#NA249 PSP - Official (@pspna249) 's Twitter Profile
#NA249 PSP - Official

@pspna249

Official account of @PSPPakistan #NA249

ID: 1324767008815276032

calendar_today06-11-2020 17:34:22

1,1K Tweet

267 Followers

2 Following

Aasia Ishaque 🇵🇰 (@aasia_ishaque) 's Twitter Profile Photo

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی کے سید مصطفیٰ کمال کے ہاتھوں وفاقی وزیر علی زیدی سمیت پوری تحریک انصاف کی تاریخی چھترول۔۔۔۔ یاد رہے، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! And you asked for it! #NA249 #PTI

Women'swingPSP (@womenwingpsp) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کی پریس کانفرنس کے جواب میں جوابی پریس کانفرنس کا اعلان پاک سرزمین پارٹی حلیم عادل شیخ کی لینڈ گریبنگ سے لیکر عمران اسماعیل اور انکے لیڈر کے سارے کچھے چھٹے کھول دے گی۔ ترجمان پی ایس پی آسیہ اسحاق Aasia Ishaque 🇵🇰 @PSPPakistan

پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کی پریس کانفرنس کے جواب میں جوابی پریس کانفرنس کا اعلان
پاک سرزمین پارٹی حلیم عادل شیخ کی لینڈ گریبنگ سے لیکر عمران اسماعیل اور انکے لیڈر کے سارے کچھے چھٹے کھول دے گی۔ ترجمان پی ایس پی آسیہ اسحاق
Aasia Ishaque 🇵🇰
@PSPPakistan
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

حضرت علیؓ کی شہادت رہتی دنیا تک حق پر ڈٹے رہنے کا نام ہے، مصطفیٰ کمال Mustafa Kamal Fans #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan jang.com.pk/news/922168

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

مرکزی الیکشن آفس #NA249 میں پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، نائب صدر نیک محمد ذمہ دران و کارکنان کے ہمراہ افطار کر رہے ہیں۔ (05.05.21) Mustafa Kamal Fans #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #Ramazan

مرکزی الیکشن آفس #NA249 میں پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، نائب صدر نیک محمد ذمہ دران و کارکنان کے ہمراہ افطار کر رہے ہیں۔ (05.05.21)

Mustafa Kamal Fans
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #Ramazan
#NA249 PSP - Official (@pspna249) 's Twitter Profile Photo

مورخہ 05 مئی بروز بدھ مرکزی الیکشن آفس #NA249 میں پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، نائب صدر نیک محمد ذمہ دران و کارکنان کے ہمراہ افطار کر رہے ہیں۔ Mustafa Kamal Fans @PSPPakistan

مورخہ 05 مئی بروز بدھ

مرکزی الیکشن آفس #NA249 میں پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، نائب صدر نیک محمد ذمہ دران و کارکنان کے ہمراہ افطار کر رہے ہیں۔

Mustafa Kamal Fans
@PSPPakistan
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا نماز تراویح کے بعد رات گئے مرکزی الیکشن آفس #NA249 آمد، ذمہ دران و کارکان سے ملاقات کی Mustafa Kamal Fans #PSP #MustafaKamal #Karachi #Ramazan #PSPNA249

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا  نماز تراویح کے بعد رات گئے مرکزی الیکشن آفس #NA249 آمد، ذمہ دران و کارکان سے ملاقات کی

Mustafa Kamal Fans
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Ramazan #PSPNA249
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

پاک سر زمین پارٹی نے #NA249 ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے موقع پر آر او کی جانب سے الیکشن کمیشن کے حکم کی سنگین خلاف ورزی پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا پی ایس پی کے سیکرٹری جنرل ایڈوکیٹ حسان صابر اور وائس چیئرمین سید حفیظ الدین کی میڈیا سے گفتگو Mustafa Kamal Fans

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ گنتی کے موقع پر الیکشن کمیشن کے جو اراکین موجود ہونے چاہیے وہ موجود نہیں۔ سیکرٹری جنرل پی ایس پی حسان صابر ووٹوں سے بھرے بیگ سیل نہیں ہیں۔ ووٹوں کی کاؤنٹر فائلز موجود نہیں۔ جہاں ووٹوں کی گنتی ہونی ہے وہاں اندھیرا ہے، بجلی غائب ہے۔ حسان صابر Mustafa Kamal Fans #NA249 #PSPNA249

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

آر او صاحب کی ہٹ دھرمی اور غیر قانونی عمل کی وجہ سے پی ایس پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ حسان صابر آر او کے کمرے میں صرف پیپلز پارٹی موجود ہے جس نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کو ہائی جیک کیا ہے۔ حسان صابر Mustafa Kamal Fans #PSP #NA249 #MustafaKamal

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

پاک سر زمین پارٹی آر او کے غیر قانونی عمل کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہی ہے۔ حسان صابر Mustafa Kamal Fans #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #NA249

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

We stand with our courageous #Palestinian brothers and sisters. Entire World is criminally silent on #IsraeliTerrorism. Its about time that the Muslim countries should take stand against this barbarism of Israeli forces. #PalestineUnderAttack #PalestinianLivesMatter

We stand with our courageous #Palestinian brothers and sisters. Entire World is criminally silent on  #IsraeliTerrorism. Its about time that the Muslim countries should take stand against this barbarism of Israeli forces.  #PalestineUnderAttack #PalestinianLivesMatter
#NA249 PSP - Official (@pspna249) 's Twitter Profile Photo

Chairman @PSPPakistan Syed Mustafa Kamal Tweeted on plestine attack by israel. Mustafa Kamal Fans #PalestinianLivesMatter #WeStandWithPalestine #WeStandWithGaza

Chairman @PSPPakistan Syed Mustafa Kamal Tweeted on plestine attack by israel.
Mustafa Kamal Fans
#PalestinianLivesMatter #WeStandWithPalestine #WeStandWithGaza
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین پارٹی مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں لیبر فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر #PSP انیس احمد قائمخانی, وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی نے کی، اس موقع پر صدر لیبر فیڈریشن محمد ندیم خان جوائنٹ انچارج محمد وسیم بھی موجود ہیں