PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile
PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷

@pmlndefene

ووٹ کو عزت دو سویلین بالادستی کی جنگ نواز شریف کے سنگ.قادیانی اور یوتھیئے فالو کرنے کی زحمت نہ کریں
Supporting ID Is @pmlndefence

ID: 1459449582614626309

calendar_today13-11-2021 09:15:19

98,98K Tweet

69,69K Followers

75,75K Following

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھل گیا مقصد آون دا کوئی کرکے مقصد حل چلیا اتھے ہر کوئی فرید! مسافر اے کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

میں دعوے سے کہتی ہوں اسٹیبلشمنٹ نے جن لوگوں کو 2018 میں حکومت دے کر پونے چار سال حکومت کروائی وہ لوگ جنرل سٹور چلانے کے بھی قابل بھی نہیں تھے. بڑا ظلم کیا گیا ملک پر

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

ھم نے وہ وقت بھی دیکھا ھے جب اس ملک کے سب سے بڑے ادارے پارلیمنٹ کے اراکین کو ایک ریٹائرڈ کرنل ہانک رہا تھا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

نمک حرام اور بدنسل انسان کا پہلا شکار اس کا محسن ہوتا ہے. افغانیوں کو ھی دیکھ لیں ھماری محبتوں کا صلہ کیسے دے رھے ھیں یا نیازی نے میاں نواز شریف کا مہربانیوں کا صلہ کیسے دیا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

جلوہ خدا کا صاف دکھاتی ہے یہ نماز بندے کو اپنے رب سے ملاتی ہے یہ نماز ملنا ہے اگر خدا سے، مصلہ بچھا کے دیکھ ملتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جا کے دیکھ

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

منکر نکیر قبر میں پوچھیں گے جب حساب دے گی نماز خود ہی نمازی کے سب جواب مٹ جا ۓ گا نماز سے سب قبر کا عذاب اس رب العالمین سے تو لو لگا کے دیکھ ملتا ہے کیا نماز میں، سجدے میں جا کے دیکھ

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

رشتے داروں کو خوش رکھنا ذندہ مینڈکوں کو ترآزو میں تولنے کے برآبر ھے. ایک کو پلڑے میں رکھو تو دوسرا کود جاتا ھے

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

کوئی استعفی دے یا الٹا لٹک جائے ججز کی بادشاہت کا وقت گذر گیا آج جو کچھ ہو رہا ھے اسکی بنیاد خود انہی ججوں نے رکھی تھی

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

وہ وقت گئے جب اس قوم نے ایک جج کو ہٹانے پر تحریک چلائی تھی جو بعد میں سپاسنسرڈ نکلی اور قوم کو ججز راج بھگتنا پڑا

PML-N Defence Pakistan🌷ووٹ کو عزت دو🌷 (@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

ویسے سب نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استیعفوں پر شکر ادا کیا ھو گا. عدلیہ سے گند کی صفائی شروع ھو چکی ھے