PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile
PTI Sindh Official

@ptisindhupdates

Official Account For Activities of #PTI SINDH

ID: 3244150375

calendar_today13-06-2015 10:36:29

46,46K Tweet

33,33K Takipçi

418 Takip Edilen

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ کا قافلہ صوابی پہنچ گیا ہے مالاکنڈ ڈویژن کے قافلے ریلی کو جوائن کرینگے لاہور آج اپنے خیبر پختون خواہ کی عوام کا تاریخی استقبال کرینگے۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے اٹک پل کراس کرکے پنجاب میں انٹری کر دی 🔥 #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ظلم و جبر کی رات ہے، یہ ذرا سی دیر کی بات ہے۔۔!! #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

کنٹینر ہمارا راستہ روک نہیں سکتے جلسہ گاہ ابھی سے بھر گئی ہے۔ حلیم عادل شیخ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کاہنہ جلسہ گاہ پہنچ گئے کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

کپتان بلائے سندھ نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کاہنہ جلسہ گاہ اسٹیج پر موجود #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

کپتان بلائے سندھ نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کاہنہ جلسہ گاہ اسٹیج پر موجود 
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

یہ آج صُح کی وڈیو ہے ، انکی کنٹینر گردی کی پلاننگ وڑ گئی ۔ جلسہ گاہ بھر چُکی ابھی %75 قافلے راستہ میں ہی ہیں ، کپتان کے کھلاڑیوں کو روکنا مُشکل ہی نہی نا ُممکن ہے ۔

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

شُکریہ کارُکنان پنجاب ! آج دوپہر جب جلسہ گاہ پُنہچا تو لاہور کے کارُکنان نے جس انداز میں خُلوص اور مُحبت سے خوش آمدید کیا وہ بھلایا نہیں جا سکتا ۔ حقیقت یہی ہے کہ تحریک انصاف صرف پارٹی ہی نہی ایک فیملی بن چُکی ہے ۔ #LahoreJalsa

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ چورو ہوش کو ناخون لو ، ہوش کے ناخون لو قوم مُکمل بیدار ہوچُکی ہے اور تُم سے بیزار ہوچُکی ہے

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

سوچ کے غلاموں اور قوم کے غداروں سے، لے کے رہیں گے ہم آزادی! #پنجاب_عمران_خان_کا

PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

عمران تیرے جان نثار، بے شمار بے شمار۔ سردار علی امین گنڈاپور کے جلسہ گاہ پہنچنے پر نعرے۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

جب کپتان کا حُکم ہو تو کوئ رکاوٹ ُرکاوٹ نہیں ہوتی ۔ جس نے آنا ہوتا ہے اُس نے آنا ہی ہوتا ہے ۔ علی امین گنڈاپور نے جلسہ گاہ میں پُنہچ کر کپتان کی تصویر لہرا دی۔ زندہ باد

جب کپتان کا حُکم ہو تو کوئ  رکاوٹ ُرکاوٹ نہیں ہوتی ۔ 
جس نے آنا ہوتا ہے اُس نے آنا ہی ہوتا ہے ۔ 

علی امین گنڈاپور نے جلسہ گاہ میں پُنہچ کر کپتان کی تصویر لہرا دی۔ زندہ باد
PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

کاہنہ جلسہ گاہ سے صدر پاکستان تحریک انصاف رہنما ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی ولید ہاشمی کا ویڈیو پیغام #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ