PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile
PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷

@pmlndefene

ووٹ کو عزت دو سویلین بالادستی کی جنگ نواز شریف کے سنگ.قادیانی اور یوتھیئے فالو کرنے کی زحمت نہ کریں
Supporting ID Is @pmlndefence

ID: 1459449582614626309

calendar_today13-11-2021 09:15:19

84,84K Tweet

66,66K Followers

72,72K Following

Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم جب کوئی اُمید نہ ہو تب زیادہ اُمید سے مانگو کیونکہ مُعجزے اللہ کی شان ہیں یااللہ ہم سے راضی ہو جا آمین شم آمین صبح بخیر

السلام و علیکم
جب کوئی اُمید نہ ہو تب زیادہ اُمید سے مانگو
 کیونکہ مُعجزے اللہ کی شان ہیں یااللہ ہم سے
راضی ہو جا        آمین شم آمین
                                          صبح بخیر
PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

ابصار عالم صاحب جو خبریں دے رہے ہیں ان کے مطابق 9 مئی کو ایک ایسے مقام پر حملہ کیا گیا جہاں ایسے ہتھیار تھے جو اگر ان کے ہاتھ لگ جاتے تو پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑی سبکی ہوتی اس کا مطلب ان کا اشارہ ایٹمی ہتھیاروں کی طرف ہی ہو سکتا ہے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے توہین عدالت والے نئے بل پر کل سے ماتم کر رھے ہیں او مصلیو سب سے زیادہ عدالت کی توہین تو تمھارے لیڈر نے کی ہوئی، اس نے تو ججز کو دھمکیاں بھی دی ہوئی ہیں لیکن جب اس پر توہین عدالت لگی تو جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا میں تو توہینِ عدالت جیسے ظالمانہ قانون کو مانتا ہی نہیں۔

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

نومئی کوفوجی تنصیبات پر حملہ آور جتھوں اور انکے ماسٹر مائنڈ کی ضمانتیں دینے والے جج بھی ان جیسے دھشت گرد ، دشمنوں کے ایجینٹ ملزم تصور ہوں گے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

آنے والے دن اتنے مشکل ھوں گے کہ جنہوںنے ۹ مئی کرایا یا اس کا حصہ تھے وہ خود پوری قوم کو بتائیں گے ہم نے ۹ مئ کہاں پلان کیا تھا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

اختر مینگل کے استعفے کا سب سے زیادہ دکھ حامد میر کو ہوا ھے شکر کرو اسے کچھ ھو نہیں گیا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے مرکزی ملزم عمران خان کو فوجی تحویل میں دینے کی جو بھی جج مخالفت کرے گا وہ 9 مئی کا نو مئی کا سہولت کار سمجھا جائے گا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ 30 دن کے کم ترین عرصے میں اس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ھے ایک خان صاحب تھے جو پونے چار سال دور حکومت میں 50 لاکھ گھروں کے کیئے گئے وعدے میں سے ایک اینٹ نہ لگوا سکا.خان کا 50 لاکھ گھروں والا وعدہ ایک سبز باغ تھا جبکہ اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ ایک حقیقت ھے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادی بھونڈ کو بچانے کیلئے کرانچوی بھونڈ مچھر گئے مجاں مجاں دیاں بھیناں تاں سنیا سی اے تے بھونڈ بھونڈ دے بھرا نکلے

Adv Madiha Shah (@madihashahadv) 's Twitter Profile Photo

سینیئر صحافی طلعت حسین کے انکشافات 👈 عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہر صورت ہوگا. فیض حمید پتنگ بازوں کا نیٹ ورک نہیں بلکہ ریاست کے خلاف نبرد آزما تھے 👈جنرل فیض حمید کے سامنے ایسے ایسے ثبوت رکھے جائیں گے کہ وہ خود عمران خان کا نام لے گا Syed Talat Hussain

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر پی ڈی ایم حکومت کی نیب ترامیم بحال کردیں تین رکنی بندیال بینچ نے ترامیم کو مسترد کردیا تھا پی ٹی آئی کے عمران خان کی ترامیم کے خلاف اپیل مسترد ترامیم مسترد کرنے کے خلاف حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کو کالر سے پکڑ کر گھسیٹتے ھوئے دھکے دے کر لے گئے ھوں اس کو اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

سلائی مشین سے کمائے پیسوں سے ملک کا قرضہ بھی اتار سکتی ہوں.علیمہ خان.... ملک کولوٹ کھانے والی ، زکوات خیرات خیبر پختونخواہ و پنجاب سے کرپشن کرنے والی کا غرور تو دیکھیں