Pmln social media (@pmln_smtoffical) 's Twitter Profile
Pmln social media

@pmln_smtoffical

PMLN. SMT.pak 💝.Democracy is the best Revenge 🇵🇰 @MaryamNSharif
@CMShehbaz @HamzaSS @NawazSharifMNS

Atif Rauf head pmln socila media
03004243452

ID: 1580230962570485761

calendar_today12-10-2022 16:16:58

3,3K Tweet

1,1K Followers

787 Following

Raza Butt (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

جاوید ہاشمی نے 2014 کے دھرنے کے عین درمیان پریس کانفرنس کرکے پول کھول دیا تھا کہ کچھ جرنیلوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آنیوالے ججز ہمارے ہونگے اور ہم ایسی افراتفری پیدا کرینگے جس میں ججز ہماری مدد کرینگے اس حکومت کو فارغ کردینگے اور پھر سب نے دیکھا کہ ثاقب نثار پھر آصف کھوسہ گلزار اور

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ازخود نوٹس بھٹو کی پھانسی کیخلاف کیوں نہیں لیاگیا،نواز شریف کی سزا پرکیوں نہیں لیاگیا،آر ٹی ایس بٹھانےپر کیوں نہیں لیا گیا؟ الیکشن کیس میں چار تین سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آ چکا ہے،اسے نظرانداز کر کے سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تو انگلیاں تو اٹھیں گی،طلال چوہدری

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

آج آزادی اظہار رائےکادعوی مگردیکھئےپیکا قانون میںPTIحکومت کی ترامیم جسٹس اطہرمن اللہ نے کالعدم نہ کی ہوتیں توبغیر وارنٹ کے 6ماہ کی گرفتاری کااختیار حکومت کے پاس ہوتا۔ اُسوقت دیکھیئے اس قانون کا کیسے دفاع ہوتا تھااور جسٹس اطہرمن اللہ کو ٹارگٹ کیاجاتا تھا۔

Pmln social media (@pmln_smtoffical) 's Twitter Profile Photo

ادارےآئینی حدود میں کام نہیں کرینگےتو پاکستان کاچلنا مشکل ہوگا۔پاکستان کو نقصان پہنچانےوالے پہلےنمبر پرجج دوسرےنمبر پر جرنیل تیسرےنمبر پر سیاستدان ہیں مگر سیاستدانوں کو ہمیشہ سزائیں اور جج جرنیل کوکوئی پوچھنےوالا نہیں ججوں کےفیصلوں اور رویوں سےپاکستان کی بنیادیں ہل کر رہ گئی ہی

Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ 2002 کا الیکشن ہارنے کے بعد ان پر قرضہ تھا جسکی ادائیگی کیلیے انہوں نے اپنی کار بیچی لیکن پھر بھی بیس لاکھ قرض باقی تھا جو انکے پاس نہیں تھے تو انہوں نے اپنے کزن کو ہنٹ دیے اور کہا کہ جوا کھیلو اگر جیت گئے تو میرا قرض اتار دینا، پھر وہ جیت

Nasir Butt (@nasirmbutt) 's Twitter Profile Photo

میرے دو ساتھی ججز کی بیگمات اور بچوں کے بارے میں باتیں کی گئیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال عدالت میں طویل خطبے کے دوران جذباتی ہو گئے، آواز بھرا گئی۔ بہتر ھوتا کہ جزباتی ھونے سے پہلے یہ تصاویر دیکھ لیتے۔

میرے دو ساتھی ججز کی بیگمات اور بچوں کے بارے میں باتیں کی گئیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال عدالت میں طویل خطبے کے دوران جذباتی ہو گئے، آواز بھرا گئی۔

بہتر ھوتا کہ جزباتی ھونے سے پہلے یہ تصاویر دیکھ لیتے۔
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کا راستہ اختیار کیاہے اب تحریک انصاف ان تین ججوں کی حمائت اور حکومت مخالفت کریگی چیف جسٹس حکومت اور تحریک انصاف کو مذاکرات کا مشورہ دے رہے ہیں مناسب ہو گا کہ وہ پہلے ناراض ججوں کے ساتھ مفاہمت کر لیں

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب، کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے: جسٹس یحییٰ کا تفصیلی نوٹ urdu.geo.tv/latest/323134-

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کے عوام یہ توقع کررہے تھے کہ چیف جسٹس صاحب جو ادارے کے سربراہ ہیں جنہیں بلاشبہ ادارے کو یکجا رکھنا ہے اور گھر کے بڑے کے طور پہ سب کو ساتھ لےکے چلنا ہے وہ ایسی صورتحال میں پہلے فل کورٹ میٹنگ کرینگے جس کا عندیہ انہیں ایک سینئر جج نے اپنے فیصلے کے ذریعے بھی دیا.اعظم نذیرتارڑ

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور جو سیاسی معاملات آجکل ہیں اسکے ساتھ اگر آئینی بحران کا بھی شکار ہوئے تو یہ بہت مشکل صورتحال ہوگی.گفتگو کے دروازے سیاست میں کھلے رہتے ہیں لیکن یہی اصول آپکو اپنے ادارے پہ بھی لاگو کرنا ہے.وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود نے ایم ڈی واسا غفران احمد سے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے واسا کے حوالے سے درپیش مسائل سے ایم ڈی واسا کو آگاہ کیا۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے رانا مشہود احمد خاں کو واسا سے متعلق تمام تر مسائل ہنگامی بنیادوں کر حل کروانے کی مکمل یقین دہانی کروائی۔

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود نے ایم ڈی واسا غفران احمد سے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے واسا کے حوالے سے درپیش مسائل سے ایم ڈی واسا کو آگاہ کیا۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے رانا مشہود احمد خاں کو واسا سے متعلق تمام تر مسائل ہنگامی بنیادوں کر حل کروانے کی مکمل یقین دہانی کروائی۔
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کمپنی کے وفد کی ملاقات وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار صاحب سے ملاقات راولپنڈی کے سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال۔اس موقع پر عابد شیر علی بھی موجود تھے !!

اسحاق ڈار صاحب سے ملاقات راولپنڈی کے سیاسی امور پر بھی  تبادلہ خیال۔اس موقع پر عابد شیر علی بھی موجود تھے !!
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کے پہلے ایشیائی پرووائس چانسلر کا عہدہ ملنے پر گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان، رانا مشہود احمد خاں اور کنٹری ڈائریکٹر کیمبرج یونیورسٹی عظمیٰ یوسف سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

Horizon - The March 2023 ISSUE is Out Now. Subscribe To Our Newsletter: horizonedition.com/subscribe/ Download Your Copy Now: horizonedition.com/download/horiz… Website: horizonedition.com #horizonpmln #PMLN #horizonmagazine #March2023

Horizon - The March 2023 ISSUE is Out Now.

Subscribe To Our Newsletter: horizonedition.com/subscribe/
Download Your Copy Now: horizonedition.com/download/horiz…
Website: horizonedition.com

#horizonpmln #PMLN #horizonmagazine #March2023
Ch Hamid Hameed (@chhamidhameed) 's Twitter Profile Photo

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا حصہ بننے کیلئے اس QR کوڈ کو سکین کریں اور اپنے تمام ان دوستوں بھائیوں کو بھی ایڈ کروائیں جو مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔