
PTI Faisalabad
@ptifaisalabadpk
Official Handle of @PTIofficial Faisalabad
ID: 1738265378747527171
http://insaf.pk 22-12-2023 18:29:29
5,5K Tweet
2,2K Followers
61 Following














عالیہ حمزہ سے پوچھا گیا کہ جب سے رہا ہوئی ہیں، آپ کو ہراساں کیا جا رہا ہے، تو KP house کیوں نہیں شفٹ ہو جاتیں تو عالیہ نے کہا، میں لاہور کی بیٹی ہوں، گھر چھوڑ کر کیوں جاؤں۔ جرات اور حوصلے کی چٹان، عالیہ حمزہ ملک ڈٹی ہوئی ہیں۔ Aliya Hamza Malik #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے



جب تک آپ نے اپنے خوف کے اوپر قابو نہیں پایا، آپ بڑا کام کر ہی نہیں سکتے-Imran Khan #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے


