PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile
PTI Lahore

@ptiofficiallhr

This is the official twitter account of PTI Lahore (Pakistan Movement for Justice)

ID: 3227120666

linkhttp://www.insaf.pk/ calendar_today26-05-2015 13:01:11

77,77K Tweet

337,337K Takipçi

324 Takip Edilen

Shayan Bashir (@sbnkisf) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مطالبہ ہے کہ قانون اور انصاف سے کام لیا جائے، عمران خان کے کیسز سنے جائیں انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم یہاں ججز کو سپورٹ کرنے آئے ہیں۔ چھبیوسیں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بہت دباؤ میں ہے۔ ہم عدلیہ کو پیغام دینے آئے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Mian Akram Usman (@akramusman_pti) 's Twitter Profile Photo

میں نے 2 سال تک ایک ایسی سزا کاٹی جو جرم کی بنیاد پر نہیں، میرے نظریے اور میرے قائد عمران خان سے وفاداری کی بنیاد پر دی گئی۔الحمدﷲ! میں آج بھی اسی نظریے، اسی جذبے اور اسی عزم کے ساتھ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں… اور کھڑا رہوں گا۔

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے کیسز کی سماعت کے موقع پر ملک عثمان حمزہ اعوان، چوہدری اصغر گجر، حافظ ذیشان رشید ، فرخ جاوید مون ،افضال عظیم اپاہٹ ، ندیم عباس بارا ، عمران عابد ، محمد خان مدنی ، چوہدری عقیل اسلم ، آصف بھٹی ودیگر ہائیکورٹ کے احاطے میں موجود #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیر مین عمران خان کی رہائی اور عدالتوں میں ان کے کیسز میں بے جا تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج، اپنے قائدین کے ہر ہدایت پر لبیک کہیں گے ۔ چوہدری نعمان مجیدٹکٹ ہولڈر پی پی 152 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، ایم پی اے پی پی 161 فرخ جاوید مون اور پنجاب کے ایم پی ایز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر موجود #ReleaseImranKhan

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے حلقہ پی پی 161 فرخ جاوید مون کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر جعلی حکومت کی جانب سے بنائے گئے چئیرمن تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بوگس بے بنیاد جعلی کیسز میں پیشی ایم پی اے فرخ جاوید مون کا کہنا ہے ہم آزادی کی جنگ آخری حد تک لڑیں گے #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سپریم کورٹ : ایم این اے لطیف کھوسہ کے ہمراہ ملک عثمان حمزہ اعوان ٹکٹ ہولڈر این اے 120 , حافظ ذیشان ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 ، افضال عظیم پاہٹ این اے 123 اور عمران عابد کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے بعد بریفنگ۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیر مین عمران خان کی رہائی اور عدالتوں میں انکے کیسز میں بے جا تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج، اپنے قائدین کے ہر ہدایت پر لبیک کہیں گے ۔ پی ٹی آئی مرکز ی سینئر رہنما اسدقیصر #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

بانی چئیر مین عمران خان کی رہائی اور  عدالتوں میں انکے کیسز میں بے جا تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج، اپنے قائدین کے ہر ہدایت پر لبیک کہیں گے ۔ پی ٹی آئی مرکز ی سینئر رہنما اسدقیصر
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: اعظم خان نیازی حقیقی ایم پی اے PP-160 , نائب صدر سینٹرل پنجاب کی ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی و پارٹی ذمہ داران کے ہمراہ عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر موجود ہیں۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سپریم کورٹ : ایم این اے لطیف کھوسہ کے ہمراہ ملک عثمان حمزہ اعوان ٹکٹ ہولڈر این اے 120 , حافظ ذیشان ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 ، افضال عظیم پاہٹ این اے 123 اور عمران عابد کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے بعد بریفنگ۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

"ہم پہلے سے زیادہ جذبے میں ہیں، جو وقت ہم نے قید میں گزارا وہ ہماری ٹریننگ تھی، میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ثابت قدم رکھا اور کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا جس پر شرمندگی ہو،" میاں اکرم عثمان #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان کے کیسز کی سماعت کے موقع پر حافظ ذیشان رشید،چوہدری اصغر گجر،فرخ جاوید مون،ملک عثمان حمزہ،افضال عظیم اپاہٹ،ندیم عباس بارا،عمران عابد،محمد خان مدنی،چوہدری عقیل اسلم،آصف بھٹی ودیگر ہائیکورٹ کے احاطے میں موجود عمران خان کے حق میں نعرے بازی #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے حلقہ پی پی 161 فرخ جاوید مون کی نو مئی کے کیسز سے رہائی پانے والے رہنما میاں عباد فاروق کی رہائش گاہ آمد۔ رہائی پانے اور ثابت قدمی سے فارم 47 کی حکومت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مبارکباد دی۔ دیگر رہنما اور ٹیکٹ ہولڈرز بھی موجود #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد فاروق کی جیل سے رہائی کے عزاز میں کے پی کے ہاوس میں ظہرانہ منعقد کیا گیا۔ چوہدری نعمان مجید ایم پی اے پی پی-152 کی اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر کی زیر صدارت شروع ۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز، اور بیرسٹر گوہر علی خان شریک ہیں۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

PTI Lahore (@ptiofficiallhr) 's Twitter Profile Photo

یہ بجٹ عوام دشمن ہے،عوام دوست ہرگز نہیں۔ ان کاسابقہ گندموجودہ گندسے بہترتھا۔سرکاری اشتہارات پرعوام کےپیسوں کاضیاع کیاجارہاہے،جبکہ کسانوں کو2200ارب روپےکانقصان اٹھاناپڑا۔ ہم اس فارم47کی حکومت کےجعلی بجٹ کوتسلیم نہیں کرتے اورنہ ہی پارلیمنٹ چلنے دیں گے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی