احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile
احساس زندگی ھے

@pkpk1578

ID: 1907883369398173696

calendar_today03-04-2025 19:52:59

414 Tweet

75 Takipçi

202 Takip Edilen

𝕽Ԟ ٭* (@rk001188) 's Twitter Profile Photo

اپنی دھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں او پچھلی رُت کے ساتھی اب کے برس میں تنہا ہوں تیری گلی میں سارا دن دکھ کے کنکر چنتا ہوں مجھ سے آنکھ ملاۓ کون ؟ میں تیرا ہی آئینہ ہوں میرا دیا جلاۓکون؟ میں تیرا خالی کمرہ ہوں تیرے سوا مجھے اپناۓ کون؟ میں تیرے تن کا کپڑا ہوں تو

احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

کوئی عروج دےنہ زوال دے مجھےصرف اتناکمال دے مجھےاپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ مری مثال دے تری رحمتوں کاصلہ ملے مرےذہن میں تری فکرہو مری سانس میں تراذکرہو تراخوف مری نجات ہو سبھی خوف دل سےنکال دے تری بارگاہ میں اےخدا مری روز وشب ہےیہی دعا تورحیم ہےتوکریم ہے مجھےمشکلوں سےنکال دے آمین

کوئی عروج دےنہ زوال دے
مجھےصرف اتناکمال دے
مجھےاپنی راہ میں ڈال دے
کہ زمانہ مری مثال دے
تری رحمتوں کاصلہ ملے
مرےذہن میں تری فکرہو
مری سانس میں تراذکرہو
تراخوف مری نجات ہو
سبھی خوف دل سےنکال دے
تری بارگاہ میں اےخدا
مری روز وشب ہےیہی دعا
تورحیم ہےتوکریم ہے
مجھےمشکلوں سےنکال دے
آمین
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا تھک ہار کر لوگ گھر کو آتے ہیں گھروں سے تھکے لوگ کہاں جاتے ہونگے ؟ شام بخیر 🌺☕ #اردو_زبان ،

سنا تھا 
تھک ہار کر لوگ گھر کو آتے ہیں
گھروں سے تھکے لوگ کہاں جاتے ہونگے ؟

شام بخیر 🌺☕ 

#اردو_زبان 
،
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

بے زبانوں سے ہمدردی کرنا محبت کرنا نہ بھولیں یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں !! #اردو_زبان

بے زبانوں سے
 ہمدردی کرنا محبت کرنا نہ بھولیں
یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں !!

#اردو_زبان
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا : گنہگار ہوں میں رب نے کہا : معاف کر دوں گا میں میں نے کہا : پریشان ہوں میں رب نے کہا : سمبھال لوں گا میں میں نے کہا : اکیلا ہوں میں رب نے کہا : ساتھ ہوں میں میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں رب نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ تیرے آس پاس ہوں میں 🥺 #اردو_زبان ،

میں نے کہا : گنہگار ہوں میں
رب نے کہا : معاف کر دوں گا میں
میں نے کہا : پریشان ہوں میں
رب نے کہا : سمبھال لوں گا میں
میں نے کہا : اکیلا ہوں میں
رب نے کہا : ساتھ ہوں میں
میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں
رب نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ
 تیرے آس پاس ہوں میں
🥺
#اردو_زبان 
،
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

رَبّا! ڈہدا بیٹھاں تُر تُر کے تیڈی دُنیا تے جو تھیندا پے کوئی بُلھے شاہ، کوئی مہر علی، باہو سُلطان سڈیندا پے کوئی کوٹ مِٹھن دا شہزادہ وِچ جگ دے ڈیکھ چمیندا پے ہِک شاکرؔ ہے تیڈی دُنیا تے، جیہڑا مویاں لِکھے جنیدا پے شاکر شجاع آبادی #اردو_زبان

رَبّا! ڈہدا بیٹھاں تُر تُر کے تیڈی دُنیا تے جو تھیندا پے
کوئی بُلھے شاہ، کوئی مہر علی، باہو سُلطان سڈیندا پے

کوئی کوٹ مِٹھن دا شہزادہ وِچ جگ دے ڈیکھ چمیندا پے
ہِک شاکرؔ ہے تیڈی دُنیا تے، جیہڑا مویاں لِکھے جنیدا پے

شاکر شجاع آبادی

#اردو_زبان
𝑆𝑦𝑒𝑑𝑎 𝑁𝑎𝑞𝑣𝑖 (@shah_zadi110) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیـــــا تمہیں کیـــــا دے گی محسن جس نے حسینؐ کو پانی و کفن تک نہ دیا 😭💔 #يا_حسينؐ #محرم_١٤٤٧ه

یہ دنیـــــا تمہیں کیـــــا دے گی محسن
جس نے حسینؐ کو پانی و کفن تک نہ دیا

😭💔

#يا_حسينؐ
#محرم_١٤٤٧ه
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو. ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ #اردو_زبان

ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ 
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ

تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.  
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
#اردو_زبان
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

حد ہی نہیں حسین تیرے انتقام کی لفظ یزید گالی سے بدتر بنا دیا ( علامہ اقبال ) #اردو_زبان

حد ہی نہیں حسین تیرے انتقام کی
لفظ یزید گالی سے بدتر بنا دیا

( علامہ اقبال )

#اردو_زبان
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

کھیل ہے مقدر کا ملنا اور بچھڑ جانا زِیست کی جو گاڑی ہے یہ تو بس مقدر کے راستوں پہ چلتی ہے راستے جدا سب کے منزلیں الگ سب کی اور یہاں مقدر بھی کس کا کس سے ملتا ہے "راستوں کی مرضی ہے" جس طرف بھی لے جائیں سامنے مقدر کے زور کس کا چلتا ہے.... #اردو_زبان

کھیل ہے مقدر کا
 ملنا اور بچھڑ جانا
 زِیست کی جو گاڑی ہے
 یہ تو بس مقدر کے
 راستوں پہ چلتی ہے
 راستے جدا سب کے
 منزلیں الگ سب کی
 اور یہاں مقدر بھی
 کس کا کس سے ملتا ہے
 "راستوں کی مرضی ہے"
 جس طرف بھی لے جائیں
 سامنے مقدر کے
 زور کس کا چلتا ہے.... 

#اردو_زبان
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

چل عمر کی گَٹھڑی کھولتے ہیں اور دیکھتے ہیں اِن سانسوں کی تضحیک میں سے اِس ماہ و سال کی بھیک میں سے اِس ضرب، جمع، تفریق میں سے کیا حاصل ہے، کیا لاحاصل؟؟ چل گَٹھڑی کھول کے لمحوں کو کچھ وَصل اور ہِجر کے برسوں کو کچھ گِیتوں کو، کچھ اَشکوں کو پھر دیکھتے ہیں #اردو_زبان

چل عمر کی گَٹھڑی کھولتے ہیں 
اور دیکھتے ہیں
اِن سانسوں
 کی تضحیک میں سے
اِس ماہ و سال کی بھیک میں سے
اِس ضرب، جمع، تفریق میں سے
کیا حاصل ہے، کیا لاحاصل؟؟

چل گَٹھڑی کھول کے لمحوں کو
کچھ وَصل اور ہِجر کے برسوں کو
کچھ گِیتوں کو، کچھ اَشکوں کو
پھر دیکھتے ہیں
#اردو_زبان
احساس زندگی ھے (@pkpk1578) 's Twitter Profile Photo

یہ درد بَھری سوغات ہے جو یہ جیون کی خیرات ہے جو اِک لمبی کالی رات ہے جو سب اپنے پاس ہی کیوں آئی؟؟ یہ ہم کو راس ہی کیوں آئی؟؟ یہ دیکھ، یہ لمحہ میرا تھا جو اور کسی کے نام ہوا یہ دیکھ، یہ صُبح کا منظر تھا جو صُبح سے مِثلِ شام ہوا #اردو_زبان

یہ درد بَھری سوغات ہے جو
یہ جیون کی خیرات ہے جو
اِک لمبی کالی رات ہے جو
سب اپنے پاس ہی کیوں آئی؟؟
یہ ہم کو راس ہی کیوں آئی؟؟

یہ دیکھ، یہ لمحہ میرا تھا جو اور کسی کے نام ہوا
یہ دیکھ، یہ صُبح کا منظر تھا جو صُبح سے مِثلِ شام ہوا

#اردو_زبان