گوہر صاحب آپ درست نہیں فرما رہے۔ ہم احتجاج کر رہے ہیں۔ آپ یا تو احتجاج کو اون کریں یا پھر ہمیں شوکاز دے کر پی ٹی آئی سے فارغ کر دیں۔ تا کہ آپکی بات میں وزن رہے۔ تیسرا طریقہ ہے خاموشی اختیار کریں اور ہمیں احتجاج کرنے دیں۔ جب تک خان صاحب رہا نہیں ہوتے ہم احتجاج کرتے رہیں گے
ایران سے 2.17 ارب لیٹر پٹرول سمگل کرنے کے لیے گدھے استعمال نہیں ہوسکتے ان کے لیے 72283 اٹھارہ وہیلر ٹینکرز چاہئیں جو کچے راستوں پر نہیں چل سکتے وہ پکے راستوں پر چلتے ہیں ان راستوں پر ٹوٹل 26 پل ہیں یہ کہاں سے کیسے گزرتے ہیں آپ سب سمجھدار ہیں سمجھ جائیے!
کیلیفورنیا میں امریکی فوج نے اپنی عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا 🚨
ہمارا حلف اِس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں میں تمام فوجی افسران سے گزارش کرتی ہوں کہ حلف کی پاسداری کریں۔
ایک امریکی فوجی آفیسر کی ویڈیو وائرل
الارمنگ خبر 🚨
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صاحب کو جگانے میں میرا مدد کرے !!
یہ ویڈیو اپر دیر تحصیل واڑی کی ہے جہاں پر صبح سے جنگل میں آگ لگی لیکن مجال ہو کہ اسکی روک تھام کیلئے قدم اٹھایا گیا ہو !!
میں تمام امریکن پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ واشنگٹن DC میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور جمہوریت سے اپنی وابستگی کا عملی ثبوت دیں ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
چلو چلو واشنگٹن چلو
عمران خان پر اس وقت بہت سختیاں ہیں شدید گرمی میں مکمل isolation میں ڈالا ہوا ہے آخری دفعہ نورین نیازی نے بتایا تھا کہ ملاقات کے دوران پنکھا تک بند کر دیا گیا تھا
عمران خان کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
جب تک عمران خان سے علیمہ خان کی موجودگی میں علی امین گنڈاپور مشاورت نہیں کرتا تب تک پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا
اور یہی خان کا حکم ہے
🚨 Repost, Copy, Post
بھارت میں جہاز گِرنے کے2گھنٹے بعد میاں صاحب نے مزمت اور ہمدردی کا ٹویٹ کر دیا۔
جب بھارت ڈرون بھیج رہا تھا پاکستانیوں پر میزائل مار رہا تھا اس وقت نواز شریف خاموش رہے
عوام سے ووٹ کی طاقت چھین لینے کے بعد یہ ہمیں کیڑے مکوڑوں سے بھی کمتر سمجھنے لگے
لیبیا کے مفتی اعظم شیخ ڈاکٹر الصادق الغریانی:
مصری اور اردنی بارڈر گارڈز کو احکامات کی نافرمانی کرنی چاہیے، اپنی چوکیاں چھوڑ دینی چاہییں اور توبہ کرنی چاہیے، کیونکہ وہ صیہونیوں کے ساتھ شریک جرم ہیں۔