
PTI Nowshera
@ptinowsheraa
It's an official account of Pakistan Tehreek Insaf District Nowshera. Managed by PTI Social Media Team.
ID: 1563612139478478851
27-08-2022 19:39:36
4,4K Tweet
481 Takipçi
43 Takip Edilen



27 ستمبر ─ بروز ہفتہ، شام 4 بجے خان کی کال پر پشاور میں ایک بھرپور جلسہ ہونے جا رہا ہے! آئیے! عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس تاریخ ساز لمحے کا حصہ بنیں، Irfan Saleem صدر پشاور پی ٹی آئی





خان صاحب کی خواہش ہے سب پشاور پہنچ جائیں اور وزیر اعلٰی نے کہا کہ مہمانوں کے لیے جلسے سے 3 دن پہلے انتظامات کر دیئے جائیں گے بیرسٹر salman akram raja

تیراہ میں بمباری سے مقامی آبادی پر گولے گرے، خواتین اور بچوں سمیت 25 سے زائد افراد شہید ہوئے، سمجھ نہیں آ رہی یہ ریاست کی کون سی پالیسی ہے؟ ممبر صوبائی اسمبلی Sohail Afridi



محسن نقوی کرکٹ کو ایسے ہی چلا رہا ہے جیسے عاصم منیر ملک کو چلا رہا ہے ۰ Imran Khan #ستمبر27_خان_کی_کال




