PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile
PMLN Punjab

@pmlnpunjabpk

Official Twitter account for Pakistan Muslim League (N) Punjab.

ID: 1141977007

linkhttp://pmln.org calendar_today02-02-2013 09:19:00

40,40K Tweet

207,207K Takipçi

145 Takip Edilen

PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding reforms in the Agricultural sector in Islamabad on 25 June 2025.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding reforms in the Agricultural sector in Islamabad on 25 June 2025.
PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

MNA Chaudhary Mehmood Bashir Virk calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Parliament House. Islamabad, 25 June 2025.

MNA Chaudhary Mehmood Bashir Virk calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Parliament House. Islamabad, 25 June 2025.
PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء اور رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی ملاقات ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء اور رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی ملاقات

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق خصوصی اجلاس

PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر آمد سینیٹر عباس آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور انکے بلندیِ درجات کیلئے دعاء عباس آفریدی مخلص اور باوفا ساتھی تھے پارٹی کیلئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے اجلاس صوبوں کا زرعی شعبے کی ترقی کے لیے نئے منصوبے اور فنڈز کی فراہمی خوش آئند ہے۔ زراعت کے شعبے میں ترقی سے سب سے زیادہ فائدہ کسانوں اور دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو ہوگا۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے اجلاس

صوبوں کا زرعی شعبے کی ترقی کے لیے نئے منصوبے اور فنڈز کی فراہمی خوش آئند ہے۔ زراعت کے شعبے میں ترقی سے سب سے زیادہ فائدہ کسانوں اور دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو ہوگا۔

~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
PMLN Punjab (@pmlnpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

صارفین کا اعتماد 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) 96.2 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صارفین کا یہ بڑھتا ہوا اعتماد، مالی حالات میں بہتری، مثبت اور مستحکم مستقبل کی توقعات میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔

صارفین کا اعتماد 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر

کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) 96.2 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صارفین کا یہ بڑھتا ہوا اعتماد، مالی حالات میں بہتری، مثبت اور مستحکم مستقبل کی توقعات میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔