PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile
PML-N Digital

@pmlndigitalpk

Only PML-N can bring back Pakistan on the track of development.

ID: 1606024865529696258

calendar_today22-12-2022 20:32:42

6,6K Tweet

8,8K Followers

8 Following

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر صاحبہ نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں اور یہ صرف باتوں تک نہیں تھا اسے وزیراعلیٰ مریم نواز نے عملی طور پہ ثابت کرکے دکھایا ہے

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر کی ایک 10 سالہ بچی جسکے والد پیسوں کے عوض اسکی شادی کروانا چاہتے تھے 15 پہ موصول کال کے بعد ہم نے اس بچی کو تحفظ فراہم کیا اس جیسی کئی بچیاں ہیں جنہیں ورچوئل چائلڈ پولیس اسٹیشن کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جارہا ہے

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسی جمہوری پارٹی ہے جس نے 2014 میں پارلیمنٹ پہ حملہ کردیا پی ٹی وی پہ حملہ قوم نہیں بھولی یہی جماعت تھی جس نے 9 مئی کو قومی سلامتی پہ حملہ کیا یہ ایسی جمہوری جماعت ہے جس نے غیرآئینی طریقے سے قومی اسمبلی کو تحلیل کیا

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر کانفرنس میں بلوچستان کے معاملے پر بھی بہت تفصیل سے بات ہوئی ہے کہ اس پہ افواج پاکستان کا اگلا لائحہ عمل کیا ہے اور اسے آگے کیسے لیکر چلنا ہے بہت بڑے فیصلے لیے جاچکے ہیں۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

The day of September 6 can never be forgotten, the nation salutes the brave soldiers who laid down their lives for the nation!

The day of September 6 can never be forgotten, the nation salutes the brave soldiers who laid down their lives for the nation!
PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

اپریل 2021 کے بعد پہلی مرتبہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ میں آئی ہے۔حکومتی اقدامات مہنگائی کو کم کرنے کے حوالے سے موثر ثابت ہورہے ہیں۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کے ترجمان نے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ فیض حمید کیس کوئی بھی شخص ملوث ہوگا کوئی بھی عہدہ اور شخصیت ہو اس کے خلاف کاروائی ہوگی اور قانون حرکت میں آئے گا۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ جیل کی چکی میں پس جاؤں گا مگر غلامی قبول نہیں کرونگا اور اگلے ہی سانس میں کہتے ہیں مجھ سے مذاکرات کرو مجھے یہاں سے باہر نکلنا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

The security, development and prosperity of Pakistan is our responsibility! Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif's address at the Defence Day ceremony!

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

SHOCKING! According to an Israeli newspaper, Imran Khan conveyed messages to Israeli officials through the Goldsmith family, hinting at a potential openness to exploring the possibility of normalizing relations between Pakistan and Israel!!

افواج پاکستان کے پاس تمام شواہد موجود ہیں جس سے فیض حمید کا عمران خان سے تعلق ثابت ہوتا ہے اور عمران خان کی ایماء پر ہی فوجی قیادت کے خلاف کمپین چلائی گئی

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان نے واضح کیا ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے جو یہ کام کرے گا وہ اس میں پھنس جائے گا اور اس کا کڑا احتساب کیا جائے گا۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر سختی آنے والی ہے ملٹری کورٹ کی گرمائش اڈیالہ جیل تک جارہی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی بس کارکنوں کے سامنے بلندوبانگ دعوے کرتے نظر آتے ہیں لیکن یہ دعوے اور نعرے بس اسی حد تک ہیں ان سے آگے کچھ نہیں۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے پہلے بھی کچھ اشارے ایسے مل رہے تھے جن سے یہ پتہ چل رہا تھا کہ عمران خان کا معاملہ بھی فوجی تحویل یا ملٹری کورٹ کی طرف جائے گا لیکن اب فیض حمید کی گرفتاری کے بعد کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں ٹاپ سٹی مین انکوائری نہیں ہے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک مخصوص سیاسی جماعت کی جو سہولت کاری کرکے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی فوج کے نزدیک وہ بڑا جرم ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کے ساتھ 280 ملین القادر یونیورسٹی کی تعمیر کیلیے بھی لیے