Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile
Safe City

@pscasafecities

The Punjab Safe Cities Authority envisions secure, peaceful and prosperous cities of the Punjab. The Future of Punjab Police.

ID: 702416685190533120

linkhttp://www.psca.gop.pk calendar_today24-02-2016 08:56:02

32,32K Tweet

117,117K Takipçi

23 Takip Edilen

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

بچوں سے مزدوری کروانا جرم ہے، محفوظ مستقبل وہی ہے جس میں بچوں کو ان کے بنیادی حقوق حاصل ہوں۔ #childhood #future #child #labor #abuse #rights #safety #awareness #education #protection

بچوں سے مزدوری کروانا جرم ہے، محفوظ مستقبل وہی ہے جس میں بچوں کو ان کے بنیادی حقوق حاصل ہوں۔
#childhood #future #child #labor #abuse #rights #safety #awareness #education #protection
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

سیف سٹی کی کارروائی، کراچی سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو بازیاب کرا کے اہلخانہ سے ملا دیا #SafeCity #ChildRescue #ReunitedWithFamily #Punjabpolice #cminitiatives

سیف سٹی کی کارروائی، کراچی سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو بازیاب کرا کے اہلخانہ سے ملا دیا
#SafeCity #ChildRescue #ReunitedWithFamily #Punjabpolice #cminitiatives
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 میں انقلابی فیچر علاقائی زبانوں میں فوری رابطے کی سہولت #SafeCity #emergency #Helpline #mothertongue #newfeature

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

شہری کے گھر سے چوری 15 کا نفرنس کال پر پولیس کا بر وقت ریسپانس #SafeCity #TheftCase #ConferenceCall #PunjabPolice #thefts

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور: سیف سٹی کی بروقت اور موثر کارروائی گمشدہ بچہ بحفاظت والد کے حوالے #SafeCity #cameras #MissingChild #childfound #PunjabPolice

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ: سیف سٹی کا جدید سرویلنس سسٹم، منشیات برآمد، اشتہاری ملزمان گرفتار #Gujranwala #SurveillanceSystem #DrugRecovery #WantedCriminals #SafeCityTech #PSCA #PunjabPolice #CrimeControl

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

خبردار ! ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور ای چلان سے بچیں پنجاب سیف سٹز اتھارٹی جدید AI کیمروں سے ٹریفک کی نگرانی کر رہی ہے #ai #artificialintelligence #cameras #traffic #trafficsafety #echallansystem #safety

خبردار ! ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور ای چلان سے بچیں
پنجاب سیف سٹز اتھارٹی جدید AI کیمروں سے ٹریفک کی نگرانی کر رہی ہے

#ai #artificialintelligence #cameras #traffic #trafficsafety #echallansystem #safety
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

(انہیں خوش آمدید کہتے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہیں گے:) تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کے صلہ میں، پس (اب دیکھو) آخرت کا گھر کیا خوب ہے #Ayat #alquran #SafeCity #morning

(انہیں خوش آمدید کہتے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہیں گے:) تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کے صلہ میں، پس (اب دیکھو) آخرت کا گھر کیا خوب ہے

#Ayat #alquran #SafeCity #morning
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

گاڑی کی تیز رفتاری بنی سنگین حادثے کی وجہ #speeding #accident #crash #vehicle #danger #road #awareness #safety #driving #alert

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

میرا پیارا ۔ ایک امید، ایک رشتہ، ایک جدو جہد "ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی ، کامیابی سے ہمکنار پہلا سال! سینئر رپورٹر و اینکر پرسن فیاض ملک کا خصوصی کالم. epaper.dailykhabrain.com.pk/epaper?station…... #PSCA #Safecity #VCCS #ChildSafety #police #initiatives #govtofpunjab

میرا پیارا ۔ ایک امید، ایک رشتہ، ایک جدو جہد
"ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی ، کامیابی سے ہمکنار پہلا سال!
سینئر رپورٹر و اینکر پرسن فیاض ملک کا خصوصی کالم.
epaper.dailykhabrain.com.pk/epaper?station…...
#PSCA #Safecity #VCCS #ChildSafety #police #initiatives #govtofpunjab
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی قابلِ ستائش کارکردگی کو سراہا، جس نے گزشتہ ایک سال میں 35 ہزار سے زائد لاپتہ بچوں کو ان کے والدین سے ملوایا اور بچوں کے تحفظ کے لیے ایک مؤثر قومی ماڈل کی حیثیت اختیار کی #childsafety #maryamnawaz #vccs

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی قابلِ ستائش کارکردگی کو سراہا، جس نے گزشتہ ایک سال میں 35 ہزار سے زائد لاپتہ بچوں کو ان کے والدین سے ملوایا اور بچوں کے تحفظ کے لیے ایک مؤثر قومی ماڈل کی حیثیت اختیار کی
#childsafety #maryamnawaz #vccs
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

"ہیلمٹ پہنو، زندگی بچاؤ! محفوظ سفر کے لیے احتیاط ضروری ہے۔" موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا نہ صرف قانوناً لازم بلکہ آپ کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ #helmet #safecity #ride #motorcycle #awareness

"ہیلمٹ پہنو، زندگی بچاؤ!
محفوظ سفر کے لیے احتیاط ضروری ہے۔"
موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا نہ صرف قانوناً لازم بلکہ آپ کی حفاظت کی ضمانت ہے۔

#helmet #safecity #ride #motorcycle #awareness
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے #Ayat #alquran #SafeCity #morning

سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے

#Ayat #alquran #SafeCity #morning
Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

ویمن سیفٹی ایپ "ٹریک مائی جرنی" فیچر انجان جگہ پر سفر کرنے والی خاتون کی ٹریکنگ #women #safety #track #journey #travel #app #feature #security #protection #smart

Safe City (@pscasafecities) 's Twitter Profile Photo

گاڑی کی تیز رفتاری بنی سنگین حادثے کی وجہ #speeding #accident #road #danger #vehicle #safety #crash #alert #drive #caution