قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profileg
قیدی

@prisioner55

Social media activist, Rights for everyone regardless of their religion, gender,race and color #Politics #social issues /interest #Journalism #Space #Mountain

ID:1153119208999444480

calendar_today22-07-2019 01:46:58

14,4K Tweets

4,7K Followers

908 Following

قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

امریکا و یوروپ کے تعلیمی اداروں کے طلبہ کے دل غزہ کے معصوموں کے لئے بے قرار ہے لیکن عرب وعجم ممالک کے طلبا کے دل چین کی نیند سو رہے ہیں کہاں ہے ان عرب و عجم کی نام نہاد اسلامی امّت جو چین کی نیند سو رہے ہیں تو خدا کی رحمت اگر امریکا و یوروپ پر ہے تو اس پر اعتراض کیوں ۔۔؟

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت کم کرنے سے کیا عوام کی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا جو مہنگے بجلی و گیس کے بل ادا کر سکے گا یا اپنے بچوں کو بہتر تعلیم و صحت دے سکے گا یہ لا علاج مرض کا معصنوئی انجکشن ہے اگر دائمی علاج کرنا ہے تو اسکی آمدنی اس قابل کرے کے وہ مہنگی روٹی خرید سکے نظام بدلو ۔۔!

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ اپنے جج کو اغوا کرنے والے ملزمان کو سزا دینے سے قاصر ہے وہ کیا عوام الناس کو انصاف دے گی پاکستان کا ہر ادارہ مفلوج و اپاہج ہوچکا ہے علاج ما سواے سرجری کے اور نہیں اور سرجری اگر ہوئی توعسکری وسیاسی اشرافیہ کا وجودختم ہو جائے گا جو ممکن اسلئے نہیں کے پاکستان انکی جاگیر ہے

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

محترم خواجہ صاحب
ماضی کی اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ کارکردگی مفتاح اسمعیل کی بطور وزیر خزانہ معذو لی کی بے گنا ہی کا ثبوت ہے اانہیں کس پا دا ش میں سزا دی گئی تھی اسکا ازالہ کون کرے گا ؟

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

مجید بھائی دونوں انکے فرما بردار بیٹے ہیں ایک آج کل فرما بردار ہے جو کل نہیں تھا اور جو کل فرما بردار تھا وہ آج نہیں ہے اب آنے والے کل میں تخت کس فرما بردار کو ملے گا اسکا فیصلہ فرما برداری کے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے کو ملے گا

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور پی ڈی ایم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور دونوں جسکی جیب میں ہیں اسکا ہی حق ہے کے کس کو کہاں لگانا ہے
یہ وہ سکہ ہے جو سن 47 سے اپنے مالک کی جیب میں ہے اور اس سے باہر نکلنے کی جسارت ساری زندگی نہیں کر سکتا کیو نکہ سکہ کھوٹا ہے یہی اصل ماجرا ہے

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

کلاوڈ سیڈنگ کے ذریے مصنوعی بارش کا طریقہ آسان لگتاہے
لیکن اس کے مضر اثرات بھی ہیں بادلوں کو برسایا تو جاسکتا ہے لیکن وہ اپنی مرضی سے ہی رکیں گےاسکی کوئی ضمانت نہیں
نتیجہ آپ نے دبئی میں دیکھ لیا غیرفطری عمل فطرت کےمتصا دم ہوتاہے کائنات فطرت کے تقاضوں سے چلتی ہے جو خالق کا کام ہے

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

پیچھترسال کی جہموریت و آ مریت کا ثمر یہ ہے کے منصف بھی اغوا ہو کر تاوان ادا کر کے زندگی کی سانسیں حاصل کرتے ہیں تو عام آدمی جو اس جہموریت اور آ مریت کے پیچھے پاگل ہے وہ اپنا علاج کسی ماہر نفسیات ضرور کراے ۔۔!
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی کوئی کلئیر ڈائریکٹشن نہیں ایک اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات دوسرا انکار کرتا ہے جو واضح کرتا ہے کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں اگر مذاکرات ہوے اور کامیاب ہوگئے تو یہ پی ڈی ایم 3 کا کردار ادا کرے گے اور نہیں تو یہ حکمت عملی صرف دباؤ کیلئے ہےآیینی جہدوجہد کااس سے واسطہ نہیں

account_circle
Farman(@farmanlondon) 's Twitter Profile Photo

اقبال:- تنقیدی جائزہ!
“جب ہم نے لاہور کالج ميں داخلہ ليا تو شوق سے دو دوستوں کیساتھ علامہ اقبال کو ديکھنے نکل گے۔انکی شہرت سن رکھی تھی ڈيرے کا اندازہ تھا۔ايک دو بندوں سے پوچھ کرہم باآسانی انکے چوبارہ تک پہنچ گے۔علامہ اقبال اوپر والی منزل پر ايک کمرے ميں چارپائی پر بيٹھے حقہ
1/25

اقبال:- تنقیدی جائزہ! “جب ہم نے لاہور کالج ميں داخلہ ليا تو شوق سے دو دوستوں کیساتھ علامہ اقبال کو ديکھنے نکل گے۔انکی شہرت سن رکھی تھی ڈيرے کا اندازہ تھا۔ايک دو بندوں سے پوچھ کرہم باآسانی انکے چوبارہ تک پہنچ گے۔علامہ اقبال اوپر والی منزل پر ايک کمرے ميں چارپائی پر بيٹھے حقہ 1/25
account_circle
Ch Sajaad Husein(@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں طالبان کی حکومت کی مکمل عملداری ہو چکی ہے جو کہ سرکاری طالبان کی سر پرستی کے بغیر ممکن ہی نہیں ایک جج کو سرکاری طالبان نے اغوا کر کے غیر سرکاری طالبان کے حوالے کیا کیونکہ اس جج تک غیر سرکاری طالبان کی رسائی آسان نہ تھی۔۔۔
جیسا کہ عام طریقہ کار ہے آٹھ کروڑ روپے

account_circle
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸(@AWGoraya) 's Twitter Profile Photo

جرمن سفیر اور باقیوں کو ایکسپوز کرنے کا بہت اچھا موقع تھا۔ جس طرح اس نے جواب میں چیخا اسکی بجائے منتظمین جیسے کتوں کی طرح مظاہرین کو پڑے ایسے تو امریکہ میں بھی نہیں ہوتا۔ ان سے غزہ اور فلسطین پر سوال کیا جاتا تو وہ ننگے ہو جاتے۔ اور ایسے منافقین سے ہمیں بالکل انسانی حقوق پر لیکچر

account_circle
Gul Bukhari(@GulBukhari) 's Twitter Profile Photo

Okay people, I came out of the recovery room post surgery about an hour hour ago alive AND kicking. Thank you so much for your love.

But I’m having to assure you all instead of the other way round. I LOVE that 😂😂😂😂😂

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے آرمی چیف سے مذاکرات کرنے کے بیان سے ثابت کیا کے پی ڈی ایم کی طرح تحریک انصاف کا بھی سو ل
سپرمیسی اور آیین کی بالادستی کا بیا نیہ بھی مکمل جھوٹ ہے یہ سب پارلیمنٹ میں جمع ہو کرآیین کو رکھیل کی طرح استعمال کرکے عوام کو چ بنانے کے بجاے اسے جلا کیوں نہیں دیتے؟

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

مودی ہندو مذہب کا استعمال کرکے حکمران بنتا ہے لیکن اس کے دور اقتدار میں بھارت کہاں پہنچ گیا دوسرا وہ اپنے وطن کے ساتھ مخلص ہے لیکن پاکستان میں جو اسلام کا نام استعمال کرکے سیاسی و عسکری حکمراں
آ ے انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا اور وہ وطن سے مخلص نہ تھے تو اعتراض مودی سے کیوں ؟

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

مر یم نواز نے وردی پہن کر ہماری نوجوان خواتین کو سادہ سا پیغام دیا ہے کے آپ اس ملک کی آرمی چیف بھی بن سکتی ہے اور ایسا ہونا بھی چاہے کم از کم کسی خاتون آرمی چیف کی موجودگی میں کسی ماں کا لال لا پتہ تو نہیں ہو گا کیو نکہ خاتون بھی ایک ماں ہوتی ہے
جسٹ سو چنگ اور تو قع

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

اس ٹو ئٹ پر مجھے برا کہنے والے
چمن کہاں ہیں ؟
کہاں ہیں تھما ری جنگ ؟
کہاں ہے تھما ری فلسطینیوں کی محبت ؟
آج اتنے دن گزر گئے کہاں ہے ایران ؟
مان لو کے تم جیسے چمن کی وجہ سے ہی امریکا
بادشا ہ ہے
جذبات کی آنکھ سے واقع دیکھنے وا لے شعور کی منزل سے محروم ہوتے ہیں

account_circle
قیدی(@prisioner55) 's Twitter Profile Photo

داد تحسین ہے امریکی تعلیمی اداروں کے طلباؤں کو جنہوں نے غزہ کے معصوموں کے اقتال پر بھرپور مذ ا ہمت کر کے ثابت کر دیا کے انسانیت مذہب سے بالا تر ہے اور شرم و ذلت کا مقام ہے ان عرب حکمرانوں پر جو اپنے ہی لوگوں کے اقتال پر آج تک امریکا اسرئیل کے تلوے چاٹ رہے ہیں

account_circle
Ch Sajaad Husein(@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo


لاڑکانہ میں قطار میں لگی قبروں نے جمہوریت کیلئے لہو پیش کیا اور اس کا صلہ عوام کو سرفراز بگٹی کی تعیناتی کی شکل میں مل رہا ہے، کلثوم بی بی نے بستر مرگ پر پڑے ہوئے اپنے شوہر اور بیٹی کو جمہوریت کے سفر پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانے کا کہا تو باپ بیٹی نے سارے دکھ سہہ کر

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

باجوہ صاحب کی طرف سے دو حکومتیں بنانے اور گرانے کی خوبصورت تشریح یہ ہے کہ پہلی حکومت گرانے بنانے میں حلف کی خلاف ورزی کی، دوسری حکومت گرانا اور بنانا دراصل حلف کی پاسداری تھی۔

account_circle