Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦

@ptimadrid2

یہ پی ٹی آئی میڈرڈ میڈیا سل کا اکاؤنٹ ہے آپ اسے شئر کریں فالو کریں آپ کو مثبت اور تعمیری خبریں ملیں گی. شکریہ ❤️❤️❤️

ID: 2845103794

calendar_today26-10-2014 12:03:30

101,101K Tweet

12,12K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

نہ ہی اُس (عمران خان) کے بچوں کو یہ اجازت ہے کہ وہ اسے خط بھیج سکیں۔ حیران کن۔ بین الاقوامی برادری کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔ جمیما گولڈ اسمتھ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج شروع، عمران خان کی رہائی کےلئے نعرے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج شروع، عمران خان کی رہائی کےلئے نعرے
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عظمیٰ خان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی اور جیل کے اندر چلی گئی

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سہولیات کی کمی ہے بچوں سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے۔ عظمیٰ خان نیازی کی گفتگو

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

20ملاقات بھگوڑے (Vlogers ) کا ہفتےکاچورن Imran Khan’s sister Dr. Uzma met him in Adiala Jail for 20 mins today and confirmed that his health is fine and conveyed that he is subject to psychological torture and kept in isolation; this is all being done on the orders of Asim Munir

20ملاقات بھگوڑے (Vlogers ) کا ہفتےکاچورن 
Imran Khan’s sister Dr. Uzma met him in Adiala Jail for 20 mins today and confirmed that his health is fine and conveyed that he is subject to psychological torture and kept in isolation; this is all being done on the orders of Asim Munir
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی! “جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!” - عمران خان #حق_كى_جيت_ہو_گى

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا مقبول لیڈر اسٹیبلشمنٹ کو کبھی بطور حریف نہیں ملا۔ ہری پور کا الیکشن عمران خان نہیں، عمر ایوب ہارے ہیں۔ اصل ریلیف تو اُن لوگوں کو ملنا چاہیے جو کوٹ لکھپت جیل میں ہیں تاکہ وہ باہر آکر عمران خان سے بات کر سکیں." فواد چودھری مکمل پروگرام دیکھنے

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر❣️ الله ایمان والوں اور نیکوکار لوگوں کی سنتا ہے اور انہیں اپنے فضل سے اور بڑھا کر دیتا ہے اور کفار کے لئے سخت عذاب ہے۔ سورۃ الشوری آیت نمبر۔26

♠️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر❣️

الله ایمان والوں اور نیکوکار لوگوں کی سنتا ہے اور انہیں اپنے فضل سے اور بڑھا کر دیتا ہے اور کفار کے لئے سخت عذاب ہے۔

سورۃ الشوری آیت نمبر۔26
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

جتنی تفصیلی باتیں 20 منٹ کی ملاقات میں کل سے آج تک لکھی جارہی ہیں یقین مانیں نواز شریف پرچی پہ لکھی اتنی باتیں پڑھنے میں 2 گھنٹے لگا دے ۔

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

فیصل چوہدری اور حذیفہ رحمان میں دلچسپ مکالمہ ڈرتے ہیں حکومت والے جیل میں بند لڑکے سے فیصل چوہدری "70 سال کے بندے کو آپ نے لڑکا کر دیا ہے"۔ حذیفہ رحمان "آپ سے زیادہ تگڑا ہے فیصل چوہدری Ch Fawad Hussain Faisal Hussain #NoCommentZeroReach #ptimadrid #imrankhan #ptispain #Qaiser

فیصل چوہدری اور حذیفہ رحمان میں دلچسپ مکالمہ
ڈرتے ہیں حکومت والے جیل میں بند لڑکے سے فیصل چوہدری
"70 سال کے بندے کو آپ نے لڑکا کر دیا ہے"۔ حذیفہ رحمان
"آپ سے زیادہ تگڑا ہے  فیصل چوہدری
<a href="/fawadchaudhry/">Ch Fawad Hussain</a>
<a href="/faisal_fareed/">Faisal Hussain</a> 
#NoCommentZeroReach
#ptimadrid #imrankhan #ptispain #Qaiser
Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

آپ کمیٹی ممبران کے نام اور یقینا تحریری حکم نامہ بھی ہو گا اسے ریلیز کر دیں ڈئیر

Ziauddin Yousafzai (@ziauddiny) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستان کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ میں نے آج تک یہ نہیں دیکھا کہ کوئی شخص محض دوسروں کو ٹرول کرکے، یا اُن کی کامیابیوں اور ناکامیوں کو نشانہِ تنقید بنا کر خود کسی بڑے مقام تک پہنچا ہو۔ لہٰذا دوسروں کے خوابوں اور کاوشوں کو کوسنے کے بجائے اپنے بڑے خوابوں پر توجہ دیجئے۔

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

کپتان سے ملاقات بھگوڑے(Vlogers ) دو دن سے اپنے متعلق بیچنے کے لئے چورن تلاش کررہے ہیں

Pti Madrid (Official) 🇵🇰🇪🇦 (@ptimadrid2) 's Twitter Profile Photo

الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم اے مـــــیرے پــــــروردگـــــار 🕋 سب کـی مشـکلات کـو آسـان فـرمــا دے ❤ آمــین ❤

الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم 
اے مـــــیرے پــــــروردگـــــار 
 🕋
سب کـی مشـکلات کـو آسـان فـرمــا دے 
❤ آمــین ❤