہ کھول دیتا ہے۔"
❤️✨️
Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے فرمایا ہے کہ 9مئی مقدمات کے نتیجے میں انکی پارٹی کے ممبران کے نااہل ہونے پر ان کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کی صورت میں وہ اپنے امیدوار کھڑے نہیں کریں گے۔ میں پہلی بار عمران نیازی کے کسی فیصلے کی تائید کرتا ہوں اسے کہتے ہیں سیاست اور اسے کہتے ہیں ڈٹ کر کھڑا ہونا 😂✌🏻

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

اسے اپنے سابق شوھر سے کوئی ہمدردی نہیں۔ وہ پاکستان دوشمنوں کے نامکمل ایجنڈے کو مکمل کروانے کے لیے کوشاں ہے۔

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

نہایت پچیدہ قانونی معاملات ہیں ۔۔ حکومت سے درخواست ہے کہ مذکورہ مسائل کے حل کے لیۓ ثاقب ناسور کی سربراہی میں ایک کمیشن تشکیل دیا جاۓ جو جاوید اقبال، بندیال، اعجازالاحسن اور کھوسے پر مشتمل ہو۔ یاد رہے کہ یہ وزڈم والے حضرات آج بھی اسی طرح تنخواہیں اور مراعات حاصل کر رہے ہیں 😂

Qais Ali (@qaisalich) 's Twitter Profile Photo

ضرور جناب کیوں نہیں ۔۔ آپ جتنے بھی وصول کریں مجھے بھجوا دیں۔ میں موقع کی مناسبت سے ان پر “جشن آزادی مبارک” لکھوا کر آپ کو واپس بھجوا دونگا۔ 😂😂

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور بربریت پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ غزہ کی طرح کشمیر میں بھی معصوم لوگوں کا خون بہہ رہا ہے؛ کشمیریوں کو بھی وہی حق ملنا چاہیے جو دیگر اقوام کو حاصل ہے۔

🅰🅻🅸 🆂🅴🆃🅷🅸  (@alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی انتہا پسند وزیر جو دہشتگردی کی حمایت اور عرب مخالف نفرت انگیزی میں سزا یافتہ بھی ہے، تیشہ باؤ کے موقع پر گروہ کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں داخل ہونا اور وہاں غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کے انخلا کی حمایت کرنا شدید اشتعال انگیزی کا عمل ہے۔ اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام پر یہ

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

Pakistan unequivocally condemns, the recent act of storming of the Al-Aqsa Mosque by Israeli ministers, accompanied by settler groups and shielded by Israeli police. This sacrilege against one of Islam’s holiest sites is not only an affront to Muslims worldwide but also a