تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile
تحریک عمران

@pro_804

Carrying the spirit & vision of Imran Khan. 🦅
Dream. Struggle. Lead. Repeat. 💚

ID: 1968816073685495808

calendar_today18-09-2025 23:15:35

2,2K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

سب فالو کریں نیو اکاؤنٹس کو اور فالو بیک لیں اور ان کا اکاؤنٹ مضبوط بنائیں #مزاحمت_ہی_رہائی_کا_راستہ KOMAL 🐼 پاگل 🥷🏻🖤 Naseem Abbas Ameen PTI lover Imran Khan فالو بیک کی گارنٹی پکی ان شاءاللہ 💯

سب فالو کریں نیو اکاؤنٹس کو اور فالو بیک لیں اور ان کا اکاؤنٹ مضبوط بنائیں
#مزاحمت_ہی_رہائی_کا_راستہ
KOMAL 🐼
پاگل 🥷🏻🖤
Naseem
Abbas
Ameen
PTI lover
Imran Khan
فالو بیک کی گارنٹی پکی
ان شاءاللہ 💯
Unapologetic (@mabdullahgujjer) 's Twitter Profile Photo

ایک فرشتے نے قبر میں پٹواری سے سوال کیا کہ بتا تو نے دنیا پر کیا کیا؟ پٹواری: پہلے مینوں ایہہ دسو عمران خان نے 3 سالاں اچ کی کیتا؟ 😂😂😂

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

سارے پیسوں کی ڈھولکیاں خریدے گا کیا؟ یہ ڈوم مراثی بارہ ارب لینے کے بعد انقلاب لائیگا،اپنے گھر میں۔ بغض عمران نے اس کو کاسہ پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے پر عمران خان نے مجبور کیا، شیر افضل مروت صاحب

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سینئر صحافی اب ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر معروف ٹک ٹاکر عنصر جٹ المعروف مسٹر پتلو کے ماتحت خدمات انجام دیں گے۔ مزید یہ کہ مسٹر پتلو کے چینل کا افتتاح بھی وزیر اطلاعات عطاءاللہ ٹرٹر نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کر دیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر روڈ پر بیٹھا یہ شخص چار کروڑ لوگوں کا وزیر اعلی ہے اسکے ساتھ یہ سلوک ان چار کروڑ لوگوں کی توہین ہے، نا آئین کو مانا جا رہا ہے نا قانون کو اور نا عدالتی احکامات کو۔

اڈیالہ جیل کے باہر روڈ پر بیٹھا یہ شخص چار کروڑ لوگوں کا وزیر اعلی ہے اسکے ساتھ یہ سلوک ان چار کروڑ لوگوں کی توہین ہے، نا آئین کو مانا جا رہا ہے نا قانون کو اور نا عدالتی احکامات کو۔
🌟SA.mir🌟 (@sa_mir_kashmiri) 's Twitter Profile Photo

میں مسٹر پتلو کا بائیکاٹ کرتا ہوں جب یہ نیا آیا تھا خان صاحب کا نام استعمال کرتا رہا ہے

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب، واللہ آپ ہمارے لیے صرف لیڈر نہیں بلکہ امید کی آخری روشنی ہیں۔ آپ نے ہمیں سچ، حوصلہ اور خوداری دی۔ حالات کیسے بھی ہوں، وفا نہیں بدلتی۔ قوم کا دل آج بھی آپ ہی کے ساتھ دھڑکتا ہے اور آخری سانس تک دھڑکتا رہے گا۔ 🇵🇰❤️

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

یہ شدید انسانی حقوق کی خلاف ورزی، انتقام اور بدترین آمریت ہے کہ عمران خان کو اپنی بہنوں اور پارٹی لیڈروں سے ملاقات نہیں دی جا رہی۔ سنگین کیسز میں قید ملزموں کو بھی ملاقاتیں ملتی ہیں، یہ فیصلہ ناجائز اور سخت قابل مذمت ہے۔

خان کی آئسولیشن، صحت اور چیف منسٹر کو سڑک پر بٹھانے پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے! 🛑🇵🇰 یہ ملک ان کا نہیں، آئین اور قانون کا تقدس پامال ہو رہا ہے۔ قوم پریشان ہے، خان کی صحت کے بارے میں ہر دل فکر مند ہے۔ 💔👥

🚨 ہم کوئی دھماکہ کرنے والے ہیں؟ نہیں! ایک بندے کو جانے دیں، وہ آ کر سب دیکھ لے۔ 💚 عمران خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، ان کی طبیعت بھی بہترین ہے۔ 🌍 اس وقت سارا انٹرنیشنل میڈیا ان کے حوالے سے خبریں چلا رہا ہے۔ ❓ کیوں سب خاموش ہیں؟ بتائیں، کس نے ملاقات روک رکھی ہے؟ کیوں نہیں ملنے دیا

🚨 ہم کوئی دھماکہ کرنے والے ہیں؟ نہیں! ایک بندے کو جانے دیں، وہ آ کر سب دیکھ لے۔
💚 عمران خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، ان کی طبیعت بھی بہترین ہے۔
🌍 اس وقت سارا انٹرنیشنل میڈیا ان کے حوالے سے خبریں چلا رہا ہے۔
❓ کیوں سب خاموش ہیں؟ بتائیں، کس نے ملاقات روک رکھی ہے؟ کیوں نہیں ملنے دیا
تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

ریٹائر آفسرز فوراً بیرون ملک کیوں چلے جاتے ہیں؟ کیا یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان لوٹ کر عیاشی کرتے ہیں؟ عوام بیروزگار اور مہنگائی میں گھری 😡، مافیا دولت باہر منتقل 💸✈️، یہ ناانصافی پاکستان کے ساتھ کیوں؟ 🇵🇰❤️⚖️

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک صرف غریب عوام کا 🇵🇰❤️ ہیں، یہی اصل وارث ہیں۔ ریٹائر آفسرز اتنا لوٹ کر بیرون ملک جاتے ہیں کہ اس کا قرض پاکستانی عوام نے اتارنا ہے 💸💔✈️۔ پاکستان کے ساتھ یہ ناانصافی کیوں؟ 😡⚖️

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

کئی ہفتے گزر گئے، عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی؟ 🤔 کیا ان کی زندگی خطرے میں ہے یا کچھ چھپایا جا رہا ہے؟ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عوام کو جواب دیں ⚠️ اگر کچھ بھی انہونی ہوئی، تو سب ذمہ دار ہوں گے! 😡✊🇵🇰

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر ثابت کرتے ہیں کہ قوم اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے! 💪🇵🇰 وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آج حقیقی وفاداری اور جرات کی مثال قائم کر دی۔ عمران خان کے سپاہی پیچھے ہٹنے والے نہیں — مزاحمت ہی رہائی کا راستہ ہے! #مزاحمت_ہی_رہائی_کا_راستہ #NationWorriedForImranKhan

تحریک عمران (@pro_804) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کو جیل میں رکھ کر حکومت کس حقیقت کو چھپانا چاہتی ہے؟ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروانا اُن کی گھبراہٹ اور ظلم کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا— Free Imran Khan ✊🇵🇰"

ننگی لیگ تو جب سے بنی ہے تب سے ہی ان کی سیاست کا دارومدار گندی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرکے یا باجی پیش کرکے ہی اقتدار لیا ہے،عوام میں تو ان کو کوئی منہ نہیں لگاتا۔