Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile
Junaid Yousaf Sheikh

@psigho

Human Rights Council Global Affairs ||
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 409485052

calendar_today10-11-2011 20:10:31

11,11K Tweet

51,51K Followers

307 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے ہاتھوں قومی اسمبلی میں زرادی اور نواز شریف کی تاریکی دھلائی ضرور دیکھیں 🔥

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

The proposed amendments are an attack on the judiciary & PTI/IK. First CJ of the new Federal Constitutional Court will be appointed by the president on the advice of the PM. The rest of the initial set of judges of will, in effect, be nominated by the CJ. Retirement age is 68.

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

اے میرے رب کوئی معجزہ کر دے آج میرے ملک میں انصاف، عدل، سچائی اور قانون کی بالادستی کروا دے۔ اس کو مزید رسوائی سے بچا لے۔

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اغوا کے جرائم بہت بڑھ جائیں گے، نارتھ کوریا والا حال ہوجائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ملک سے اتنا بے رحم نہیں ہونا چاہیے۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کورکمانڈر ہاؤس لاہور جس پر جناح ہاؤس کی عمارت کھڑی کھڑی کرکے بیانیہ پھیلایا گیا ۔۔ ایک میجر کا خط جس میں وہ قائداعظم جو اسکے مالک تھے انہیں یہ جگہ دینے سے انکار کیا گیا

کورکمانڈر ہاؤس لاہور جس پر جناح ہاؤس کی عمارت کھڑی کھڑی کرکے بیانیہ پھیلایا گیا ۔۔ ایک میجر کا خط جس میں وہ قائداعظم جو اسکے مالک تھے انہیں یہ جگہ دینے سے انکار کیا گیا
Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

میں یہ وڈیو پوسٹ کرنے کے لئے معذرت کرتا ہوں لیکن اس غیرت سے کمی شدہ شخص نے حدود پار کردی ہیں، برائے مہربانی اگر اس کی کوئی انفارمیشن کسی کے پاس ہو تو مجھ سے رابطہ کریں میں پورے پاکستان کی طرف سے اس شخص پر ایک سخت مقدمہ کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری مائیں بہنیں ہماری عزت۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر مسائل پر سنجیدگی سے غور کیا ہوتا تو MQM کی اسمبلی میں ایک بھی سیٹ نہ ہوتی۔

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

کون اتنا بڑا غدار یے کہ اپنی ایکسٹنشن کے لیے اپنے پورے ادارے کی آزادی کو بیچ رہا یے۔ اس سے بہتر فوج اور آئی ایس آئی ہیں، جو مرضی کو اپنے ادارے کی حفاظت کر رہے ہیں۔

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

چند برس چھوڑیں، آئین تو فارم 47 کی خلاف ورزی کرتا ہے، مجھے ایک فائدہ آئینی ترمیم کا بیان کردیں۔

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص جو روزانہ بنیاد پر OIC کرواتا تھا اور مسلم امہ کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا تھا، اس کو بند کر کے کرنا بڑا گناہ آپ کر چکے ہیں آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔

وہ شخص جو روزانہ بنیاد پر OIC کرواتا تھا اور مسلم امہ کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا تھا، اس کو بند کر کے کرنا بڑا گناہ آپ کر چکے ہیں آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔