🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile
🇵🇰ZARA🇵🇰

@pro_pakiz

patriotic Pakistani.
(zargiya)

ID: 2777050400

calendar_today28-08-2014 19:58:21

122,122K Tweet

1,1K Takipçi

112 Takip Edilen

🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile Photo

اس دفعہ یوم تکبیر ذوالحج یعنی تکبیر کے مہینے میں آیا ہے جبکہ قوم پر تکبیر پڑھ کر چھری کب سے پھیری جاچکی ہے 😌😌😌 اور وہ مرغ بسمل کی طرح نیم ذبح پھڑپھڑا رہی ہے ۔ خیر چلو اہل وطن یوم تکبیر مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اس محسن کی قبر روشن کرے جسکی کاوش تھی اور جو زندہ ہیں انہیں خوش رکھے

Hassan Ch (@h4ssanch) 's Twitter Profile Photo

آواز آ رہی ہے “اقصی” کی سر زمیں سے آیا نہیں مدد کو اک شخص بھی کہیں سے!💔 #Gaza #GazaGenocide‌

آواز آ رہی ہے “اقصی” کی سر زمیں سے
آیا نہیں مدد کو اک شخص بھی کہیں سے!💔
#Gaza #GazaGenocide‌
AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی کے قتل کا مرکزی ملزم پاکستان نیوی کا اہلکار جو 28 دن گزرنے کے باوجود اپنی ڈیوٹی پر موجود ہے گرفتار نہیں ہو سکا ، تمام ثبوت ہونے کے باوجود پولیس نیوی کے ادارے سے ملزم کو نہیں لا سکتی ، میں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ تحریک انصاف کو دیا ہے بغیر کسی مفاد کے آج تحریک

🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی قسمیں بھی اٹھائے نا کہ میں تمہارے بغیر اک پل نہیں رہ سکتا۔ میں مر جاؤں گا تو اسے ایک بار مرنے کا موقع ضرور میسر کریں ۔۔۔۔۔۔۔

Hassan Ch (@h4ssanch) 's Twitter Profile Photo

جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں “. یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟” بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں

جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں “.

یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟”

بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں
🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile Photo

الٰہی فلسطین کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما ان بچوں بوڑھوں جوانوں پر اپنا رحم کر اور انکی تکلیفوں کو آسانیوں میں تبدیل کر دے آمین ثم آمین

🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہیں اس دنیا میں آنے کے بعد اولاد کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا دشمن کون بنتا ہے؟ ایک چڑچڑی ماں• اور ایک غصیلا باپ°

🇵🇰ZARA🇵🇰 (@pro_pakiz) 's Twitter Profile Photo

شمس تبریزی نے محبت کے چالیس اصول لکھنے بعد آخر میں لکھا: کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اس وقت بھی چنوں گا جب تم بجھ جاوگے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا۔

Hassan Ch (@h4ssanch) 's Twitter Profile Photo

“Choose people who are good for your mental health. Choose people who don't judge you based on your worst days. Choose people who continuously push you to grow. Choose people who respect your boundaries. Choose people who fit not just in your present, but in your future. Be