ASIF RAJ (@pm_022) 's Twitter Profile
ASIF RAJ

@pm_022

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

ID: 1415758002024591362

calendar_today15-07-2021 19:40:01

60,60K Tweet

22,22K Followers

19,19K Following

irfan (@aragon_s9) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبرز جھوٹ پے جھوٹ بول رہے عمران خان بہت جلد باہر آرہا ہے عوام کو ٹرک کی بتی پیچھے لگایا ہوا اسٹیبلشمنٹ اتنی آسانی سے خان کو رہا کرنے والی نہیں #پاکستان_کو_عمران_چاہیے

ASIF RAJ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

#عمران_تو_آئے_گا عمران خان واپس ضرور آئیں گے، یہ قوم کے دل کی آواز ہے

ASIF RAJ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

وہ کھلاڑی جو اکیلا دوڑ کر بھی آخری پوزیشن پر آیا۔۔اپنے وطن واپسی کے لیے تیار ہے۔ نام کیا ہے ؟

ASIF RAJ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

Biŋish (@bini5h) 's Twitter Profile Photo

جو اچھے وقت فل ٹائم پاور میں تھے،بُرے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کیلئے ہمارے پاس کوئی جگہ نہیں،عمران خان کا بڑا اعلان۔۔۔! That's it 🙂

جو اچھے وقت فل ٹائم پاور میں تھے،بُرے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کیلئے ہمارے پاس کوئی جگہ نہیں،عمران خان کا بڑا اعلان۔۔۔!

That's it 🙂
ASIF RAJ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

زرا سا گِڑ گڑا لیتا تو ......شاید کام بن جاتا بھرم ہوں میں قبیلے کا.....میرا جھکنا نہیں بنتا

زرا سا گِڑ گڑا لیتا تو ......شاید کام بن جاتا
بھرم ہوں میں قبیلے کا.....میرا جھکنا نہیں بنتا
Darwaish Aadmi  (@darwaish_aadmi) 's Twitter Profile Photo

آج کل لوگ فرضی کہانیوں اور ناولز پڑھنے کو مطالعہ کہتے ہیں۔ تحقیقی و تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیئے۔

آج کل لوگ فرضی کہانیوں اور ناولز پڑھنے کو مطالعہ کہتے ہیں۔ 
تحقیقی و تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیئے۔
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧 (@saweraoct27) 's Twitter Profile Photo

مرے عروج کا محور ہے سادگی میری وہ اس لئے تو مری سادگی سے جلتے ہیں #سویرا_کی_ڈائری_سے #قومى_زبان

Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧 (@saweraoct27) 's Twitter Profile Photo

میں جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں کارِ دنیا نہ رکے گا تیرے مرجانے سے اکبر الہ آبادی #سویرا_کی_ڈائری_سے #قومى_زبان

Imran Khan Force (@team_ikf) 's Twitter Profile Photo

Let's start the trend #اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں This message is for everyone that we as a nation are standing up to fulfill our national duty and demand the release of Imran Khan. No injustice or disappointment will be an obstacle on our way. Our goal is true freedom.

Let's start the trend

#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں

This message is for everyone that we as a nation are standing up to fulfill our national duty and demand the release of Imran Khan.

No injustice or disappointment will be an obstacle on our way.
 Our goal is true freedom.