Peter John mutto (@peterjo37574308) 's Twitter Profile
Peter John mutto

@peterjo37574308

vice president ppp south Punjab minority Wing : Ex . Member district council Bahawalpur

ID: 1220655215810154496

calendar_today24-01-2020 10:31:41

5,5K Tweet

413 Followers

623 Following

Peter John mutto (@peterjo37574308) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کا کیک سٹی بھاول پور میٹرو پولیٹن تنظیم پاکستان پیپلز پارٹی کے ھمراہ کاٹااور شہید بی بی کی جمہوریت کے لیے لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو سہرایا گیا اور ایصال ثواب کے لئے دائیں کی گئی.🙏 مٹو

گزشتہ روز سر آصف علی زرداری صاحب کی 69 ویں سالگرہ سٹی تنظیم بھاول پور میٹرو پولیٹن کے زیر اہتمام نہایت جوش وخروش سے منائی گئی اور انکی جمہوریت کے لیے گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی صحت کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔جس میں تمام الائیڈ ونگز نے شرکت کی۔🙏 مٹو

ایوان صدر اسلام آباد # 12 اگست 2024۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزراء ارکان اسمبلی مزہبی رہنما اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ 💖 مٹو

ایوان صدر اسلام آباد #
12 اگست 2024۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزراء ارکان اسمبلی مزہبی رہنما اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ 💖 مٹو
Peter John mutto (@peterjo37574308) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز پورے پاکستان کی طرح بہاولپور میں بھی پیپلز پارٹی بہاولپور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی تنظیم کے زیرِ اہتمام اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اقلیتی کمیونٹی کی طرف سے بھرپور شرکت کی گئی ، پاکستان پیپلز پارٹی بہاولپور میٹرو پولیٹن کارپوریش